زندگی کے حادثوں سے سبق سیکھیں، اپنی بول چال اور رویوں میں بہتری لائیں، اپنی خامیوں پہ قابو پا کر اپنی تربیت خود کر لینا بھی ایک بہتر عمل ہے،''
❣*جب آپ کو ہر شخص سے شکایت ہونے لگے تو دیکھ لیجیے کہ خرابی کہیں آپ ہی کے اندر ہی تو نہیں....!!!!*❣
-" پیار کا رشتہ بھی زمین اور سورج جیسا ہے، درمیان میں کوئی تیسرا آ جائے تو گرہن لگ جاتا ہے🙃💔"_
بڑے بنو، لیکن اس کے سامنے نہیں جس نے آپکو بڑا کیا ہو...
کیوں لوگوں کو مرنا آسان لگتا ہے!
کیا قبر ،حشر ، حساب کتاب سب مزاق ہے؟
اﷲ کے لیے جینا...
انسانوں کے لیے مرنے سے بہتر ہے♥
سجدے میں نہیں جاؤں گے تو ظاہر ہے
پھر ڈپریشن میں ہی جاؤ گے 🙂💔
-" اور میں نے ایک مرد سے ٹھکرائی ہوئی عورت کو ہر مرد سے خوف کھاتے دیکھا ہے_" 💔🥀
انسانوں کے ڈاکٹر ھوتے ھیں
اؤر جانوروں کے بھی
اگر پھلوں اور سبزیوں کے بھی ڈاکٹر ھوتے
تو آج شاید لنگڑا آم اپنے پاؤں پہ چل رہا ہوتا 😂😂😂🤣😋
محبت میں مبتلا شخص کے مطابق😔💘
دنیا کی کل آبادی صرف ایک شخص ھے😏🔥
اٹھ اٹھ کے دیکھیں گے لوگ ۔۔۔۔۔😶🥰
تم بیٹھ جاو ذرا ھمارے برابر میں۔۔۔۔۔ 😍❤
لڑکی کو پھول دینا محبت نہیں
بلکہ اسے پھولوں کی طرح رکھنا محبت ہے 💖
شادی کرونگى تو اسی لڑکے سے جو
لڑائی کے بعد بولے😝
👈ساری غلطی میری تھی لگاؤ چار تھپڑ مجھے 🤣🤣🤣
زندگی میں3 وقت ضرور آتے ہیں
صبح۔۔ دوپہر۔۔ اور ۔۔شام😊😊
یہ بتانا تو میرا حق تھا شکریہ کی کوئی ضرورت نئی 😊😊😊
دوسرے ممالک میں جانور بھی مان گئے ہیں کہ کرونا خطرناک بیماری ہںے۔
اور پاکستانی 😏
پا جی جہیڑی رات قبر وچ ہونی او آ ہی جانی😏
میری پوسٹ پہ ماسک پہن کر آیا کرو😷
ابھی تو میری شادی بھی نہیں ہوئی 😂🙊🤣
ہم أن کو کچھ نہیں سمجھتے
جو خود کو بہت کچھ سمجھتے ہیں
😌
مجھ سے کہا گیا تھا محنت کرنا😉
میں نے نقطہ بدل کر محبت کرلی😊
زندگی میں اگر پریشان ہو تو ایک لمبی رسّی لو اور درخت پر باندھ کر خود کشی
نہ نہ خودکشی نہیں کرنی، وچ اک پھٹی پاؤ
پینگ بناؤ، جھولے شولے لو اور مزے کرو😕
میرا تجربہ ہے انسان اپنا بیک گراؤنڈ اپنی شکل‘ اپنے لباس اور اپنے کریڈٹ کارڈ کے پیچھے چھپا سکتا ہے لیکن اس کی زبان اس کے تمام بھید کھول دیتی ہے۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain