-" تمہیں اپنے سامنے نماز پڑھتے ہوئے دیکھنا میری اولین خواہشات میں سے ایک ہے_" 😍🙈
انسان بے داغ بھی ہو تُو
داغ لگانے والے ہزار ہوتے ہیں💔🙃
باہر نکلو تولگتاہے کرونا آیاہی نہیں نیوزچینل لگاؤ تو لگتاہےکوئی نہیں
بچےگا کرونا سے🤔😬😂
ایک ہی شخص کو سو طرح سے سوچا نہ کرو😑
اِس قدر خواب تو آنکھوں کو تھکا دیتے ہیں😑
اس کے لئے ہم سب خاص ہیں مگر ہم سیدھا راستہ چھوڑ کر خود ہی بھٹک جاتے ہیں۔ وہ ہمارے اندر موجود ہے مگر ہم اسکی جستجو کرنے کی بجائے دنیاوی خواہشات میں ایسے الجھ جاتے ہیں کہ زندگی کا اختتام ہو جاتا ہے.❤
مجھے پسند ہے وہ لوگ😂
جو میری تعریف کرتے ہے🙈
میں اس کو ایسے 😍 دیکھتی ہوں..
وہ مجھے ہمیشہ ایسے 😡🤨 دیکھتا ہے..
😐😐
🍁
جب "ابن آدم " محبت کی بات کرے
تو "بنت حوا " تم نکاح کی بات کرنا🔥❤️
🍁
مرشد ہمیں دل نہیں😏
گردہ چاہیے😜
مرشد آئ فون لینا ہمیں😝
ہم ایک نابینا معاشرے میں رہتے ہیں
جہاں اداسی کا یقین دلانے کے لیے رونا پڑتا ہے
اور بیماری کا یقین دلانے کے لیے مرنا پڑتا ہے🍂
ہمیں الف "انار" سے زیادہ
الف "انسانیت" سیکھنے کی ضرورت ہے۔۔۔🌸
جس پہ تعویذ بھی اثر نہیں کرتے 🥰
اسے ہمارے ہاتھ کی چائے پلائی جائے 😍
وہ مہمان واقعی رحمت ہوتے ہیں
جو ٹرے میں 2-3 بسکٹ چھوڑ کر جاتے ہیں
😜😁
محترم ؟
چلیں کچھ دیر ہنستے ہیں ۔۔۔!
محبت پر ۔۔۔!
عنایت پر ۔۔۔!!
بے بنیاد بّاتُوں پر ۔۔۔!!!
وہ پوچھنا یہ تھا کہ جس انسان میں کوئی بھی کمی نہ ہو, کیا ہم اسے کمینہ کہہ سکتے ہیں؟؟😬😬💁😂🙃
کمی + نہ = کمینہ 🤣😜🤣
دانہ کڑیوں 👉🏻کی جگہ کبوتروں🕊️ کو ڈالیں
ثواب بھی ہوگا۔۔اور دعائیں بھی ملے. گی🙆🏻♀️😜😉
مسئلہ حل ہوا؟ہوا کے نہیں ؟
______ہم سا کوئی ملا؟ ملا کے نہیں 😏
😘
کائنات میں بہترین جوڑے وہ ہیں،
جو ایک دوسرے کو ایمان کی طرف لائیں اور ایک دوسرے کیلیے جنت میں جانے کا سبب بنیں....
اگر آپ کو چاند پر جانے کا موقع ملے
تو آپ وہاں بیٹھ کر سب سے پہلا وٹہ کس کو ماریں گے 😕😕
ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﻮﮞ۔۔۔!!ﻣﮕﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ۔۔۔!!
ﺟﺐ ﺟﻮﮌﮮ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﭘﺮ ﺑﻦ ﮨﯽ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔!!ﺗﻮﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﻣﺮﺩ ﻣﯿﮟ ﻭﻓﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﮈﮬﻮﻧڈ ﺘﯽﭘﮭﺮﻭﮞ۔۔۔۔؟
ﯾﮧ ﺟﻮ ﻧﮑﺎﺡ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽﻣﺤﺒﺖ ﺟﺘﺎﻧﮯ ﻟﮓ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﺎﮞ۔۔۔!!
ﺳﻨﻮ۔۔۔۔ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻥ ﭘﮧ ﯾﻘﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔۔۔!!ﻧﺎﻣﺤﺮﻡ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺩُﮐﮫ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ..!!ﻣﯿﮟ ﺍِﺳﯽ ﻟﯿﮯ۔۔۔۔ﮨﺎﮞ ﺍِﺳﯽ ﻟﯿﮯ۔۔۔!!ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ کرتی ..!!ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ۔۔!!
ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺻﺮﻑ ﺍُﺳﯽ ﮐﯽ ﺍﻣﺎﻧﺖ ﮨﮯ
ﺟﺴﮑﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﺣﻼﻝ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔۔۔!!ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻧﺎﮞ، ﺍﭘﻨﮯ ﻭﻗﺖ ﭘﺮ ﮨﯽﺍﭼﮭﯽﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ۔۔۔!!
ﯾﮧ ﺟﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﻧﺎﮞ۔۔۔ﯾﮧ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﺍﭼﮭﯽ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ۔۔۔!!ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﺣﻼﻝ ﮨﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ۔۔۔!!ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ، ﺣﺮﺍﻡ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺭُﺳﻮﺍ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔!!ﺳﻨﻮ۔۔!!
ﻣﯿﮟ ﺍِﺳﯽ ﻟﯿﮯ ﺁﺋﯿﮉﯾﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎتی ۔۔۔!!ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺍِﺳﯽ ﻟﯿﮯ۔۔۔۔ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮتی۔!!
ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ۔۔۔۔ﺭﺏ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ۔۔۔ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain