*ایسے لوگ بہت مشکل سے ملتے ہیں*
*جو بولنے کے بجائے آپ کے لکھنے کے انداز سے پہچان جاتے ہیں کہ آپ اداس ہیں*
*جو ہنسی والے ایموجی کے پیچھے چھپے کرب کو جان لیتے ہیں*
*بس زندگی میں ایسے لوگوں کی بڑی قدر کریں*
*ورنہ یہ کھو جائیں تو دوبارہ نہیں ملتے* *ہیں۔*
*کیوں کہ ایسے لوگ ڈھونڈنے سے نہیں*
*نصیب سے ملتے ہیں*
"جب کسی #طاقتور (ظالم ) کو اس کے جرم کی سزا نہیں دی جاتی ۔۔ 😶
تو وہ سزا پوری رعایا مے تقسیم کی جاتی ہے ۔۔۔💔😓
❤
بچھڑنا ہو تو تم یکلخت مجھ سے دور ہو جانا
ادا قسطوں میں ہو ماتم، مجھے اچھا نہیں لگتا
تمھارے بعد تو اتنا اکیلا ہو گیا کہ اب
یہ جو اک لفظ ہے نا 'ہم'، مجھے اچھا نہیں لگتا...
🔥🔥
اگر کسی کو پیسوں کی ضرورت ہے تو مجھ سے رابطہ کرے😍😍😍
مل کر مانگیں گے 😜😜😜😁
لـوگ اکـثر وفـا نہیـں کرتے.!
جیسے بچے گناہ نہیں کرتے.!
ﺭﺷﺘﮯ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﮭﮏ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﮭﮑﺘﮯ ﮐﮯ ﺍﻧﮑﮯ ﭘﺎﺱ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭘﺸﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔۔۔ﯾﮧ ﺗﻮ ﺑﺲ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺧﺎﻟﺺ ﭘﻦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﮨﻤﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﺮﻡ ﺩﻝ ﺑﻨﻨﮯ ﭘﺮ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔۔۔ﻭﺭﻧﮧ ﻧﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺑﻨﺎ ﻣﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﺎ ﮨﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﻤﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ۔۔۔ﮨﺮ ﺧﻼ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔۔۔ﺟﮭﮑﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﻣﺖ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ۔ ۔۔ﺍﻧﮑﯽ ﻗﺪﺭ ﮐﺮﯾﮟ
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔
💞 کیسے سمجھاؤں یہ بات اہل دنیا کو. 💞
💞 تیری تلاش کو یہ دنیا آوارگی سمجھ بیٹھی ہے 💞
❤محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو❤
❤کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی❤
💗💗💗
💕کہہ دیتى ہوں ۔۔ ۔ ویسے ۔۔ میرا کہنا نہیں بنتا 💕
💕اس دل کے علاوه ۔۔تیرا ۔۔۔ رہنا کہیں نہیں بنتا💕
❤ کوئی تعلق نہ جوڑو مگر_____ سامنے تو رہو❤
❤تم اپنے غرور میں خوش______ ہم اپنے سرور میں خوش.❤
💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔
❤وہ میری "سوچ" ہے ۔۔۔صاحب۔!❤
❤کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں🔥
ہم سے کیا اعتبار کی حد پوچھتے ہو
اس نے کہا بکری اونٹ کو کھا گٸ ہم نے تسلیم کر لیا____😊
دنیا کے تمام جھوٹ ایک طرف،
اور "My school" والے مضمون میں لکھے جانے والے جھوٹ ایک طرف🤣😜
کسی کو مجھ سے کوئی شکایت ہے 😬😡
تو بتانے کی ضرورت نہیں😆😂
ب#رداشـتـــــــــــــــــ کریں..... 😜😄
انگلش کا "A" سب سے زیادہ استعمال ہونے والا لفظ ہے، دنیا کے تقریباً 99 فیصد انسانوں، چیزوں اور جگہوں کے ناموں میں "A" لازمی لکھا جاتا ہے، لیکن آپکو یہ جان کر بڑی سخت حیرانگی ہوگی کہ انگلش کی گنتی میں 1 سے 999 یعنی، One سے Nine Hundred Ninety Nine تک کے ہندسوں میں کہیں بھی لفظ "A" استعمال نہیں ہوا۔
کیوں پھر ہے ناں حیرانگی والی بات،
کیا آپ کو نہیں لگتا کہ شاید آپ نے اپنی زندگی کو ضرورت سے زیادہ سنجیدہ اور خشک بنا لیا ہے ۔ کتنا عرصہ ہوا کہ آپ آخری بار دل کھول کر ہنسے هو ؟؟؟
نہ "انا" ہے مجھ میں نہ غرور ہے
ہاں مگر "عزت نفس" ضرور ہے
میری ساری خواہشوں میں اول ہیں
ان کو جان بوجھ کر پریشان کرنا🙊🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain