شکر ہے WhatsApp کا☺
اردو versionنہیں آیا😬
ورنہ Last seenکی جگہ لکھا آتا😳
آخری دیدار🤣🙈😂.
سنو😍
کبھی کسی کے کہنے پر dp change کی ہے😁🙈🔥
اس سال کے آخر میں کسی نے یہ کہا نا کہ یہ سال بھی گزر گیا اور پتا بھی نہیں چلا۔ تو چپیڑیں واجب ہیں اس پر 😒
میں صرف وہی کرتی ہوں جو میرا دل کہتا ہے💃🥰
اور میرا دل کہتا ہے
شریکوں کا جینا حرام کر دو🤣😂😝
سوچ کا ایک اور زاویہ ۔۔۔۔۔
یہ جو کہتے ہیں نہ کہ پیچھے مڑ مڑ کر ماضی کو نہیں دیکھنا چاہیے
غلط کہتے ہیں
دیکھنا چاہیے بار بار دیکھنا چاہیے .... تاکہ اپنی اوقات نہ بھولے یہ یاد رہے کہ کہاں سے چلے تھے اور کہاں پہنچ گئے .....
جو اپنی اوقات بھول جاتے ہیں وہ آدھے راستوں میں ہی کھو جاتے ہیں
میرے اندر اب بلاوجہ کی دوستیاں ، زبردستی کے تعلقات اور غیر ضروری گفتگو کرنے کی ہمت نہیں ہے💔۔
سنو... 🤩🥀
ویسے تو میں بہت سلجھی ہوئ لڑکی ہوں🤭
بس بچوں کے پاس سلانٹی اور لیز دیکھ کر بہک جاتی ہوں 🙈🙃🤗
منافقت کے ڈسے ہوئے پھر
خلوص پر بھی یقین نہیں کرتے.
سخت بد مزاج ہوں میں🔥😏😏
اجتناب نہیں آپ نفرت کیجیے...❤
جب کسی انسان سے پوچھو کے کیا بات ہے
اور وہ کہے کہ کوئی بات نہیں
تو سمجھ جاؤ کہ کوئی بات نہیں کا مطلب ہے کہ "سو باتیں ہیں"
🍂🍁
کچھ اور بڑھ گئے ہیں اندھیرے تو کیا ہوا🥀
مایوس تو نہیں ہیں طلوع سحر سے ہم🌹
آپ سر جھکا کر پوسٹ پڑھ رہے ہیں میرے لیے یہی عزت کافی ہے 🙊
😂😂
ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﭨﮭﻮﮐﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﻠﺘﺎ ﺻﺮﻑ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ💔🔥
🍁"تحقیق سے معلوم ہوا ہے
ہاتھ میں فون ہو تو کھانا کھانے میں ایک گھنٹہ لگتا ہے
اور اگر آپ کا فون کسی اور کے ہاتھ میں ہو تو دو منٹ لگتے ہیں"❤🙂
*💕وقت کبھی بُرا نہیں ہوتا انسان اُسے بُرا سمجھتا ہے تو چلیں بُرا ہی کہہ لیں مگر یاد رکھیں یہ ایک بہترین وقت ہوتا ہے کیونکہ اِس میں آپ کے اردگرد بدترین لوگ سامنے آجاتے ہیں💕*
👇👇
عورت کبھی ختم نہیں ہوتی بس اس کی چلتی زندگی بدل جاتی ہے ۔عورت محبت ہر رشتے سے کرتی ہے بھلے وہ اسے نفرت کرے ۔۔اور محبت اگر سچی ہو تو یہ انسان کو ختم نہیں کرتی مظبوط کرتی ہے پھر مرد ہو یا عورت ۔محبت کسی ذات سے وابستہ چیز نہیں یہ احساس دل میں جنم لیتا ہے کوئی اسے پروان چڑھاتا ہے تو کوئی اسے وہی اکھاڑ دیتا ہے ۔
کہنے۔ دو۔ جو۔ کہتی۔ ہے💕
دنیا۔ چپ۔ کب۔ رہتی۔ ہے💯
خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں کہ
ہر میمبر سوچتا ہے
dm
میں رونق مجھ سے ہے😂😂😂😂
"جنہیں چائے کی تلخی بھی گوارا نہیں
انہیں کہاں راس آئے گا میرا زہر زہر لہجہ،''
میں اکیلی رہنا چاہتی ہوں 😔
.
.
.
.
.
.
.
.
آپ سب اپنا dm اکاؤنٹ delete کر دیں😒🙄😇😁😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain