Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

تین کالےدوست کہیں جا رہے تھے،🌚🌚🌚
راستے میں انہیں ایک پری ملی💃💃
پری ایک ایک خواہش بتاؤ میں پوری کروں گی
پہلا:🌚 مجھے گورا اور خوبصورت کر دو🙈🙈
پری نے کر دیا۔۔۔👻
دوسرا: 🌚مجھے بھی گورا اور خوبصورت کر دو🙈🙈
پری نے کر دیا۔۔۔۔👻
تیسرا:زور زور سے ہنسنے لگا اور بولا۔۔😆😆
۔
۔
۔
ان کو واپس پہلے جیسا کر دو۔۔😱😱😢😷
🤣🤣🤣

yassal.hussain
 

مجھ کو تو ڈھنگ ہی نہیں نہ ۔۔۔🥀
آپ کیجیے نہ کیسے بات کرتے ہیں 🥀

yassal.hussain
 

اہل ذوق سے
ایک سوال ہے!!
اہم ہونے کے وہم کا دورانیہ کتنا ہوتا ہے؟؟

yassal.hussain
 

زندگی جینے کے لیے ملی تھی 😏
میں نے پوسٹیں لگا لگا کر تباہ کر دی😭😜

yassal.hussain
 

سب لوگ میری پوسٹ پے کمنٹ کریں
مجھے آپ سب کی راٸٹنگ دیکھنی ھے🙈

yassal.hussain
 

بات بات پر تو ہنستی ہوں🤭😋
😂❤😳
شادی کے دن چپ کیسے بیٹھوں گی_!😂

yassal.hussain
 

رشتوں پر مان وقت اکثر وقت پڑنے پر فقط ایک گمان ثابت ہوتا ہے...🥀🍂

yassal.hussain
 

اس عہد کم ظرف میں یہ بھی اک رونا ہے 😞
وہ کھانسیں تو کھانسی, ہم کھانسیں تو کرونا ہے 💔

yassal.hussain
 

جو اک خلا ہے محبت میں وصل و ہجر کے بیچ
سبھی کو خوف اُسی درمیاں سے آتا ہے
ہے ذات ایسی مقفل کہ دم نہیں آتا
ترا خیال نہ جانے کہاں سے آتا ہے۔۔۔۔!
⁦‪

yassal.hussain
 

اگر موبائل کمپنیاں آپکے موبائل چیک کر لیں تو آپکو " معزز صارف " کہنا چھوڑ دیں ۔😂

yassal.hussain
 

آج کے بعد میں نے کوئی پوسٹ چوری نہیں کرنی
اتنے کمنٹس نہیں ملتے جتنا گناہ ملتا ہے🙄😂.
یہ بھی چوری کی ہے 😁😂

yassal.hussain
 

غور فرمائیں ،۔۔۔۔؟؟؟؟
یہاں نہیں اپنے کرتوتوں پے ۔۔😂😂

yassal.hussain
 

جن کو ہم نظر انداز کررہے ہیں۔۔۔
در حقیقت ہماری،،
سب سے زیادہ نظر انہی پہ ہوتی ہے۔۔۔
🥀

yassal.hussain
 

ماسک لگانے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ 🙊🙈
بندہ میسیج پڑھتا ہوا ہنس بھی لے تو گھر والوں کو نظر نہیں آتا، 😉😜😷

yassal.hussain
 

آپ اتنے سگنل ہو
آپ اتنے سگنل ہو
آپ اتنے سگنل ہو
کے سگنل کو سنگل پڑ رہے ہو
😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜
اب صحیح صحیح بتانا کس کس نے سگنل کا سنگل پڑہا

yassal.hussain
 

--
مجھ سے کوئی شکائت.....
ویسے ہونی تو نہیں چاہیۓ معصوم سی ہوں........
-

yassal.hussain
 

غیروں سے کیا ڈرنا، احتیاط اپنوں سے کیجیے۔

yassal.hussain
 

ابھی بھرے بازار میں شاپنگ کریں اور پائیں اپنے گزرے بزرگوں سے ملنے کا شاندار موقعہ😷

yassal.hussain
 

یہاں اعتبار توڑ کر کہا جاتا ہے!🙂
تمہیں مجھ پر اعتبار نہیں-"

yassal.hussain
 

فقیرنی کو امپریس کرنے کاطریقہ۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اس میں بھی انٹرسٹڈ ہو😱😏😣
حد ہے ویسے لڑکوو۔۔۔😝😜😂😂😂😂😂