Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

🌹رشتے بچانے کے لیے انسان جھک سکتا ہے
لیکن جھکنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے
لہذا تعلق وہی بچتا ہے
جہاں دونوں احساس کرنے والے ہوں🌹
🌺🌺

yassal.hussain
 

جب تک کورونا ویکسین دریافت ہوگی،
پاکستانی جنگل کےہرپودے کا قہوہ بنا کر پی چکے ہونگے لیکن ماسک کی عادت پھر بھی نہیں ڈالیں گے ۔۔۔
😎

yassal.hussain
 

اگر میں #کہوں کہ 😊
میں دمادم #چھوڑ کر جا #رہی ہوں 😒
تو کس کس کو #خوشی ہوگی ذرا #سامنے تو آئیں 😜😜
انہیں #بلاک ہی کر جاؤں 😠😡😒😒😂

yassal.hussain
 

بندے کو اتنا ڈھیٹ ہونا چاہیے کہ ناراض ہونے والا تھوڑے دن بعد خود آ کر کہے ........!!
""اوئے میں ناراض آں تیرے نال"".😒😞🙊😆😆😆😆

yassal.hussain
 

مت کیجیۓ کمینٹ 😒
آپ کی نازک انگلیاں ٹوٹ سکتی ہیں 😐🙄😒

yassal.hussain
 

جتنا غور سے لوگ " ٹکرانے " کے بعد ایک دوسرے کو دیکھتے ہیں،
اتنے غور سے اگر پہلے دیکھ لیتے تو " ٹکر " ہی نہ ہوتی۔😊😊

yassal.hussain
 

ڈاکٹر : دکھاؤ کہاں تکلیف ہو رہی ہے ؟؟
مریض : یہ دیکھیں اس نے میسج سین کر کے چھوڑ دیا 😂🤣

yassal.hussain
 

بے حسی شرط ہے جینے کیلئے
اور ہم کو احساس کی بیماری ہے

yassal.hussain
 

اگر آپ محنت کیئے بغیر ہاتھ پر ہاتھ رکھے اچھے وقت کا انتظار کر رہے ہیں تو یاد رکھیئے کہ اچھا وقت بھی ٹانگ پر ٹانگ رکھے آپ کے محنت کرنے کا انتظار کررہا ہے😁

yassal.hussain
 

آجکل کے بچے
”میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا“☹️
جب ہم بچے تھے
تو سوچتے تھے یہ ٹی وی میں لوگ گھس کیسے گئے 🤔

yassal.hussain
 

میں اختتام سے اکثر آغاز کرتی ہوں
میں نظر میں رکھ کر نظر انذاز کرتی ہوں

yassal.hussain
 

جب ماسک نیچے کرتی ہوں تو وہ فیلنگ آتی ہیں کہ سب کو بولوں
آپریشن کامیاب رہا مریض کو دو گھنٹے میں ہوش آجائے گا
😷😂

yassal.hussain
 

فقط اس کے علاوہ مجهے سبهی سے الجھن ہے!_
..😍

yassal.hussain
 

ہمارے معاشرے میں نفرت کو اولاد کی طرح پالا جاتا ہے
اور مُحبت کو یتیموں کی طرح!🥀🖤

yassal.hussain
 

ہر آدمی کا ایک اپنا ذاتی صندوقچہ ہوتا ہے،، جس میں
اس کی زندگی کے سارے سچ، کچھ تصویریں، چند خطوط اور گزرے وقتوں کے نقشے پڑے رہتے ہیں،''

yassal.hussain
 

خوشیوں کا لطف تب آتا ہے...
جب چاولوں کے نیچے دبی ہوئی بوٹی ملتی ہے...😁😜🙊🙊

yassal.hussain
 

محبت میں جان دینے والے لڑکے😆
ابو کو دیکھ کر موبائل چھپا لیتے ہیں🤣🙈

yassal.hussain
 

تجھے کیوں لگا کہ تو لازمی ہے !!😏😏
نہ عشق آخری ہے !! نہ تو آخری ہے !!🤷😌😌

yassal.hussain
 

کیوں لوگوں کو مرنا آسان لگتا ہے,
کیا قبر ,حشر, حساب, کتاب مذاق لگتا ہے💔

yassal.hussain
 

ﮐﺒﻬﯽ ﮐﺒﻬﯽ ﻟﮕﺘﺎ ﻫﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﯿﺮ ﺧﻮﺍﻩ ﻟﻮﮒ ﮐﻢ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺍﻩ ﻣﺨﻮﺍﻩ ﻟﻮﮒ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﻫﯿﮟ_😂😂