میرے نظریات مجھے تنہا کرتے ہیں
منافق ہو جاؤں تو ابھی بھیڑ لگ جائے..
نکاح کرکے ساتھ لے جانے والا ناپسندیدہ انسان,منہ کالا کرکے چھوڑجانے والے محبوب سے بہتر ہے-! 🙂❤🥀
مرشد ہماری معصومیت کی توہین کی گٸ
مرشد ہمیں انگلش میں ڈانٹا گیا
🙇♂️🤷♂️😌🤣
کیا آپ ایسے انسان کو معاف کر سکتے ہیں😒😒
جس نے چارجر سے موبائل اتار کے اپنا لگایا ہو😅🤭😑
مرشد مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا
"آپ میری #Heart_Beat ہو،،🙄😞
مرشد مجھے لگتا ہے کہ میں
"کسی کا #Heart_Attack ہوں،،😜😂🙈
💞
ﻟﺤﺎﻅ ﺍﻭﺭ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﺍﯾﺴﯽ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﮨﻤﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﮭﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﺳﻮﺍﺋﮯ ...
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﮯ،''
مختصر رہو لیکن مخلص رہو۔
😊😊
اُن بندوں کا علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوا
جو دو لوگوں کی گفتگو میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"کیا ہوا کیا ہوا"
کہہ کر اِنٹری مارتے ہیں،''
نا کام ہو جاتی ہے میری ہر کوشش تیری ناراضگی کے آگے😞
نہ جانے کہاں سے سیکھا ہے تم نے ٹینڈے جیسا منہ بنانا😜😂
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺮﻭﮞ🙄
ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻓﺮﯾﺞ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﻮﺱ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ😎😂
کبھی کبھی میٹھی باتیں کر کے لوگ ...
آپ کو عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں،''
جو گھر لوٹنے کی راہ دیکھتے تھے
وہ گھر میں ہی بند ہوجائےنگے
جنکے ساتھ وقت بتانے کو
ترستے تھے انسے اوب جائینگے
کیا ہے تاریخ کونسا دن
یہ سب بھی بھول جائینگے
کلینڈر ہوجاینگے بے معنی
بس یونہی دن رات بتائیں گے
صاف ہوجائے گی ہوا لیکن
چین کی سانس نہ لے پائنگے
نہیں دکھے گی کوئی مسکراہٹ
چہرے ماسک سے ڈھک جائینگے
خود کو سمجھے تھے جو بادشاہ
وہ مدد کو ہاتھ پھیلاینگے
کیا سوچا تھا کبھی
ایسے دن بھی آئینگے 😔😔😔
کبھی سوچا بھی نہیں تھا
کہ ایسے دن بھی آئیں گے
چھٹیاں تو ہونگی پر
منا نہیں پائیں گے
آئسکریم کا موسم ہوگا
کھا نہیں پائیں گے
راستے کھلے ہونگے پر
کہیں جا نہیں پائیں گے
جو دور رہ گئیے انہیں
بلا بھی نہیں پائیں گے
اور جو پاس ہیں انسے
ہاتھ ملا نہیں پائیں گے
ہم اپنی ذات میں کچھ ایسا کمال رکھتے ہیں
کہ لوگ بےوجہ ہمارا خیال رکھتے ہیں💞
خود کو چائے پہ بلائیں کوئی بات کریں...
اپنے ضمیر سے بھی اک ملاقات کریں....!!!
اپنے اندر کی گندگی کو دوسروں میں تلاش کرنے کو ...
"شک"
کہتے ہیں ..🔥
جس نا محرم کی محبت میں تم روتی ہو
وہ اپنے دوستوں میں تمہارے قصے سنا کر قہقہے لگاتا ہوگا،'
*جب آپ اپنے سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنے لگ جائیں ... تو سمجھ لیں ... ذلالت آپ سے ایک قدم کی دوری پر کھڑی ہے .......!!!*
رویے اور لہجے الفاظ سے زیادہ اثر رکھتے ھیں 😐🤐
''چیزیں وقتی ہوتی ہیں، ٹوٹ جاتی ہیں، بکھر جاتی ہیں۔ رویے دائمی ہوتے ہیں۔ صدیوں کے لیے اپنا اثر چھوڑ جاتے ہیں۔ انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی جب تک کہ وہ خود ہار نہ مان لے۔''
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain