Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

اس اداس دنیا میں آپ کا نام پیار سے پکارنے والے شخص کی آواز سے زیادہ خوبصورت کوئی چیز نہیں ⁦

yassal.hussain
 

جب آپکا بیٹا غلط عادتوں میں پڑ جاۓ تو اُسکی شادی کی بجاۓ اسکا علاج کرائیں
لوگوں کی بیٹیاں آپ کی نااہلی
درست کرنے کیلیئے نہیں ہیں🖤🥀

yassal.hussain
 

کوشش تو بہت کی سنجیدہ ہونے کی
پر خوشیاں صرف بیوقوفیاں کرنے پر ملی❤️

yassal.hussain
 

سوشل میڈیا پر بھی فاصلہ رکھیں اور ہاتھ دھو کر ہی کسی کے پیچھے پڑیں😅 😏

yassal.hussain
 

ہر بار تیری باتوں میں آجاٸیں،
اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا

yassal.hussain
 

یہ #کرونا نہ ہوا 😕
۔
#اسٹارپلس کا ڈرامہ ہوگیا 😵
ختم ہی نہیں ہو رہا۔۔۔ 😒😷
#۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

yassal.hussain
 

یہ جو ہلکا ہلکا غرور ہے😍🤗
یہ سب میری attention کا قصور ہے😒🙄😐

yassal.hussain
 

مرشد ہمیں سر پھری کہا گیا
🥺🤕

yassal.hussain
 

مجھ سے گھر والے کبھی راضی نہیں ہو سکتے😑
اگر میں بولتی ہوں تو کہتے ہیں بہت بولتی ہو کم بولا کرو😒😒😒
اور
اگر نہیں بولتی تو کہتے ہیں،،
کوئی نہ کوئی کارنامہ تو سرانجام دیا ہے تبھی تو #میسنی بن کے بیٹھی ہے__😒😒😠
۔
۔😒😕

yassal.hussain
 

مرشد کی Love story😂
مرشد : I Love You💖😂
لڑکی: 😳😳😒😮
مرشد : تیرے عشق میں کرونا ہو جاٶں گا😂😜
تو مجھے چھو لے میں تیرا ہو جاٶں گا😅
لڑکی : یہ کیسی باتیں کر رہے ہو مرشد 😒😒
مرشد : یہی تو قیامت ہے😱😅😜
لڑکی : کیا کر سکتے ہو آپ میرے لیۓ؟😒
مرشد : تیرے عشق میں پاگل ہو جاٶں گا😜
چھت سے گروں گا اور مر جاٶں گا😥😔
لڑکی : اچھی بات ہے میری جان چھڑ جاۓ گی 👊😒
مرشد : میں پھر زندہ ہو جاٶں گا اور کہوں گا آگیا میں جوان ہو کے😂😜😎
لڑکی : مگر کیسے😳😯
مرشد : میں نہیں بتاٶں گا😜😄
لڑکی : مگر کیوں ؟😒
مرشد : ایسی باتیں بتاٸ نہیں جاتی نظر لگ جاتی ہے😂😅
😂😂

yassal.hussain
 

*ہر لفظ میں مطلب ہوتا ہے*
اور
*ہر مطلب میں فرق ہوتا ہے۔۔۔!!!*
ذندگی میں دوچیزیں ٹوٹنے کے لیے ہوتی ہیں۔۔۔!!!
*سانس اور ساتھ*
سانس ٹوٹنے سے انسان ایک بار مرتا ہے۔۔۔!!!
ساتھ ٹوٹنے سے انسان بار بار مرتا ہے۔۔۔!!!
*نیند اور موت*
نیند آدھی موت ہے۔۔۔!!!
موت مکمل نیند۔۔۔!!!
*یقین اور دعا*
یقین اور دعا.....!
دونوں نظر نہیں آتے لیکن ناممکن کو ممکن بنا دیتے ہیں۔۔۔!!!

yassal.hussain
 

تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی
اور
بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں😂😂😂

yassal.hussain
 

کتنے ہی بڑے اسکول کالج میں پڑھ لو💯
لیکن انسان بننے کیلے قرآن پاک ہی پڑھے گا❤
#Beshk❤

yassal.hussain
 

کیا آپکے گھر میں🤔🤔
بھی ایسا #شاپر ہے،
۔
جس میں بہت سارے اور #شاپر ہیں۔۔؟😕😣
۔۔۔۔۔۔۔۔😛🤣
🙊😂

yassal.hussain
 

میں جو کہوں تو وہ سفید کو سیاہ کہے..🌸
ایک شخص پر میں ایسی حکمرانی رکھتی ہوں..🥰

yassal.hussain
 

/﹋\_
(҂`_´)
<,︻╦╤─ ҉ ---💥
_/﹋\_
ApNy aPny jaAnU k0 BacHa Lo🤣
😂▄︻̷̿┻̿═━一

yassal.hussain
 

پیچھے ہٹ جاؤ آج میں بڑا سوہنا فوجی دیکھ کے آئی ہوں مارکیٹ میں😍😍
اس نے مجھے بولا میم پلیز ماسک لگائیں
ہائے ربا اتنی فکر

yassal.hussain
 

جو لوگ تھوک سے موبائل کی سکرین صاف کرتے ہیں وہ مجھے بلاک کر دیں😡
پلیز
😂

yassal.hussain
 

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻭﻧﭽﯽ ﺳﯿﮍﮬﯽ ﺳﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺩﮬﮑﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﺮ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﮨﻤﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ

yassal.hussain
 

مخلص ہیں تو مختصر ہیں 💕
مطلبی ہوتے__تو ہجوم ہوتا 💕