Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

نیوریسرچ..
اگر کوئی آپکی خاموشی نہ سمجھے تو🙄🙄
آپ بکواس کرکے سمجھا دیا کریں👻😕

yassal.hussain
 

وقت لگتا ہے وقت گزرنے میں بھی 💔

yassal.hussain
 

چٹاخ پٹاخ 😂
بیرون ملک ایک ٹرین میں ایک پاکستانی اور ایک ہندوستانی ساتھ ساتھ بیٹھے ہوئے تھے اور اِن کے سامنے دو لڑکیاں بیٹھی ہوئی تھیں_
ایک خوبصورت اور ایک عام سی_
اچانک ٹرین ایک سرنگ میں داخل ہوگئی اور گُھپ اندھیرا چھا گیا پھر چٹاخ کی ایک زنّاٹے دار اواز گونجی_
جب دوبارہ روشنی ہوئی تو ہندو اپنا سرخ گال لئے نشانِ حیرت بنا ہوا تھا اور چاروں کچھ یوں سوچ رہے تھے_
*عام لڑکی*
ضرور اِس نے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس خوبصورت لڑکی کو چھیڑا ہوگا اور اُس نے تھپڑ جڑ دیا ہوگا_
*خوبصورت لڑکی*
اِس کمینے نے اندھیرے میں مجھے چھیڑنے کی کوشش کی ہوگی مگر غلطی ہوگئی اور عام لڑکی سے تھپڑ کھالیا_
*ہندو*
پنگا سالے پاکستانی نے لیا ہوگا لیکن اندھیرے میں چماٹ مجھے پڑ گئی_
*پاکستانی*
یااللہ اِک سُرنگ ہور آوے تا کے ایدا میں دوجا پاسا وی لال کردواں

yassal.hussain
 

میں حلیمہ ہوں.. 😁😋
اور آپ سب میرے قبیلے والے ۔💃
ارطغرل کہا ہو تم... 🙈🙈😂

yassal.hussain
 

تُم
جانتے ھو.. ؟؟
مجھے کیا پسند ھے.. ؟؟
برستی بارش
سمندر کی لہریں
پھولوں کی خوشبو
چاندنی راتیں
اچھی شاعری
اور
سب سے زیادہ
اس تحریرکا پہلا
لفظ

yassal.hussain
 

آپ کو کس عمر میں پتہ چلا کہ Police کا مطلب
Protection of life in case of emergency
ہوتا ہے؟

yassal.hussain
 

جس خاص کے لئے آپ خاص نہیں۔۔۔۔!!!
اسے عام کر دیجئے

yassal.hussain
 

خود کو دوسروں کے معیار کے مطابق ڈھالنا وہ غلطی ہوتی ہے جو ہمارے اندر موجود شخص کو آہستہ آہستہ ختم کردیتی ہے💙

yassal.hussain
 

آپ کی بے چینی کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے
کہ کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے بے سکون ہو💘

yassal.hussain
 

میں چاہتى ہوں کوئی میری یاد میں ایسے بکھرے
جیسے😳🤷♂️🙈
عابدہ پروین کے بال😹

yassal.hussain
 

مرشد جس کے پلے ہم پڑ جائیں گے😍
مرشد اس کے تو بیڑے ہی تر جائیں گے🤧

yassal.hussain
 

ڈال کر تیری یادیں شاپر میں
بہت دور پھینک آئ ہوں😂😂

yassal.hussain
 

اپنے آپ کو ماضی کا قیدی مت بناؤ لڑکی
وہ زندگی کا سبق تها عمر بهر کی سزا نہیں 🙂

yassal.hussain
 

سارا بچپن ہینڈ رائٹینگ ٹھیک کرنے میں گزر گیا
مار بھی کھائی😂😂
اور اب زندگی
Keyboard پر گزر رہی ہے 😂😂😂..

yassal.hussain
 

مرشد ہمیں سیریس نا لیا کریں 😜
مرشد ہم چلتی پھرتی فلم ہیں 🤭😂✌🏻🤣😼😎

yassal.hussain
 

کاش دلوں کی بھی مردم شماری ہوتی
پتا تو چلتا کس کے دل میں کتنی آبادی ہے😜😜😜😜😎

yassal.hussain
 

مجھے پتا ہے #تمھیں میرے امی ابو پسند نہیں کرتے😑😔😑
لیکن میں #لڑوں گی سب سے تمھارے لیے میرے پیارے #موبائل🙈😒😁😜

yassal.hussain
 

بس #پاکستان میں ہی
میری کوئی قدر نہیں ہے😐😒
۔
رات کو #خواب میں
#ویسٹ_انڈیز گئی تھی💁
ان سب کی درمیان بلکل #شہزادی لگ رہی تھی میں 😍😂🙈
۔💗

yassal.hussain
 

جہاں ہر شخص اپنی ذات کو قانون اور قاضی سمجھنا شروع کر دے، وہاں عدالتوں اور انصاف کی کوئی اہمیت نہیں رہتی،'

yassal.hussain
 

لوگ مرا ہوا صرف اسی شخص کو سمجھتے ہیں۔۔۔
جس میں سے روح نکل جائے۔۔۔
لیکن میرے نزدیک....
ہر وہ شخص جس میں سےاحساس نکل جائے مرا ہوا ہے....