اب جو روٹھے تو ہار جاؤ گے
ہم منانے کا ہنر بھول بیٹھے ہیں😌
سب کر لینا لمحے ضائع مت کرنا غلط جگہ پر جذبے ضائع مت کرنا...!!
وہ جو میرا بن کر تمہارا بنا۔۔۔😏
سنو!-- ایسی لعنت تمہیں ہی مبارک
معذرت کے ساتھ
عورت کو ناقص العقل کہنے والے
عورت کی اک ادا پر اپنی عقل کهو بیٹهتے هیں🙂🥀
دل کفیل،دل سبیل،دل بخیل
راستےقلیل،غم طویل،پھرعزرائیل
لوگوں کو "حق بات" بھی وہ پسند ہے
جو ان کے حق میں ہو,'
لوگوں کی قسمت سوتی ہے 😒
میری لگتا ہے کوما میں چلی گئی ہے 😐😒😝
ہم سدھر نہیں سکتے مرشد ____😏
بلاک کیجئے یا برداشت کیجئے___ 😎😜
ترس آتا ہے مجھے اس پہ 🙄😐
جس نے مجھے عمر بھر برداشت کرنا ہے🏻😂#
🦋مجھے مفتی منیب الرحمان والی دوربین چائیے🙈😂🍂
مجھے اپنا سسرال دیکھنا ہے!!😝😅😍🙂
❤مجھ سے نفرت کے تیرے دعوے ایک جگہ
مگر میرا نام سن کر تیرا پلٹنا کمال تھا😍
اپنے سوا اپنا کوئی بھی نہیں ہوتا . . . .
اپنی قدر کیجیئے !!
کمال کی مُحبت ہو رہی ہے آج کل...!
ایک کو بُھولنے کے لیۓ دُوسرے سے بات ہو رہی ہے...!🙊🤷♀️😂
زباں زباں میں محبت کا ورد ہے لیکن
دِلوں دِلوں میں معض وقت کا گزارا ہے.😊
لوگ کہتے ھے محبت کرنامشکل ہےمگر میری ذاتی رائے ھے کہ کاٹن کےکپڑےاستری کرنا زیادہ مشکل ھے😂🤣🤣😂
پریشانی کی بات یہ نہیں تھی کہ آدھا امرود🍐 کھا کے مجھے پتہ چلا کہ اُس میں کیڑا تھا🙄
پریشانی کی بات یہ تھی کہ کیڑا بھی 🦐آدھا تھا😔
وہ جو بے پناہ چاہتے تھے
اب پناہ چاہتے ہیں
بچپن میں تھوڑی سی ڈھیٹ تھی😇😇
اب بڑی ہو گئی ہوں تو بڑی ڈھیٹ ہوں🙈🙈😂😂
پتنگ اور انسان جب زیادہ ہوا میں اڑنے لگے
تو سمجھ لینا وہ کٹنے والا ہے
میں عام ہوں مجھے خاص نہ کرو
کیا کہا محبت ہے ؟؟ بکواس نہ کرو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain