Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

آج پوسٹیں چھوڑو
یہ بتاو ہم کیسے لگتے ہیں تمہیں 😋🙈

yassal.hussain
 

ایک لڑکی تھی دیوانی سی
بس کوکومو پہ وہ مرتی تھی😌😌❤
اس شعر میں شاعر(یعنی میں ) اپنے آپ کی بات کر رہی ہے 😂😂😂

yassal.hussain
 

بعض اوقات تو ہم حد کردیتے ہیں😛😛
خود کو دیکھتے ہیں اور رد کردیتے ہیں🤣
تشریح: اس شعر میں شاعر اپنی سیلفیاں ڈیلیٹ کررہا ہے😂

yassal.hussain
 

میں کیسے چھپاوں معصومیت 🙊🙊😍
*دن بہ دن برھتی جا رہی ہے*🙈🙈💕...

yassal.hussain
 

پھر جب دل بدل جاتے ہیں ناں، لوگ نہایت خوش اخلاق ہو جاتے ہیں!🥀

yassal.hussain
 

جو حق میں بہتر نہ ہو
وہ رونے سے بھی نہیں ملتا

yassal.hussain
 

دھوکہ دینے کے ایک ہزار طریقے ہیں؛ لیکن سب سے گھٹیا طریقہ محبت و ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے...!!

yassal.hussain
 

ہے کوئی خاموش چاہنے والا ؟❤❤
آج اظہار کی اجازت ہے
😂🦋❤

yassal.hussain
 

تمہارى ہر بات سر آنكهوں پر
ہمارى ہر بات رد ہے.....حد ہے
😏😏😏

yassal.hussain
 

لوگ کہتے ہیں مسکان ہے میرے ہونٹوں پر
کون جانے___تصور میں ہنسایا کس نے ہے

yassal.hussain
 

چونے دا گودام 😂😂
میں آپ کو ہی میسج کرنے لگا تھا کہ آپ کا میسج آگیا۔ 😂😂
😜😜

yassal.hussain
 

گلے شکوے نہیں
مرشد
اب بس خاموشیاں.

yassal.hussain
 

اچھے انسانوں کو ایک بات لے ڈُوبتی ہے
وہ ہر کسی کو اچھا سمجھ لیتے ہیں ۔

yassal.hussain
 

# tag.......

yassal.hussain
 

تیری ڈانٹ کا ڈر ہے ورنہ 😳😒
تجھے ٹیگ کر کے کھڑوس لکھوں 😉😍🙈😹

yassal.hussain
 

میں اسکے لہجے پہ رائے بھی دوں تو کیسے دوں.....

yassal.hussain
 

مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ سب اپنا قیمتی وقت نکال کر🙈
بڑے خلوص سے میری پوسٹ 😒😒کو دیکھ کر 😝😝
اگنور کر دیتے ہیں 😔😯

yassal.hussain
 

💐💐مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں
. . . . 🍃مرشد ..!!
🌺🌺انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو..!!

yassal.hussain
 

کون ملائے گا اب ہاں میں ہاں تمہاری
اب اپنی سیلفیاء کسے دیکھایا کرینگے آپ
🥰✌️

yassal.hussain
 

آج دِل نہیں ۔۔۔۔۔لکھنے کا
ایسا کیجئے——سمجھ لیجئے