5 تصویریں لی
4 ڈیلیٹ کر دی اور ایک کو
5 بار دیکھا اور پھر وہ
۔
۔
۔
۔
ڈیلیٹ کر دی 🙄
🤣🤣🤣
جب بھی کسی پر برا وقت آتا ہے تو سب رشتہ دار پیچھے ہو جاتے ہیں..😞😞
نہیں یقین آتا تو کسی کی شادی کی تصویریں دیکھ لو..😂😂😂😂
خیریت نہیں پوچھتا "مگر" خبر رکھتا ہے..
میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے..!!!🔥
🍁حدودِ عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے.......🍂
🍁وہ جو مخلص ہوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے......🍂
موبائل کو امی کی زبان میں کیا کہتے ہیں🤔🤔😂😂😂😂
دل نادان اداس ہے آج ایسے🥺
پھپھو نے رشتہ مانگ لیا ہو جیسے😒😒😒🤧🤧
1100میں سے 1050 نمبر لینے والو
کوئی ویکسین ہی بنا لو 🤔
ہم تو چلو تھے ہی نالائق 🙄
میں نے کبهی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجها کہ
دوسرے مجهے بے وقوف لگیں۔۔۔
میں نے کبهی خود کو اتنا نیک نہیں جانا کہ
باقی سب مجهے گنہگار نظر آئیں۔۔۔ 🙂🖤
آج مجهے کوئ پوسٹ نهىں ملى آپ اىسے هى واه واه کر دے....
الله حافظ...دعاؤں مىں ىاد رکهئے گا......
انمـول ھـوتــے ھــیں بــس وھـی تـعــلقـات
لـوگـــ جہاں بــے غـرض ھــوتــے ھــیں ۔۔
سـمجھــے جــاتــے ھــیں بِنَـا کہـے جـذبـــے
اشـعـار مـیں کہـاں عـرض ھـوتــے ھـیں ۔۔
💚❤
" کون بنتا ہے _____ کسی کا..
" تم ____ اپنی ہی مثال لے لو..
کیا جانوروں کو بھی جن نظر آتے ہیں؟ 😐
الزام و تہمت لگانے والے بہت ہیں
میں بھی مطمئن ہوں کہ خدا سب دیکھ رہا ہے
اپنے آپکو اہمیّت دیں🙂
آپ جیسا کوئی اور نہیں❤💯
اے سپنوں کے سوداگر ایک سپنا دے دو 😊😊
سپنا گر مہنگا ہے تو گردہ اپنا دے دو😏😏
مجهے دکهى پوسٹس کىوں مل رهى هىں ......؟؟؟؟؟
سچا انسان، جذباتی ضرور ہوتا
مگر منافق نہیں......🔥
انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے کیونکہ یہ زندگی چھوٹی سی ہے کیا پتہ کل اپ ہوں یا نہ ہوں گے
تحقیق سے پتا چلا ہے کہ پہلے محبتیں ناکام ہوتی تھی 🥺😳
اور اب بلاک ہوتی ہیں 😞😒😂😂😅😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain