Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

گرمی سے کرونا وائرس ختم ہوجائے گا
ایسا ہی ہے جیسے۔۔۔
شادی کے بعد لڑکا سدھر جائے گا۔۔۔۔ 😁

yassal.hussain
 

آدھی ادھوری باتیں دل پر بوجھ ہوتی ہیں
کسی سے کہہ دیا کریں کسی کی سن لیا کریں

yassal.hussain
 

قدر اور وقت بھی کمال کے ہوتے ہیں
جس کی قدر کرو وہ وقت نہیں دیتا
جس کو " وقت " دو وہ قدر نہیں کرتا 💔💔💔

yassal.hussain
 

تم بھی شیشے کی طرح نکلے
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے

yassal.hussain
 

سیریس پوسٹ!!😒
کیا آپ کسی کے آن لائن ہونے کا ہر روز ویٹ کرتے ہیں؟ 😏

yassal.hussain
 

سنو!
ہاتھ🤝 اسی کا پکڑو☺️جو کبھی نہ چھوڑے😉
مثال🤷♂️کے طور پہ
بجلی🙄کی تاریں😂
#

yassal.hussain
 

ملنا پڑتا ہے ہمیں خود سے بھی غیروں کی طرح
اس نے ماحول ہی کچھ ایسا بنا رکھا ہے🖤

yassal.hussain
 

یقین کریں
#دمادم پہ میرے جیسی پیاری، اچھی، نیک، صاف گو، معصوم لڑکی ڈھونڈنا💃
۔۔۔۔۔۔
ایسا ہی ہے
جیسے
#امی_ابو کی شادی میں
خود کی #تصویر ڈھونڈنا🙈🤣
۔
۔ناممکن ناممکن ناممکن 🙌🙌
۔

yassal.hussain
 

سنو
میں تم😍
اور بہت سے گول گپے😋🔥
کیا خیال ہے اب تمہارا😅😂😉

yassal.hussain
 

ترکى کى اىسى کهانى بنانے سے ترکى سے نفرت نهىں هوتى

yassal.hussain
 

تعلق فریب ہیں صاحب😌
آپ غیر ہی اچھے ہیں🤷♀️

yassal.hussain
 

خالی گھر میں داخل ہوکر سلام کرنا چاہیے
لیکن یہ بھی ڈر لگتا ہے
کہ اگوں کوئی وعلیکم سلام ای نہ کہہ دے 🙊😜

yassal.hussain
 

بہت بُرى ہوں نہ میں 😒
دعا کرو ارطغل کى ہو جاوں میں 😑

yassal.hussain
 

تم دل کی بات کرتے ہو🙀🙀
ہم تمہیں برف تک نہ دے😹 😉🦋

yassal.hussain
 

ﺁﺝ ﮨﻢ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﻧﮉﺍ ﺍﺑﺎﻟﻨﺎ ﺳﮑﮭﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔😎
ﺩﯾﮕﭽﯽ ﮐﻮ ﭼﻮﻟﮩﮯ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﮉﺍ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﯾﮟ۔
ﯾﮧ ﮐﯿﺎ، ﺍﻧﮉﺍ ﭨﻮﭦ ﮔﯿﺎ، ﺍُﻑ ۔ ۔ ۔ ﭘﺎﻧﯽ ﺗﻮ ﮈﺍﻻ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ۔ ۔😑
-
ﭼﻠﯿﮟ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺩﯾﮕﭽﯽ ﮐﻮ ﭼﻮﻟﮩﮯ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﯿﮟ،
ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﮉﺍ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﯾﮟ۔
ﭘﺎﻧﭻ ﻣﻨﭧ ﺑﻌﺪ ﻧﮑﺎﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮉﮮ ﮐﻮ ﺩﯾﮕﭽﯽ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺳﮯ ﭨﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﻮﻝ ﺗﻮﮌﯾﮟ۔
ﯾﮧ ﮐﯿﺎ، ﺍﻧﮉﺍ ﺗﻮ ﺑﮧ ﮨﯽ ﮔﯿﺎ، ﺍُﻑ ۔ ۔ ۔ ﭼﻮﻟﮩﺎ ﺟﻼﯾﺎ ﺗﻮ ﺗﮭﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ۔ ۔😣
-
ﭼﻠﯿﮟ ﺁﺧﺮﯼ ﮐﻮﺷﺶ، ﺩﯾﮕﭽﯽ ﮐﻮ ﭼﻮﻟﮩﮯ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﯿﮟ،
ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﮈﺍﻝ ﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﻮﻟﮩﺎ ﺑﮭﯽ ﺟﻼ ﺩﯾﮟ۔
ﭘﺎﻧﭻ ﻣﻨﭧ ﺑﻌﺪ ﺍﻧﮉﺍ ﻧﮑﺎﻟﯿﮟ ۔ ۔ ۔
ﯾﮧ ﮐﯿﺎ، ﺍﻧﮉﺍ ﮐﮩﺎﮞ ﮔﯿﺎ، ﺍُﻑ ۔ ۔ ۔ ﺍﻧﮉﮮ ﺗﻮ ﺩﻭ ﮨﯽ ﺗﮭﮯ ﻧﺎﮞ ۔ ۔ ۔😜😆😁😁😂😃😜

yassal.hussain
 

سیانے کہتے ہیں کم بولنے میں حکمت ہوتی ہے😇
میں کم بولوں تو لوگ مجھے میسنی کہتے ہیں 😜😂

yassal.hussain
 

اوکے الله حافظ.....

yassal.hussain
 

سنو مىرى پوسٹ پر کانٹے هىں کىا؟؟.؟؟

yassal.hussain
 

اتنى اردو تو آتى هے جو کسى کو سمجھ آ جائے کافى هے ترکى زبان آتى هے تو بتائے

yassal.hussain
 

چونا نمبر اىک ..
جانو مىں تمهارے لىے گدها بننے کو بهى تىار هوں....