ترس گئے ہیں ھم تیرے لب سے کچھ سننے کو
پیار کی بات نہ سہی کوئی بکواس ہی کر دو😜😜😜😜😂
قاصد کو پڑی جو گالیاں تو مجھ سے یہ کہا
میٹھی ہیں اُن کی زُبان سے کھا کر تو دیکھیے
وہ چاند سے چہرے
منافق ٹھہرے مرشد
نظرانداز کرنا بهى اىک فن هے......
میری پوسٹ سے چپ چاپ گزرنے والے
😍😜
جا تیری پھوپھو تیری ساس ہو🙈🙈
😂😂😝😜
مُرشد
ہماری #بھوک_کی_ناقدری کی گئی😕
کیونکہ،،،،!!!
مرشد آج #ٹیندے پکائے گے۔۔ 😒😏🙄
۔۔۔۔۔۔۔۔
زبردستی عزت نہیں کروائی جاسکتی..
عزت کروانے کے قابل ہونا پڑتا ہے....
الله حافظ......
اگر ،مگر اور کاش میں ہوں !!!
میں خود ہی اپنی تلاش میں ہوں
عزت کی خاک بھی منظور بھیک کا آسمان بھی نا لوں میں..🙃
طنز کرنا ہے مجھ پر اجی کیجۓ
کر رہے ہیں سبھی آپ بھی کیجۓ 😊
میرے پاس ایک جن ہے 😕🤧
سنو ! تم رد کیے گئے ہو۔۔
تم مر کیوں نہیں جاتے؟😊
چائے کے کپ کی طرح ۔۔۔
ہر کیسی کہ ۔۔۔ منہ لگ جانے والے بھی کہتے ہیں!!
محبت بُری ہوتی ہے،'
#فٹے منہ ایسی #دمادم کا
جس میں کوئی #ہینڈسم لڑکا نہ ہو۔۔۔😂😜🙈🙈🙊🙊
😎
ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😂
ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی۔۔😁😏
کانچ پہ "پارہ" چڑھاؤ تو
"آئینہ" بن جاتا ہے ۔۔۔۔۔
اور کسی کو "آئینہ" دکھاؤ تو
"پارہ" چڑھ جاتا ہے
میرے پاس خوبصورتی ہے 😍😘
تمہارے پاس کیا ہے 😂😊
تم لکھ کر لانا دل کی باتیں کورے کاغذ پہ۔
ہم بتائیں گے تمہیں کہ اسکا ھوائی جہاز کیسے بناتے ہیں ☺️☺️😂
مرشد مجھے چین نہیں آرہا 😕😑
مرشد مجھے پنگے لینے ہیں پنگے☹😋😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain