لوگ اتنى مشکل باتىں کىسے کر لىتے هىں.......
اتنا بھی کمپرومائز مت کیا کرو کہ لوگ بھول جائیں کہ تم بھی ایک انسان ہو،''
ارے پاگل
انسان نہیں بدلتے.......
بس رنگ وقت حالات اور نیتیں بدل جاتی ہیں.......
بہت برے تھے نہ ہم؟
فرشتے مل گئے کیا؟😒
جہالت کی دو بڑی نشانیاں✌
پوسٹ پڑھ کر اگنور کرنا😒
لائک کر کے بھاگ جانا😂
انسان کی پہچان اس کے Comment سے ہوتی ہے۔۔۔۔😍
ورنہ Dp تو ہر کوئی سوہنی لگا ہی لیتا ہے۔۔۔😁😜
پوسٹ چورى کر کے لاتى هوں😂😂😂
🤔🤔🙄🙄
پوسٹس ختم😂😂😁
# کمانڈو :- ایکسکیوزمی❤
#میں:- جی؟؟؟؟😍
#کمانڈو:- آپ پر گلاسزز بہت سوٹ کر رہے ہیں👌👓
#میں:- جی بہت شکریہ سر🤗🙈
#کمانڈو:- سنیے
#میں:- آپ نے مجھ سے کچھ کہا؟؟؟🤷
#کمانڈو:- جی جی آپ سے وہ پوچھنا یہ تھا کہ آپ کہیں #انگیجڈ تو نہیں...؟؟؟💍
#میں بـہوش ہوتے ہوتے بچی🤭😋 نہیں لیکن آپ کیوں پوچھ رہے ہیں...؟؟🤔
#کمانڈو:- مجھ سے شادی کریں گی...؟؟؟؟☺️
اس نے ایسے پوچھا جیسے کہہ رہا ہو #آئسکریم کھائیں گی...؟؟؟؟😕
اور میرا تو پہلا عشق ہی #آرمی تھا😍 بـے اختیار آگے بڑھی انتہا کی جرأت دکھاتے ہوئے کمانڈو کا ہاتھ پکڑا اور... اور...اور اس سے پہلے کہ "#ہاں" کہتی میری #آنکھ کھل گئی😔😔🙄😬☹️اور دل کے ارمان آنسوؤں میں گئے....😭😭😭
سب #ممبرز سے گزارش ہے کہ میرے دکھ میں میرے ساتھ آٹھ آٹھ آنسو بہائیں😭😏💔
عید بچوں کی ہوتی ہے یا لڑکیوں کی،
یہ لڑکے لال پیلے کپڑے پہن کر وکھرے ہی جنگی طیارے بنے ہوتے ہیں... 😒🙈🤣🙉🙄🙊
تلخ حیات سے گھبرا کر تجھے سوچا بہت پر پکارا نہیں
کبھی نوٹ کیا ہے؟؟
قرآن پاک پڑ ھتے ہوئے تلفظ میں اگر غلطی ہو جائے تو زبان اگے نہیں بڑھ جاتی جب تک وہ لفظ درست نہ آدا کیا جائے،'
نظرانداز کرنا تو طے هے
اگر دو آدمی لڑ رھے ھوں ..
تو آپ کا فرض ھے کہ نیچے بیٹھ جائیں ..
تاکہ پیچھے والوں کو بھی نظر آئے ... 😂😆😅
شکریہ ..😄😅😜.
مجھے ایسی ساس چاہیے جو مجھ سے ہر ہفتے بعد پوچھے، بہو نیٹ پیکج ہے یا میں کروا دوں۔😂😂
کچھ لوگ ایسے بھی ہیں... جو صرف تمہارے سامنے تمہارے ہیں...
یہ جو چار پانج لوگ میری ہر پوسٹ پہ کمنٹ کرتے ہیں نا۔
من کرتا ہے ساری پراپرٹی انکے نام کر دوں۔😕😕
ہم ﺍﭼﮭﺎ ہوﻧﮯ ﯾﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﺑﻨﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ
ﮐﺴﯽ نہ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮮ ہوﺗﮯ ﮨﯿﮟ..!
کالی بلی سے ڈرتے ہیں لوگ
مگر افسوس
اپنے کالے اعمال سے نہیں ڈرتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain