Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

محبت چھوڑ دی ہم نے
😑😑
اب ہم موٹو پتلو دیکھتے ہیں
🤗🤗😁😂😂

yassal.hussain
 

ایک جن ایک پیڑ پر رہتا تھا جس کے نیچے ایک چرسی ہر روز چرس پی کر مدہوش رہتا تھا
🤕🤕
ایک دن جن نے سوچا میں بھی ٹرائی کروں گا آخر یہ کیا چیز پی کر مست رہتا ہے
🤔🤔🤔
جن انسانی شکل میں چرسی کے پاس آیا
چرسی نے جن کو ایک سگریٹ دیا
😂 😂 😂
جن نے پیا مزہ آیا تو دوسرا پھر تیسرا اور اسی طرح دس سگریٹ پی گیا
😂😂
چرسی نے پوچھا یار ایک بات بتاؤ تم کو یہ چڑھتی کیوں نہیں ؟؟🤔🤔🤔
جن بولا : کیوں کہ میں ایک جن ہوں 😱😱😱
چرسی :: لے چڑھ گئی پاگل نو 😂😁😂

yassal.hussain
 

بچھڑ گئے۔۔!
تو کیا فرق پڑتا ہے۔۔!
کدھر گئے۔۔!

yassal.hussain
 

میں چاہوں تو جہاز✈✈ بھی خرید سکتى ہوں😎
لیکن مسئلہ یہ ہے میرے پاس پیسے نہیں 😕

yassal.hussain
 

وقت قلیل۔۔۔باتیں طویل
شکوے ہزار مگر جانے دیجئے

yassal.hussain
 

نفرت گنہگار سے نہیں گناہ سے کرو ہو سکتا ہو کہ وہ آپ کی محبت میں آکر گناہ کرنا ہی چھوڑ دے

yassal.hussain
 

تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے
ورنہ ﷲ غلط فیصلہ نہیں کرتا 🥀

yassal.hussain
 

آپ کرتے ہوں گے مرتبے کا خیال____
میں بات کرتے ہوۓ, فقط بات کرتى ہوں! 🔥

yassal.hussain
 

مجھے تم سے نہیں تمہاری روح سے محبت ہے
یہ پکا اور گاڑھا چونا ہے🙊🤷♀️😂😂😂

yassal.hussain
 

چھوڑو پیار، محبت، عشق 😍
یہ بتاو بوتل کون سی پسند ہے 😂😁😷😝

yassal.hussain
 

پاکستان میں کتاب لکھنے والوں سے زیادہ تعویذ لکھنے والا کما لیتا ہے
خاص طور پر جلد شادی کیلئے تعویذ 🤣

yassal.hussain
 

ایک سوال پوچھا گیا محبت کیا ہے جواب یہ دیا گیا کہ جب انساں بہت ہی گہری نیند میں ہو اور اس کے کانوں میں اذان کی آواز آئے اور وہ اپنی نیند کو چھوڑ کر اللہ کے لیے نماز پڑھنے کھڑا ہو جائے یہ سچی محبت ہے

yassal.hussain
 

#اگر کسی کا اخلاق دیکھنا ہو تو 🙆
#اس کا موبائل چارجنگ سے
#ہٹا کر اپنا لگا لو 😜😂😂

yassal.hussain
 

کچھ عادتیں کبھی نہیں بدلتیں
جو بچپن میں تھوک کر سلیٹ صاف کرتے تھے
اب وہ تھوک سے موبائل کی سکرین صاف کرتے ہیں😬😌
ڈنگر دے ڈنگر😜😛😂 😐😑😑

yassal.hussain
 

چھاؤں دیتے ہیں جو صحرا میں کسی کو،
دل میرا ایسے درختوں کو ولی کہتا ہے💞

yassal.hussain
 

تمہارے نفس کی قیمت جنت ہے ۔۔۔ اسے جنت سے کم قیمت میں نا بیچنا ۔۔💕

yassal.hussain
 

ہیں گنبد خضرا کے سوا اور بھی جلوے
آنکھوں کے لئے خاص نظارہ تو یہی ہے

yassal.hussain
 

محبت رہے یا نہیں ،، یادیں تو آخری سانس تک رہتی ہیں " ❤

yassal.hussain
 

ہمارے معاشرے میں بدتمیز انسان سے لوگ عموماً بہت تمیز سے بات کرتے ہیں. 😒

yassal.hussain
 

میری باتوں میں___________ میرے شعروں میں
حساب کر کے دیکھو___________ بے حساب ہو تم