Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

:حوا کی بیٹی خود تماشا نہ بنے
تو! مجال ہےکہ
آدم کا بیٹا اس سے کھیلے!🥀

yassal.hussain
 

ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں

yassal.hussain
 

یا اللہ❤ ایسا دولہا دینا کہ میری دوستیں سڑ جایں🙊😂

yassal.hussain
 

سانپ ڈس لے تو علاج کے امکان ھیں بہت
ڈس لے انسان تو ہر سانس بکھر جاتی ھے

yassal.hussain
 

اگر کسی کو مجھ پر کرش ہے تو بتا دیں
ایسا نا ہو میری کہیں اور سیٹنگ ہو جاۓ ..😐😁

yassal.hussain
 

اپنے اندر کی گندگی کو دوسروں میں تلاش کرنے کو " شک " کہتے ہیں✍️

yassal.hussain
 

مجھــــے ڈھونڈ نــــــــے کی کو شــــــــــــش اب نہ کِیا کر
تُو نے راسـتـــــــــــــــــــــہ بدلہ تو میں نے مَنــــــزل بدل لی

yassal.hussain
 

مجھے وہ خواب مت دینا
حقیقت جس کی وحشت ہو
مجھے وہ درد مت دینا
کہ جس میں بس اذیت ہو
مجھے وہ نام مت دینا
جسے لینا قیامت ہو
مجھے وہ نیند مت دینا
جسے اُڑنے کی عادت ہو.
میرے بارے میں جب سوچو.
توجہ خاص رکھنا تم.
مجھے تم سے محبت ہے
بس اِس کا پاس رکھنا تم...!

yassal.hussain
 

میں لوگوں جیسی نہیں ھوں،
میٹھی مگر منافق🥀
میں اپنے جیسی ھوں ،
کڑوی مگر مخلص🖤

yassal.hussain
 

یہاں ہماری دعاؤں میں بھی اتنا اثر نہیں ہوتا ۔😔
جتنا کسی کی بد دعا میں بھی ہوتا ہے ۔۔۔!!! 😓

yassal.hussain
 

خواب ، خواہش اور لوگ کم ہی ہوں تو بہتر ہے❤️

yassal.hussain
 

میری آنکھوں میں مت دیکھو نقصاں ہو بھی سکتا ہے
میرے گالوں کے ڈمپل میں تیرا دل کھو بھی سکتا ہے

yassal.hussain
 

یہ کب کہا کہ ترا بولنا ضروری ھے
میں سن رہى ہوں تری خاموشی، تُو کال پہ رہ⁦♥️⁩😑

yassal.hussain
 

تعجب اب نہیں ہوتا کسی کہ چھوڑ جانے پہ۔۔۔۔۔۔۔!!!!
جو ہمارے ہوتے ہی نہیں ہیں وہ ہمارے ساتھ کیا چلیں گے

yassal.hussain
 

💕ہم سے گفتگو کرنی ہے تو لہجہ نرم رکھنا صاحب💕
💕ہم باتوں سے ذات💕
💕اور حرکتوں سے اوقات پہچان لیا کرتے ہیں 💕
😍

yassal.hussain
 

آوازیں گُم ہو جاتی ہیں حرف نشانی ہو جاتے ہیں
چلو ہم خاموشی سے بات پُرانی ہو جاتے ہیں۔

yassal.hussain
 

جو لوگ "دلیل" سے بات کرنے کی بجائے چیخنے چلانے لگتے ہیں🤔😏🙄
وہ "دلیل" کی "د" پہ نقطے کے اضافے کے مستحق ہیں 😕😝😝😝
انج تے فر انج سہی😏😜😜
🌹

yassal.hussain
 

ستاروں کی بات نہ کرو مجھ سے---❤❤
آج کل رابطے میں چاند رہتا ہے---❤😘

yassal.hussain
 

خوش مزاجی بھی مشہور ہے اپنی،
سادگی بھی کمال ہے،
ہم شرارتی بھی انتہاء کے ہیں،
اور سنجیدہ بھی بے مثال ہیں!

yassal.hussain
 

کیا خبر اک نظر ہی پڑ جائے
ہم تمہارے لیے ہی سنورتے ہیں