Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

فاصلہ رکھیں✋🙈 .......
آج دو سیلفیاں بہت پیاری آئی ہیں

yassal.hussain
 

میری خاموشی کا___ احترام کیا کریں!!
میرے الفاظ____ آپ سہہ نہیں سکیں گے

Lockdown meme, lockdown funny, lockdown joke
y  : Lockdown😁😁😂 - 
yassal.hussain
 

کبھی اِسکے منہ کبھی اُسکے منہ ۔۔۔
ایسے لوگوں پہ ۔۔دھڑ دھڑ فیٹے منہ🖐

yassal.hussain
 

*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤

yassal.hussain
 

*سچی باتیں ، مشکل راستے ، اور سیدھے لوگ ، اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے.....!!!*💞💞💞

yassal.hussain
 

مرحلہ دشوار آیا تو ظرف سب کے کھل گئے
لوگ جیسے لگ رہے تھے، ایک بھی ویسا نہ تھا

yassal.hussain
 

نفرتیں بھی جس کے آگے ہار جائیں،
میں ایسی محبت مزاج لڑکی ہوں.😁🤣

yassal.hussain
 

سب ڈی پی تبدیل کر رہے ہے
لگ رہا ہے شیطان انسٹال ہورہا سب میں 😂😂

yassal.hussain
 

جب برائیوں میں کشش محسوس ہونے لگتی ہے تو اچھائیاں ذہن میں محو ہو جاتی ہیں ۔۔

yassal.hussain
 

اور رنگین باتیں کرکے زندگیاں سیاہ کرنے کا ہُنر مجھ میں نہیں ہے..!!

yassal.hussain
 

*جب کوئی نہ سمجھ رہا ہو*
*_تب خاموش رہنا بہتر ہے کیونکہ بحث باتوں کو بگاڑ دیتی ہے_ ...!!!*

yassal.hussain
 

اک حماقت یاد آٸی دیر تک ہنستے رہے
ہم غلط پٹری پہ بیٹھے ریل کو تکتے رہے😂

yassal.hussain
 

کچھ لڑکوں 👦کی عید کی سلفیاں دیکھ کر یہ سوچتی🤔 ہوں ۔۔۔۔
کے اس سے اچھے تو میں
رمضان میں پکوڑے بنالیتی تھی 🙄🤐

yassal.hussain
 

میں👦 واقعی کیوٹ ہوں 🙈
یا لوگ🙋👭🙍 مسکے لگاتے ہیں?🤣😜

yassal.hussain
 

جو چلے گئے ان سے کیا واسطہ🖤
جو پاس ہیں وہیں خاص ہیں🔥

yassal.hussain
 

-"صرف مسکرا دیجئے اور کہہ دیجئے میں ٹھیک ہوں کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا 🖤🥀".

yassal.hussain
 

میرے لاڈ اٹھانا فرض ہے تجھ پر ...❤
میں تیرے عشق کی اکلوتی وارث ہوں. .......😍

yassal.hussain
 

"_کچھ لوگوں کو کیسے ہو نہیں
کیوں ہو پوچھنے کو دل کرتا ہے۔،،!!

yassal.hussain
 

گزر گئی ہے یونہی اداس پھر سے ایک عید۔۔🖤