Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

کام کرنے والوں کی قدر کرو ۔۔۔۔۔
کان بھرنے والوں کی نہیں۔

yassal.hussain
 

وہ کہتے ہیں لکھو کچھ ادب سے
بہت بے ادب ہوں لکھ دیا ادب سے

yassal.hussain
 

"_میٹھے بنو ضرور بنو
لیکن اتنے بھی نہ بنو کہ لوگ آپکی ...
جلیبیاں 🥨 بنانا شروع کردیں 💁🏻♂🙆🏻♂

yassal.hussain
 

اپنے اندر برداشت پیدا کریں 😊
پتا نہیں کتنے لوگ آپ کو بھی برداشت کر رہے ہوں گے 😜😜

yassal.hussain
 

#رو برو ملو گے تو قائل ہو جاو گے
#دور سے ہم زرا مغرور دکھائی دیتے ہیں..!‼️!❤️

yassal.hussain
 

اور اکثر کئی موقعوں پر الفاظ خیالوں کا حق مار لیتے ہیں ۔۔جو ہم سوچتے ہیں اور کہنا چاہتے ہیں وہ کہہ نہیں پاتے۔۔۔🍂🥀

yassal.hussain
 

کچھ لوگوں کا منہ صرف شکوہ کرتے وقت کھلتا ہے
تسلی دینے کے وقت انہیں سمجھ ہی نہیں آتی کیا بولیں🔥

yassal.hussain
 

دوبارہ گرم کی گئی چائے اور سمجھوتہ کیا ہوا رشتہ
دونوں میں پہلے جیسی مٹھاس کبھی بھی نہیں رہتی۔

yassal.hussain
 

_" کچھ روگ بڑے مبارک ہوتے ہیں لگ جائیں تو آپ کو پہلے سے مختلف انسان بنا دیتے ہیں...!! "_
*" آپ تخلیقی اور تعمیری بن جاتے ہیں..!!"*
_" کچھ ٹھوکریں بھی بڑی کارآمد ہوتی ہیں...!!"_
*" سیدھا اس کے دربار میں سر کے بل لاکھڑا کرتی ہیں...!!"*
کچھ بے توجیہیاں بھی بڑی انمول ہوتی ہیں...
_" آپ کی توجہ اور دھیان کا ارتکاز جا بجا چہروں کے ہجوم سے نکال کر قطب نما کی طرح ایک زات پر مرکوز کردیتی ہیں...!!"_
_" ایسے ہردردــــــــ"_
_" ہر ٹھوکرــــــــ"_
_" ہر روگــــــــــــــــ"_
_" ہر خلشـــــــــــــــ"_
_" ہر بے بسی ـــــــ"_
_" ہر بے اعتنائی ــــــ"_
_" ہر بے رخی ـــــ"_
ہر بے توجہی ــــ"_
کو سلام ــــــ"*
جس نے آپ کو پہلے سے بہتر انسان بنایا ہو....!!

yassal.hussain
 

تم دیکهو میرے علاوه کسی اور کو🙄😒🔪
چاٹ مصالحہ نہ ڈال دوں تمهاری آنکهوں میں😁😜

yassal.hussain
 

زندگی تب خوبصورت لگتی ہے
جب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ ہو اور وجہ آپ ہوں ❤️

yassal.hussain
 

معاشرے میں غربت کا وجود یہ گواہی دیتا ہے کہ اس کا امیر طبقہ کتنا بے حس سفاک اور پست فطرت ہے۔

yassal.hussain
 

پتہ نہیں کیوں مجھے لگتا ہے
کہ یہ رمضان میری تمام تر زندگی کا سب سے جلد گزر جانے والا رمضان ہے
پتہ ہی نہیں چلا اور جھٹ پٹ مکمل ہونے کو آ گیا 😢
کیا آپ بھی ایسا محسوس کر رہے ہیں؟؟

yassal.hussain
 

دل کی اتاہ گہرائیوں سے عیدالفطر🌙
کا انتظار کرواور چپ چاپ روزے رکھوابھی تین دن باقی ہیں.🤣😆

yassal.hussain
 

غلطیاں کیجئے،
مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجئے🖤🤗

yassal.hussain
 

میری پوسٹ کرنے کی دیر ہوتی ہے😁
#خوبصورت_لوگ🌚😊🙆
میری پوسٹ پر ٹھا ٹھا ٹھا وجتے ہیں 😂😂😂

yassal.hussain
 

"وہ پوچھنا یہ تھا اگر میری پوسٹ پر کسی کی سیٹنگ ہو جاۓ تو گناہ کس کو ملے گا___!!!

yassal.hussain
 

پہلے بس ذوقِ محبت تھا
اب بس خوفِ محبت ہے

yassal.hussain
 

ہر ایسے کام سے اجتناب کریں جس سے پہلے بسم اللہ اور آخر میں الحمدللہ کہتے ہوئے شرم آئے.

yassal.hussain
 

انسان تین ہی اچھے ہوتے ہیں ایک وہ جو مر گیا، دوسرا وہ جو پیدا نہیں ہوا، تیسرا وہ جسے ہم جانتے نہیں “-🔥🥀