اور آپ کی اچھی باتوں کو نظر انداز کرنے والا
سب کچھ ہو سکتا ہے لیکن ۔۔ آپ کا حقدار نہیں ہو سکتا۔
آج ایک صاحب پوچھ رہے تھے کےصحیح لفظ جہنُم ہے یا جہنَم؟
میں نے کہہ دیا آپ کو جانے سے مطلب ہے یا زبر پیش سے؟
تب سے ناراض ہیں.😂😁
غلط انسان کی غلطی کو نظرانداز کرنا،
انسان کی سب سے بڑی غلطی ھے۔
"زہر" مرنے کے لئے تھوڑا سا۔۔۔۔
اور جینے کے لئے بہت سا پینا پڑتا ہے۔
فقط اس کے علاوہ مجھے سبھی سے الجھن ہے
بےخوف ہوکر جینے کے لئے آپ کا
باکردار ہونا ضروری ھے.
اچھے دماغ کے لوگ خیالات پر تنقید کرتے ہیں، جبکہ
کمزور دماغ کے لوگ، لوگوں پر تنقید کرتے ہیں۔
ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے
وہ رونے لگے ہیں تو کوئی بات تو ہوگی
جہاں دوسروں کو سمجھنا مشکل ہو ،وہاں ۔۔
خود کو سمجھا لینا بہتر ہے
یہی بات سوچ کر ۔۔میں ہاتھ جوڑ کر۔۔
بینا تکرار کیے چل دیتى ہوں
جو محبت باوفا اور باکردار نہ بنا سکے وہ کچھ بھی ہو سکتی ہے محبت نہیں۔
کچھ سیکھنے کے لئے کسی حادثہ کا انتظار ہے ..
لگتا ہے جناب کبھی اپنے بڑوں میں نہیں بیٹھے,!!
اور پھر ہر شخص کے بس میں نہیں کہ وہ کسی کا مان اور غرور بن سکے
اجازت ہو تو تیرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لوں
مدت ہوئی ہے "زکوٹا جن" نہيں دیکھا 😕
میرے دماغ میں کوئی شرارت نہیں آرہی😑
کہیں میں سدهر تو نہیں گئی 😯😌😂
بہت ضروری نہیں ہوں میں
مگر بن میرے کچھ کمی رہے گی ❤️
مرد ہمیشہ یہ کہتا ہے کہ عورت مرد کے بغیر ۔۔محفوظ نہیں رہتی مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کس کی وجہ سے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
انا کہتی ہے التجا کیا کرنی
وہ اہمیت ہی کیا
جو منتوں سے ملے
کوئی بھی فیصلہ غصے کی حالت میں نہ کرنا،
کیونکہ ابلتے ہوئے پانی میں عکس دکھائی نہیں دیتا۔
مغرب کے بعد گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں
تے چلے نے مرضی دا ویاہ کرن 😐🙄😂😂😂
زندگی نے کبھی یہ شرط نہیں رکھی کہ میں فلاں فلاں شخص کے بغیر اچھی نہیں گزروں گی بلکہ زندگی گزر ہی جاتی ہے اور ہم زندگی کے نہیں موت کے وارث ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain