جس نے خواہش ترک کردی اس نے آزاد زندگی بسر کی ۔
دل تم پر نہ آیا ہوتا تو نُور گُل کے کلہاڑا گھمانے کے انداز پر آ جاتا۔ 😍
لوگ اپنے کرتوتوں کو اس قدر چھپارہے ہیں ۔
پہلے بابا جی پھر مرشد پر الزام لگا رہے ہیں ۔
آدھے راستے میں چھوڑنے والا
روزے پورے رکھتا ہے....😌🥀
جن:کیا حکم ہے میرے آقا
لڑکا : میری حلیمہ سلطان سے شادی کروا دو
جن: آقا حکم کیجئیے بکواس نہ کیجئیے
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ... ﭼﺎﮨﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﭼﮑﺮ ﻟﮕﺎ ﻟﯿﮟ... ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﻭ ﺳﯿﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ... ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ...
عورت سے اکثر اوقات "محبت" کے دعوے دار
حقیقت کھلنے پر محض "اداکار" ثابت ہوتے ہیں
جہاں ذرا سا بھی محسوس ہو... کہ آپ کی وہ قدر اور اہمیت نہیں رہی.. جو کبھی ہوا کرتی تھی... تو وہاں سے کنارہ کشی میں ہی واحد آپشن ہے کہ... جو بچ گئی ہے اسے بچا لینے میں ہی عزت اور بہتری ہے...
ہم لوگ مصنوعی زندگی کےاتنےعادی ہوچکےہیں کہ اگرکبھی کوئی چیزخالص ملےتو "ہضم" نہیں ہوتی چاہے وہ خالص گھی ہو، خالص دودھ ہو خالص عزت ہو، یا خالص"محبت"۔!!
اکثر ہم دھوکہ جان بوجھ کر کھاتے ہیں ۔ ۔ پتا بھی ہوتا کہ دھوکہ ہو رہا ہے ۔ ۔ ۔ مگر ۔ ۔ ۔ کیا کریں جی "دھوکہ باز" لگتا ہی اتنا اچھا ہے کہ کوئی پروا نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔ ہمیشہ خود سپردگی کی سی کیفیت طاری رہتی۔
تو صاحب ۔ ۔ ۔ پھر ایسی حالت کے شکار کو جتنا مرضی روکا جائے ، سمجھایا جائے ۔ ۔ ۔ کوئی فائدہ نہیں ہوتا ۔ ۔صرف ہدایت کی دعا ہی کر سکتے ۔ کرنی انہوں نے اپنی ہی مرضی ہوتی ہے ۔ ۔ ۔ ایسے لوگوں کو صرف " وقت" سکھاتا ہے ۔ ۔ ۔ فرق صرف اتنا کہ انسان ذرا پیار سے سمجھاتے ۔ ۔ ۔ مگر وقت " اذیت " دے کر سمجھاتا ۔ ۔ ۔ تب وہی اچھا لگنے والا دھوکہ باز بہت مکروہ لگتا۔ ۔ ۔اور اپنا آپ مجروح لگتا ۔
بے شمار لوگوں میں مت شمار ہو جانا
ستارے اچهے لگتے ہیں مگر چاند کے بعد
آپ دنیا کی ہر زبان سیکھ سکتے ہیں__
لیکن اگر آپ کسی کی خاموشی نہیں سمجھ سکتے__
تو آپ نے کچھ نہیں سیکھا
رشتوں میں اداکاری نہیں وفاداری والے معملات رکھیں ، اپنی چالاکیاں ان پر مت آزمائیں!
جنہیں آپ سے بے انتہا الفت ہو
یقین مانیں پاگل کوئی بھی نہیں ہوتا
بس وہ آپ کا گمان نہیں توڑنا چاہتا۔۔!!
_دعائیں کروائی نہیں جاتی دعائیں لی جاتی ہیں.جتنا جلد انسان اس حقیقت کو سمجھ لے اتنا جلدی ہی اسکی دنیا اور آخرت سنورنے لگتی ہے..❤❤_
دل تو بس یونہی چاہتا ہے تمہیں
ورنہ میں تم سے زیادہ خوبصورت ہوں 😍
ملا وٹ کا دور ہے صا حب
ہاں میں ہا ں ملا یا کرو ۔۔۔۔۔۔
میں نے پڑھی ہیں 😍
سارے عاشقوں کی کہانیاں 📚
کسی میں بھی نہیں لکھا 😕
" فیر ساڈا ویاہ ہو گیا " 🙄🙄
عورت بدکردار ہو تو مرد طلاق دے دیتا ہے
اور مرد بدکار ہو تو عورت کی قسمت کہا جاتا..هے
ہم بھی بہت کمال کے لوگ ہیں
جب تک اپنے من چاہے انسان سے دھوکہ نہ کھا لیں تب تک ہمارا دماغ کام ہی نہیں کرتا
کیا ہے جو بدل گئی ہے دنیا
میں بھی تو بہت بدل گئ ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain