Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

لڑکیوں کو بھنڈی اور کریلے جیسا ہونا چاہیے۔ یہ دو سبزیاں ہیں جو کبھی آلو کے جھانسے میں نہیں آتیں۔😁

yassal.hussain
 

أمیدیں انسانوں سے لگا کر
شکوے خدا سے کرتے ہو کمال کرتے ہو

yassal.hussain
 

میں نے بھیدوں سے بھر لیا خود کو
مجھ سے اظہار کیوں نہیں ہوتا

yassal.hussain
 

وہ لڑکے بھی اپنے آپ کو ارتغرل سمجھنے لگے ہیں 😏
جن کا اپنا وزن ہی تلوار جتنا ھے 🤭😄😀

yassal.hussain
 

مذاق بنانے والو میرے لفظوں کی ایک مار ہو تم ۔۔
افسوس کہ ایک ذہنی بیمار ہو تم ،،،!!

yassal.hussain
 

بابا جی فرماتے ہیںکہ جو لڑکا کمینٹ نہیں کرتا
وہ تم سے خاموش محبت کرتا ہے🙈😍😂😂

yassal.hussain
 

کل آپ سب کی افطاری میرے گھر میں ہے۔۔۔⁦☺️⁦😍😍🙊🙊
لبھ لو میرا گھر تے آ جائو سارے🙄😳😂😆✌

yassal.hussain
 

عقلمند کے ساتھ خطرے میں کود جانا، بے وقوف کے ساتھ سیر کو نکل جانے سے بہتر ہے -

yassal.hussain
 

مرشد ہماری دنیا ہلا دی گئی 😥
مرشد ہمیں کہا گیا
معزز صارف آپ انٹرنیٹ بغیر بنڈل کے استعمال کر رہے ہیں😪💔
😜😂

yassal.hussain
 

"_کتنا حسین ہے ہم دونوں کارشتہ🥰_"
"_تمہارامجھ سے میرا تم سے محبّت کرنا❤

yassal.hussain
 

انسان کی پہچان Comments سے ہوتی ہے
ورنہ Dp تو ہر کوئی سوہنی لگا لیتا ہے 😜😯😏
🖤

yassal.hussain
 

میری فنی پوسٹ کا مطلب ہوتا ہے 👻
کدی ہس وی لیا کرو 🤣😂
اور لوگ اس پر بھی انگوٹھا چھاپ کے چلے جاتے ہیں 🙄😒

yassal.hussain
 

اس کے لہجے کی نرمی میں کھونے لگی ہوں
اس نے پاگل کہا اور میں ہو نے لگی ہوں

yassal.hussain
 

آجکل کے لڑکے سڑک پہ ایسے لہرا کر
bike چلا رھے ھوتے ہیں
جیسے کوئی ایچھا دھاری ناگ اپنی ناگن کی موت کا بدلہ لینے جارہا ہو😐😒

yassal.hussain
 

تم دل کی بات کرتے ہو
😕😕
میں تمہیں ایک پکوڑا نہ دوں😂😂😂🙈🙈🙉🙊👊

yassal.hussain
 

رشتوں کو کچھ اس طرح بچا لیا کریں
کبھى مان جایا کریں کبھى منا لیا کریں

yassal.hussain
 

زندگی سے تھوڑی وفا کیجئے۔۔
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجئے۔۔

yassal.hussain
 

سوچ رہی ہوں ایڈمن کو بول کر دمادم کا نام قائ قبیلہ رکھوا لوں 😁😁

yassal.hussain
 

لوگوں کو تھوڑی سپیس دینا سیکھیں۔۔ وہ ہروقت آپ کے ساتھ تو نہیں رہ سکتے۔۔ وہ بھی انسان ہیں آپ کے ہر بار آواز دینے پر نہیں آسکتے۔۔ آپ خود بھی ہر وقت اپنی موجودگی کا احساس دلانا چھوڑ دیں۔۔ جو کام موجودگی نہیں کر پاتی وہ اس جگہ سے آپ کی غیر موجودگی کر جاتی ہے۔۔ کبھی کبھی کمی محسوس ہونا اچھاہوتا ہے اس سے ہمیں اپنی برداشت کا پتا لگ جاتا ہے کہ ہم کتنا عادی ہوچکے ہیں کسی چیز یا انسان کے یا پھر مستقل کمی سے ہم پر کوئی اثر پڑے گا یا نہیں۔۔۔۔
پر انسان نے اکثر خود کو دھوکے میں رکھا ہوتا ہے وہ سمجھتا ہے میں addicted ہوں لیکن ایسا نہیں ہوتا آہستہ آہستہ ہم نارمل ہو جاتے ہیں ہر اس انسان یا چیز یا پھر کسی عادت کو بس تھوڑی سی سپیس کی ضرورت ہے آپ کو آپ کے دماغ کو بھی۔۔۔۔

yassal.hussain
 

" ہم نقل کرنے کے اتنے عادی ہوگئے ہیں کہ ہم اپنی زندگی کے پَنّوں پر وہی کچھ لکھ دینا چاہتے ہیں جو دوسروں کو کامیاب بناتی ہے۔۔۔۔۔یہ سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کرتے کہ ہماری زندگی کا پرچہ دوسروں سے بہت مختلف ہے ۔۔۔۔ منفرد جواب لکھنا گوارا نہیں کرتے مگر ہمیشہ اوّل آنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔ ہمیں یہ جان لینا چاہیے کہ اوّل آنے کے لیے منفرد بننا پڑتا ہے ،کچھ مختلف کرنا پڑتا ہے تبھی کامیابی ملتی ہے ورنہ انسان بس ناکام ہوتا ہے اور ناکام انسان دنیا کی نظر میں ناکارہ ہے وہ کسی صورت اسے قبول نہیں کرتی، بس طعنوں سے ہی مار دیا کرتی ہے۔"