یہ جو سارے ہوشیار بن رہے ہیں ۔ کہ محبت تھی اس لئے جانے دیا ۔ یہ سارے بلاک ہوئے بیٹھے ہیں ۔،۔ 😂سچی👌👌👌😂😂😂
~ مجھ کو بد تمیز کہتے ہیں•🥀
~ یہ آبِ زم زم سے دُھلے ہوئے لوگ•
میرا موبائیل بہت زور سے زمین پے گرا😛
Dm آن تھی😱😓😱
آپ سب لوگ ٹھیک تو ہیں نا؟؟😂😂
بابا جی کہتے ہیں پتر جب سے یہ مرشد آیا ہے میرا تو کام ہی ٹھپ ہو گیا ہے 😂😂😂😂😂
مرشد لوگ ترکی جانے کی بات کرتے ہیں
مرشد لوگ اپنی شکل غور سے نہيں دیکھتے
روز آتے ہو، پڑھتے ہو، چلے جاتے ہو😕
آج کمینٹ کرو ، کوئی بات کرو❤🙈😝
دن رات پوسٹس کرتی ہوں🙄 مجال ہے کہ کسی نے کہا ہو کہ اس بار عید کا جوڑا میری طرف 😒سے
Dm
میں جو لڑکے لڑکیاں بن کر گھوم رہے ہیں
وہ اس عید پر فروک پہنیں گے یا لہنگا 😂😂
🤣🤣😅😏
تم کسی کے اعتماد کو اتنی ٹھیس مت پہنچاو کہ ۔۔دوبارہ میل جول اور سلام دُعا کے قابل بھی نہ رہو💔
اہم ترین سوال
قائداعظم کونسا موبائل یوز کرتے تھے 🤔😂
پوری دنیا میں کرونا کا ڈر ہے
اک ہمارا پاکستان
عید آگئی میرا یار نہیں آیا 😂😂
کاش لوگوں کی سوچ کو بھی استری سے سیدھا کیا جاسکتا🤨🙄🙊
مجھ جسیی معصوم لڑکی کو بھی🙊
🙈 کوئی چالاکیاں سکھا دے🙈😞😞
بدلہ تو دشمن لیتے ھیں
ھم تو معاف کر کے دل سے نکال دیتے ھیں.😏
چھوڑو مرشد سنگت کے روگ.
مطلبی دنیا منافق لوگ۔
انسان بھی تو ڈستا ہے
زہر ڈال کر لفظوں میں🙃
پاکستانیوں کی آدھی زندگی ڈگریاں لینے میں گزر جاتی ہے..
اور باقی ڈگریوں کی فوٹو سٹیٹ کرانے میں۔۔😂😁
__جانتے ہو مجھے محبت کیوں پسند نہیں ہے__
کیونکہ۔۔۔۔۔۔!!
_یہ بے حس اور کم ظرف لوگوں سے ہو جاتی ہے__
چھوڑو پیار، محبت، عشق
یہ بتاؤ " بوتل " کونسی پسند ہے 🤣😂
*لوگ آپ کی رونقوں کی ویرانیاں نہیـں دیکھتے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain