Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

اللّه پاک نے جن لوگوں کو دماغ کے ساتھ عقل شعور دیا ہے ۔وہ لوگ آپ کی لکھی بات کو پڑھ کر
اسکا مطلب سمجھ جاتے ہیں ۔۔
کیوں ۔۔کیا ۔۔کسے۔۔ نہیں کرتے 🙂

yassal.hussain
 

آپ کا کردار ہی آپ کی پہچان ہے،ورنہ
ایک نام کے ہزاروں انسان ہىں

yassal.hussain
 

چابی🔑سے کان👂
صاف کرتے ہوئے احتیاط کیا کریں
خدانخواستہ کہیں آپ سٹارٹ ہی نا ہوجائیں😜
😂😂

yassal.hussain
 

لوگ کہتے ہیں محبت روح سے ہوتی ہے
😒😒😒
اور مجھے تو روحوں سے ڈر لگتا ہے

yassal.hussain
 

ﮨﻢ ﻧﮯ ﭘﮍﮬﯽ ﮨﯿﮟ ﺻﺎﻑ ﺻﺎﻑ ، ﮨﻢ ﻧﮯ ﺳﻨﯽ ﮨﯿﮟ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ
ﻧﻈﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ، ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﻮ ﮨﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ

yassal.hussain
 

عزت نفس عقل و شعور سے آتی ہے ۔ اور جب یہ چیز ختم ہو جائے تو انسان غلامی پر جینے کو مقدر سمجھ کر باعث نجات تصور کر لیتا ہے ۔ جبکہ قرآن کا پیغام ہے کہ انسان کیلئے وہی ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے ۔ اور خدا اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو اپنی حالت خود نہ بدلے
اسلیے آپ اچھا پڑھ لکھ رہے یا اچھا پڑھا لکھا رہے ہیں تو خدا کا واسطہ انکو اچھا پڑھانے لکھانے کے ساتھ
اچھے سے سمجھ بھی لیا کریں اچھا سمجھا بھی دیا کریں!
اسمیں کوئی برائی نہیں ہے آپ کی عزت میں کوئی کمی نہیں آجائے گی 🙏😷

yassal.hussain
 

محبت میں عورت کا برا وقت تب شروع ہوتا ہے جب وہ کسی مرد کو یہ کہہ دے میں تمھارے بغیر نہیں رہ سکتی💔

yassal.hussain
 

💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞

yassal.hussain
 

جس بات پہ سیدھا منہ توڑنے کا دل کرے،،،،
اسی بات پہ مسکرا دینا تربیت کہلاتا ہے،،،،

yassal.hussain
 

ایک عورت کا حق تو ادا کرلو 🖤
پھر ..ستر حوروں کے ..
خواب بھی .. دیکھ لینا

yassal.hussain
 

مرشد منافقوں کہ
ساتھ بھی مخلص رہے ہم🥀😥

yassal.hussain
 

*کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا* بسے
*کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے

yassal.hussain
 

آج کی سچی بات 😌😌
بعض لوگ پوسٹ پڑھیں یا نہ پڑھیں۔۔۔۔کمینٹ ضرور پڑھتے ہیں 😅
کہ کہیں کوئی سیٹنگ تو نئی چل رہی 😂😂

yassal.hussain
 

سحری میں شیمپو پینے سے پیاس نہیں لگتی۔
ذرا بتانا پی کے ایسا تو نہیں کہ یہ ایک افواہ ہو۔ 🙄😂

yassal.hussain
 

بول دیتے ہیں
سن نہیں سکتے
کچھ لوگ کتنے عجیب ہوتے ہیں

مـــجھکو بھــی اُنہـی میں ســے کوئــی ایکـــــ ســـمجھ لــے 
کچھ مســـئلـے ھــوتــے ھــیں نا۔۔۔ جــو حــــــل نہیں ھوتــے    😳😑😒💔😞
y  : مـــجھکو بھــی اُنہـی میں ســے کوئــی ایکـــــ ســـمجھ لــے کچھ مســـئلـے - 
yassal.hussain
 

اصل محبت تب شروع ہوتی ہے...
جب آپ اسکو حلال بنانے کا سوچتےہیں....🥀😏

yassal.hussain
 

اپنا کردار ایسا رکهیں لوگ آپکو بلاک نہیں سرچ کریں

yassal.hussain
 

میں تو غصے سے کہتی ہوں، چلی جاؤں گی
ہائے! وہ پگلا رونے لگ جاتا ہے

yassal.hussain
 

عجیب و غریب لوگوں میں سے وہ بھی ہیں جو سحری میں چائے نہیں پیتے ۔۔۔
اور ڈبل عجیب و غریب وہ جو چائے اور لسی دونوں پیتے ہیں۔😁