وہ جانتا ہے، کس کو کب کیا دینا ہے
مقدر لکھنے والے سے یوں گِلا نہیں کرتے💖
مرشد وہ بڑا کھڑوس ہے
مرشد ہم کیا کریں اس کا😒
اتنے شکوے ہیں خدا سے'تو پھر ٹھیک ہے۔
سانس مت لیا کیجئے۔۔💔🙂
چھورئیے آپ کہاں سمجھیں گئے
جائیے ۔۔۔۔ آپ سے گلہ ہی نہیں ۔
ساتھ ارب لوگ ہیں دنیا میں پھر بھی!
اسکی ٹنڈے جیسی شکل کی جھلک ہی😉😉
سب سے کمال لگتی ہے😘😘🥰🥰😍😍
دُنیا میں ہو سکتا ہے مُنافق بازی لے جائیں مگر
آخرت سچے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے...
اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لیے 😍
--- ٹاٸپ کریں 🙈
اپنا نام) 😚 محبوب کا نام ) 😘
اور سینڈ کر دیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😜
اپنی کم عقلی کی وجہ سے
چونا محبوب سے لگوا کر
برا بھلا محبت کو کہنے ولوں کو ۔۔۔۔🌚
روز آخرت عارف لوہار کے گرم گرم چمٹے لگے گے 🙃🙏
آپ کا کردار ہی آپکو مرد بناتا ہے
ورنہ مونچھیں تو بلی کی بھی ہوتی ہیں
اپنے چاہنے والو کو عزت دو
لیکن اتنی عزت بھی نہ دو
کہ اپنی کوئی عزت نہ رہے۔
اعتبار ،بھروسہ بظاہر بہت چھوٹے سے الفاظ ہیں لیکن انسان کی زندگی کا مرکز ہیں ۔۔۔سینٹرل پوائنٹ آف لائف ۔۔۔ہماری زندگی، احساسات، خوشیاں، تعلقات، باہمی معاملات سب کا دارومدار اعتبار ہے ۔۔جب کوئی آپ پر اعتبار کرتا ہے تو مطلب وہ آپ کے ساتھ مخلص ہے ۔۔بسس کبھی کسی کا اعتبار نا توڑیں ۔۔۔۔مقابل پھر آپ کے معافی مانگنے پر معاف تو کر دے گا لیکن خاموش ہو جائے گا اور "اعتبار"
اعتبار توڑنے والے کے لیے یہی کافی ہے کہ
اسے زندگی بھر کے لئےخاموشی تحفے میں دی جائے ۔۔۔بھروسہ ایک بار ٹوٹ جائے تو بسس تعلقات میں ہمیشگی کی دراڑ آ جاتی ہے چاہ کر بھی تعلق ویسا نہیں بن سکتا اور سب سے قیمتی اعتماد وہ ہے جو ہمارے والدین اور بھائی بہن کرتے ہیں ہم پر۔۔۔
کتنا خوبصورت احساس ہے ہم اللّٰہ سے اپنے دل کی ساری باتیں کرتے ہیں اور وہ پہلے سے سب جانتا ہے پھر بھی ہمیں سننا چاہتاہے
کبھی کبھی تو مجھے خود سے بھی جلن ہونا شروع ہو جاتی کہ🥴
کوئی اتنا اچھا کیسے ہو سکتا ھے🤨😒😂
پوچھنا یہ تھا کہ اگر شامی کباب شام کے بجائے دوپہر میں بنائے جائیں تو کیا انہیں دوپہری کباب کہھ سکتے ہیں؟؟؟ 🤔🙄😊
توڑ کر جوڑ لو چاہے دنیا کی ہر چیز
سب کچھ قابل مرمت ہے اک اعتبار کے سوا
کسی حلیمہ کی خواہش تب کرنا
تمہارا عشق جب ارتغرل جیسا ہو
بر یکنگ نیوز
عید آخری روزے کے بعد
ہو گی۔😂😂
نظر نظر کی بات ہے
کسی کو زہر لگتے ہیں
کسی کو شھد لگتے ہیں
یوں غلط تو نَہیں چہروں کا تَصـــــــــــور بهی مگر
لوگ ویسے بھی نَہیں ہوتے____جیسے نَظر آتے ہیں.
لوگوں کے گھر سسرال سے عیدی آرہی ہے😍😋
اور ہمارے گھر آندھی سے اڑ کر شاپر آرہے ہیں😏🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain