Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

اگر کسی کے دل میں زندہ رہنا ہے💓
تو اس کا جینا حرام کر دو
😜😂

yassal.hussain
 

ہم پنجابی لوگ ہیں جو مزہ ہمیں
میری جوتی نوں وی نئیں پرواہ
کہہ کر ملتا ہے وہ "آئی ڈونٹ کئیر"
کہنے سے نہیں ملتا😁

yassal.hussain
 

نفرتوں کے اس دور میں
میری طرف سے I love you قبول کیجئے۔😋

yassal.hussain
 

دو چار نہیں فقت............... ایک ہی دیکھا دو
وہ شحض جو اندر سے بھی باہر کی طرح ہو

yassal.hussain
 

میرا کوئی فین شین ہے تے سامنے آئے۔۔
میں نے اسکی افطاری کروانی ہے۔۔۔
😂😂😂

yassal.hussain
 

اچھا لاسٹ ٹائم 😂
تمھارے ہیں اور سدا تمھارے ہی رہیں گے صنم
تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم.!!!😝😁

yassal.hussain
 

اچھا دوسری غزل
چاہیں گے تمھیں دل و جان سے ہم
تیری قسم یہ غزل بھی ختم!!! 😝

yassal.hussain
 

ایک غزل آپ سب کے لیے😋
خوشیاں ملیں تمھیں قدم بہ قدم
اس کے ساتھ ہی غزل ختم!!!😂

yassal.hussain
 

پوچھنا یہ تھا کہ جو لڑکے کہتے ہیں گرلفرینڈ چاہیے کیا وہ اپنی بہن کو بوئے فرینڈز رکھنے کی اجازت دیتے ہیں

yassal.hussain
 

__😍
میں بچپن میں نماز پڑھ کہ بھاگ کر شیشہ دیکھتی تھی کہ منہ پہ نور آیا کہ نہیں_

yassal.hussain
 

بخت کے تخت سے یکلخت اتارا ہوا شخص
تم نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص

yassal.hussain
 

بہت نایاب ہوتے ہیں وہ مرد جو غصے میں بھی عورت سے بات کرنے کی تمیز نہیں بھولتے

yassal.hussain
 

آپ سے ناراض ہو کر_____ کہاں جائیں گے ۔۔۔۔۔
روئیں گے, تڑپیں گے, اور پھر لوٹ آئیں گے۔۔۔۔۔۔

yassal.hussain
 

کیا خبر کون کہاں ترکِ تعلق کر لے
اب اکٹھے ہیں تو تصویر بنا لی جائے

yassal.hussain
 

میں بھی خود سے ہوں اب جواب طلب
وہ مجھے بے سوال چھوڑ گیا۔۔
💔

yassal.hussain
 

منافقت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے دل بڑا کیجئے مقابلہ کیجیئے •

yassal.hussain
 

❤کبھی مصروف لمحوں میں
❤اچانک دل جو دھڑکے تو
کبھی بےچین سے ہوکر❤
❤اچانک جل کے بھڑکے تو
اے جانِ زندگی❤
❤تب اتنا سمجھ لینا
یہ محبت کا اشارہ ہے❤
تمہیں
ہم نے پکارا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔🌸

yassal.hussain
 

مجھے لوگوں کے درمیان
خاموش رہنا اچھا لگتا ہے
کیونکہ
یہ سچ نہیں سن سکتے
اور میں جھوٹ نہیں بول سکتى

yassal.hussain
 

لوگ رکھتے ہیں اب نظر ہم پر..
فرشتو۔۔۔۔۔۔۔ تم حساب رہنے دو...

yassal.hussain
 

مجھے ایسا کیوں لگتا کہ میرے بغیر آپ لوگوں کا دل نہیں لگتا😌😌😑😜