کوئی تو انتظار کرتا ہوگا میری پوسٹ کا 😉🙈
اب سارا دمادم تو بیوفا نہیں ہوسکتا نہ۔🙄😒😂
ایک تلخ حادثہ ھوں بھلا دیجیٕے گا۔
دل سے اترے ہوئے کچھ لمحوں کا__!!!
ہم نے دیکھـا ہے ظـرف لوگوں کا......!!!
ہم اکیلے ہی نہیں ہیں جاناں____!!
*ایک فرقہ ہے اداس لوگوں کا......!!!*
💔
ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے تم کو۔۔۔
تعریف تو کیا تم تو تنقید بھی نہ کر پاؤ گے...
میری پوسٹوں کو ۔۔
دھیان سے پڑهنے والوں کی عقل میں اضافہ ہوتا ہے 🌿🌷
بس یہی بات بتانے کے لیے پوسٹ کی تھی 🥴🥴😛
''بھاڑ میں جاؤ'' یہ جملہ تو سنا ھے تم نے،
ہاں! اسی جا پہ محبت کا صلہ جاتا ھے
میں کیوں کسی شہزادے کے دل سے کھیلوں
میں خود ایک شہزادے کی بہن ہوں
🌹🌹🌹
اگر ہمارے الفاظ سے کسی کی ذات بکھر جائے تو اسکو سنبھالنا مشکل ہوگا. 🍂
کون کس کے ساتھ کتنا مخلص ھے
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ھے
لفظ واپس پلٹ نہیں سکتے ۔۔۔
کتنا مشکل ہے گفتگو کرنا ۔۔!!
اگر لگتا ہے تمہیں_ غلط ہوں میں ،
تو صحیح ہو تم ،تھوڑى الگ ہوں میں۔
اگر کوئی یاد نہ کرے تو اس کو بھی یاد کر لیا کرو۔۔۔۔۔
رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا
یہ جو آپ سر جھکا کر میری پوسٹ پڑه رهے ہیں نہ
بس اتنی عزت کافی ہے😌😂😂
.ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺜﺮﮨﺎﺭ ﺟﺎتی ﮨﻮﮞ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺟﯿﺖ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ!!!
ﻣﯿﺮﺍ ﺍﭘﻨﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮨﮯﮐﺴﯽ ﺳﮯ _____ﺟﯿﺖ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ!!!
زندگی ، تیری ساری چالیں ایک طرف
میرا ہر بات پر مسکرا دینا کمال ہے😁🖤
.. جب تعلق نہیں رہا تجھ سے.💔
..
چھوڑ دے اب یہ آزمانا بھی🔥
کیونکہ اچھی بیٹیاں اپنے خوابوں میں رنگ بھرنے کی لیے ماں باپ کے خوابوں کا رنگ نہیں اتارتیں
"اور محبتیں ہمیشہ حلال ہی اچھی ہوتی ہیں
مرشد میرا پیکج ختم ہو گیا🥺
مرشد..! ہن میں کی کراں🥴
مُرشِد ، تھا جس کا ڈر
وہی بات ہو گی۔۔۔۔
مُرشِد ، میری سنو ، کہ مجھے مات ہو گئی۔۔۔
مُرشِد ، میرے تو جذبےسارے ہی ،، بیان تھے۔۔۔
مُرشِد ، اُسی کے ساتھ ،،میرے ،، دو جہان تھے۔۔۔
مُرشِد ، خوشی ملی بھی تو،،
آ کر ،،،،، پلٹ گئی ۔۔۔۔۔مُرشِد ، میرے نصیب پر ،،
سیاہی ،،، اُلٹ گئی ۔۔۔
مُرشِد ، کُچھ اور بولوں اب جرات ،،، نہیں رہی ۔۔۔!!
مُرشِد ، تسلیوں کی ،،،ضرورت ،،، نہیں رہی ۔۔!!
مُرشِد ، اب زندگی میں ،
سویرا ،، نہیں رہا ۔۔۔مُرشِد ، جو میرا تھا وہ ،میرا ،،،، نہیں رہا۔
مُرشِد ، وہ میرا ۔۔ کہتے
میری بات رُک گئی !مُرشِد ، لکھے کے آگے ،
میری ذات ، جُھک گئی !مُرشِد ، یہ میرے سر کی ،
بلائیں ،، نہیں گئیں ۔۔۔۔۔۔۔
مُرشِد ، عرش سے پار ،،،
دُعائیں ،، نہیں گئیں ۔۔۔۔!!!jst lines psnd i hn koi apne upr na le k jaye
ہر اِک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہو میں۔❤
۔
کڑوی ضرور ہوں لیکن منافق نہیں ہو میں۔❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain