Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

مرشد مجھے تُرکی جانا ہے
مرشد مجھے ویزا لا کے دو🖤😂

yassal.hussain
 

بہت بری ہوں نا میں..... 😔😭😰😥
دعا کرو مھجے ارتغرل غازی لے جائے.. 😛😍😋🙈

yassal.hussain
 

یہ دنیا بہت بری ہے... 😒
نہیں یقین تو اپنے ہی کرتوت دیکھ لو... 😜

yassal.hussain
 

میں نے ہمیشہ ان لوگوں کی غلطیوں سے سیکھنے کی کوشش کی ہے
جو میرے مشوروں پہ عمل کرتے ہیں........😋😁
😋

yassal.hussain
 

ایک چھوٹی سی خواہش ہے میری
تمہارے لبوں سے قرآن پاک سنوں میں ❤

yassal.hussain
 

سوچ رہی ہوں چھوڑ کر شعر و شاعری✨
اپنی معصومیت پر ایک کتاب ہی لکھ لوں

yassal.hussain
 

میری حسرتوں میں اول ہے
انہیں نماز پڑھتے دیکھنا۔ ♥

yassal.hussain
 

کچھ لوگوں کو
دل میں اترنے سے لیکر دل سے اترنے تک محض ایک لمحہ لگتا ہے

yassal.hussain
 

کچھ لوگ اتنے #نکمے اور #کام_چور ہوتے ہیں💁
اور۔۔۔۔۔۔
یہ وہی لوگ ہیں 🙊
جو اس سال بغیر پیپر دئیے پاس ہو گئے⁦✍️⁩ 😂😉
-
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥀

yassal.hussain
 

متبادل انسانوں کے ہوا کرتے ہیں
محبتوں کے نہیں..... 🖤 🥀

yassal.hussain
 

"نفرتوں اور غصے میں کیا رکھا ہے معاف کرنا سیکھے اگر چہ معاف کرنے سے آپ کو دنیا میں نقصان اُٹھانا پڑے اور معاف کر دینے سے کوئی چھوٹا نہیں ہو جاتا سب رنجشوں کا حل صرف ایک مسکراہٹ میں چھپا ہوتا ہے بلکہ معاف کرنے والا شخص کہیں درجے بڑا ہو جاتا ہے دلوں کو صاف کرکے دیکھے کیونکہ جو دل صاف نہیں ہوتا وہاں بھلا محبت کیسے رہ سکتی ہے ۔"🙏🌸🌹میری وجہ سے کسی کا دل دکھا ہو تو پلیز پلیز دل سے معاف کر دینا😰الله حافظ

yassal.hussain
 

زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہو تو
سنو ۔۔😒🙊
خود پر تنقید کرنے ولوں کو
ایسے نظر انداز کرو جیسے الیکشن جیتنے کے بعد
ہمارے حکمران عوام سے کیے گئے وعدوں کو
نظرانداز کرتے ہیں 🥀

yassal.hussain
 

میری تعلیم خاک میں مل گئ
جب پڑوسی نے مرونڈے کی انگلش پوچھ لی
😋😃😂😂😂😂
اپ لوگ ہی بتا دیں !!!

yassal.hussain
 

زندگی کو اچھے لوگوں کی تلاش میں نہ گزار دو،،
بلکہ.!
خود اچھے بن جاؤ
شاید کسی کی تلاش پوری ہو جائے....😊

yassal.hussain
 

ہاتھ میں لے کے سر بیٹھا ہوں
مولا یہ کیا کر بیٹھا ہوں
اندر باہر شور ہے "مَیں" کا
مَیں تو "مَیں" سے ڈر بیٹھا ہوں💔
جس کو دیکھ کے جی اُٹّھا تھا
اب میں اُس پہ مر بیٹھا ہوں💔
مشرق مغرب تُو ہی تُو ہے
ہر جا تیرے گھر بیٹھا ہوں!
🔥

yassal.hussain
 

وہ سامنے ہوئے تو عجب حادثہ ہوا
ہر حرف شکایت نے خودکشی کرلی۔
~

yassal.hussain
 

محبّتوں میں گرفتار دل سے ہوتے ہیں
محبّتوں میں کوئی ہتھ کڑی نہیں ہوتی🥀🖤

yassal.hussain
 

ارطغرل غازی دیکھ کر کس کس کا دل چاہ رہا ہے گھوڑا خریدنے کو۔۔۔ 🤗

yassal.hussain
 

لائف
میں دو چیزیں ہمیشہ یاد رکھو
ایک مجھے اور دوسری میری پوسٹ کو😂

yassal.hussain
 

برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی