تم اپنا😂 خیال رکھا کرو
کیونکہ تمھیں😂😂😂 کچھ ہوگیا
تو میرا ایک لائک کم ہوجائے گا😁
جانے ولے کو واسطہ نہیں راستہ دیا کرو
آپ کی عزت میں اضافہ ہوگا 🙏🌹😷
وہ لوگ سامنے آئے جنہوں نے ارطغرل کا ایک Episode بھی نہیں دیکھا 😁
" - 🔥
بس اتنا بتا دو کہ محبت کیا ہے؟
محبت جائز کہاں ہے ؟ اور نا جائز کہاں ؟
حرام کہاں ہے؟ اور حلال کہاں ؟
" مرد کی دی گئی عزت ہی محبت ہوتی ہے.
اس کا اظہارِ محبت، محبت کی نشانی کبھی نہیں ہوتا...
کیونکہ اصل میں جو مرد آپ سے محبت کرتا ہے وہ پہلے آپ کی عزت کرتا ہے اور جو آپ کی عزت کرتا ہے وہ آپ کو عزت کے ساتھ اپنا لیتا ہے اپنے ساتھ وقتی طور پر لےکر نہیں گھومتا
محبت کے نام پر آپ کو محبوبہ جیسے القابات سے نہیں نوازتا،
پاکیزہ رشتے ہی مضبوط رشتے ہوتے ہیں اور عورت کی اصل پہچان اس کی پاکیزگی سے ہی ہوتی ہے اور عزت کا مطلب نکاح ہوتا ہے۔ ❤
میرے مطابق محبت حرام نہیں ہے
اگر اس کو جائز طریقے سے کی جائے جس سے محبت ہو اُس سے نکاح کیا جائے. ..
👈وہ کام کاج والا لڑکا________اور میں پوری نکمی☺!!
❤ہاۓ کیسے مانے گی_______ اسکی امی...😼🙊😹
کوئی تو ہے جو مجھے مسلسل اپنی دعاؤں میں مانگ رہا ہے🙈🙈
ورنہ ابھی تک تو میری چھوٹی موٹی منگنی ہو گئی ہوتی 🙊🙊🙈😜
کچھ لوگ ہمیں سکھا جاتے ہیں کہ آئندہ زندگی میں کسی ایرے غیرے کو عزت نہیں دینی کیونکہ ہر شخص اس قابل نہیں ہوتا کہ اس کو عزت دی جائے💔🔥💔
ہمیشہ خاص بن کر رہو 😎
آم بنو گےتو لوگ اچار بنا دیں گے 😂😋😝
لگا کے داؤ پہ سانسوں کی آخری پونجی
میں مطمئن ہوں چلو ہارنے کا ڈر تو گیا!!
خود کو لوگوں کے ترازو میں نہیں تولتی میں
میری مرضی نہ ہو تو نہیں بولتی میں۔۔۔!!
🙂🥀
ہمیشہ اُن لوگوں کو اہمیت دو
جو آپکی اہمیت جانتے ہوں
♡کیونکہ♡
ہر کوئی اس قابل نہیں ہوتا ♡♡♡♡
پوری دنیا کرونا سے لڑ رہی ہے 😑
اور پاکستانی👈 اے گئی 2 نال گوٹی😒
😂😂
-" ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﺐ
ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻟﮩﺠﮧ ﺑﺪﻻ...💔
ﺗﺐ ﯾﮧ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ
ﯾﮧ ﻭﮦ ﻟﻤﺤﮧ ﮨﮯ
ﺟﮩﺎﮞ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺑﺪﻟﻨﺎ ﮨﮯ...💔🔥 "•
سنو میری پوسٹیں
دل پے لگتی ہیں یا دماغ پے 😜🤪🤔😂😎
ہاۓ تجھ کو بھی میری زات سے ہمدردی ہے
یار تجھ سے تو محبت کی توقع تھی مجھے 💔
سحری میں گھر والے اس طرح جگاتے ہیں جیسے قبیلے پہ منگولوں نے حملہ کر دیا ہو😀😀😀😀
تحقیق سے یہ ثابت ہوا کہ اگر کاپی پیسٹ کا آپشن ختم کر دیا جاٰئے تو% 90شاعر اور مفکر ختم ہو جائیں گے 🙄🙄🙄
ﺟﺲ ﺩﻥ ﺗﻢ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ ﺧﻮﺩ ﭘﺮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﻮ ﺗﻢ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﻨﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺍﺷﺮﻑ ﺍﻟﻤﺨﻠﻮﻗﺎﺕ ﮨﻮ...
آؤ آج شاعری کی محفل سجاتے ہیں
تم لے آؤ غالب کی کتاب ہم اپنے دل کا حال سناتے ہیں😌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain