اگر کسی کو مجھ سے خفیہ محبت ہے تو وہ ڈوب کے مر جائے 😏😏
ایسی باتیں کون چھپاتا ہے 🙈🙈😕
میرے لہجے سے خفا ہیں میرے کچھ اپنے۔"*☻
آج کا سوال
جنّات کونسی زبان بولتے ھیں
😀😜😆😂😎
جو لوگ میری پوسٹس پہ نہیں آتے😒
وہ کان👂کھول کر سن لیں 😒😒😒
دل کے کونے کونے سے😒😂😂😂😂😂
آٸی ہیٹ یو 😒😂😂😂😂😂😂😂
❤️
مرشد ہماری نا قدری کی گئی_
مرشد ہمیں کہا گیا بھاڑ میں جاؤ_😒💔
مجھے کسی سے خاک محبت ہوگی ،،
ہر کسی سے تو میرى لڑائی ہو جاتی ہے 😒
ٹوٹا ہوا یقین،گزرا ہوا بچپن
کبھی واپس نہیں آ سکتا 🔥❤💯
- خُدا کی جنت چاہتے ہو
تو اُس کے بندوں کی زندگی جہنم بنانا چھوڑ دو
یہی دین کا خُلاصہ ہے...❤️.
اپنی لائف سے ایک ایک کر کے ہر غلط چیز نکال دیں
آپ ہر بار محسوس کریں گےایک قدم اور آپ اللّه پاک کے قریب چلے گئے ھیں ❤😊
🥀
یہ ہیں وہ چار چاند 🌙🌙🌙🌙
جو میرے آ نے سے لگتے ہیں 🙈😍
جلنے والے دور رہے 👿👿
👻
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭼﺎﮨﺖ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﮔﮭﭩﻦ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﮨﻢ ﺟﺐ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﺍﺳﯽ ﮐﻮ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ھر ﻭﻗﺖ ﺍﺳﯽ ﮐﻮ ﻣﯿﺴﺮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ھم ﺍﭘﻨﯽ ﻭﻗﻌﺖ ﮐﮭﻮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﻨﮓ ﺁ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﻣﺎﻥ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﮨﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﺲ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﺍﺱ ﻟﯿﺌﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺑﮭﯽنہ ﺩﯾﮟ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮨﯽ ﻧﮧ ﺭﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﯿﺴﺮ ﮨﻮﻧﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﺧﺎﺹ ﺳﮯ ﻋﺎﻡ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ👌
وہ کون ھے 😍
جس کے سامنے آپکی بولتی بند ھو جاتی ہے 😁🤣🤣
بدکردار عورت کو کوئی نہیں اپنائے گا
لیکن محبت کے جال میں پھنسا کر عورت کو بدکردار بنانے کے لئے ہر کمینہ آزمائے گا
جب ہر چیز آپکے خلاف ہو جائے تو بجائے خود کو ناکام سمجھنے کے سمجھ لیں کہ مضبوط ہونے, ہمت رکھنے اور کامیابی کی اڑان بھرنے کا وقت آ گیا ہے....!!
جہاز ہمیشہ ھوا کے مخالف اٌڑان بھرتا ہے..... ھوا کیساتھ نہیں !!
🌸🌹🌸
پاک مہینہ ، پاک دن ، پاک لمحات
یا رب ہر کسی کی دعا پر کن فرمادے
❤️
تیرے بن کیا بتاؤں دل کی حالت💞
جیسے خالی بستہ ہو کسی نالائق بچے کا💞❤
میرا آن لائن آتے ہی
تیرا آف لائن ہو جانا ہائے ! تیری یہ ڈیجیٹل دشمنى
😁
سنیں۔🤨
دو دو منٹ بعد میری پوسٹ پر آجایا کرو.....😒
مجھے آپ لوگوں کی فکر ہونے لگ جاتی ہے......🙄😝
سنبھال پائے گا پھر کون خواب کا ورثہ
اسی خیالِ پریشاں میں جل بجھے ہم لوگ
پہنچی ہوئی ہے عرش پر میری بھی، اک دعا
"آمین"
سب کہو تو خدا مان جائے گا 🤲🤲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain