Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

چوچے پال لو 🐥🐣
پر اے وہم نہ پالنا 😒
کہ لوگ تمھاری پوسٹ پر آئیں گے 😪

yassal.hussain
 

کوئی کتنا بھی خوبصورت ہو
ہم جیسا تو ہو ہی نہیں سکتا

yassal.hussain
 

کسی کی غلطیاں دل میں رکھنے کی بجائے درگزر کردیا کرو۔
کیونکہ تم بھی تو اپنے پروردگار سے اپنے لئے یہی امید رکھتے ھو❤

yassal.hussain
 

" کوئی ایسی چیز جو بہت پرانی ہو چکی ہو
لیکن آپ نے آج تک سنبھال کر رکھی ہو "♥️🥀

yassal.hussain
 

اپنے پیارے ساتھ چلیں تو
رستے منزل ہو جاتے ہیں"🥀

yassal.hussain
 

تعلق یوں نہیں رکهتی
کبهی رکها، کبهی چهوڑا
جسے میں چهوڑتی ہوں
پهر مسلسل چهوڑ دیتی ہوں

yassal.hussain
 

انسان همیشہ ان لوگوں کی تمنا کرتا جنکو ہمارے هونے نا هونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا جبکہ کچھ لوگ ہماری ہلکی سی مسکراہٹ کےمنتظر هوتے هیں قدر کیجیے ان لوگوں کی جن کے لئے آپ جینے اور ہنسنے کی وجہ هیں ایسے لوگوں کے لیے خوش رہنا چاہیے 🖤

yassal.hussain
 

معصوم سا سوال 😉
روتے وقت آنسو گرتے ہیں😜
تو ہنستے وقت دانت کیوں نہیں گرتے . 😂😂

yassal.hussain
 

چلو چھوڑو 😁😁
سارے وعدوں کو بھلا سکتی ھُوں ، لیکن چھوڑو
میں تمہیں چھوڑ کے جا سکتی ھُوں ، لیکن چھوڑو
تم جو ھر موڑ پہ کہ دیتے ھو ، خدا حافظ
فیصلے میں بھی سنا سکتی ھُوں ، لیکن چھوڑو
تم نے جو بات کہی ، دل کو دکھانے والی
میں اس پر مسکرا سکتی ھُوں ، لیکن چھوڑو
رائیگاں تم جو ھوئے ھو تو شکایت کیسی
میں تمہیں اور گنوا سکتی ھُوں ، لیکن چھوڑو
شرم آئے گی تمہیں ، ورنہ تمہاری باتیں
میں تمہیں یاد دلا سکتی ھُوں ، لیکن چھوڑو

yassal.hussain
 

محبت کو الفاظ میں نہی ،،لہجوں میں تلاش کرو،،
الفاظ تو منافقین کے بھی میٹھے
ہوتے ہیں،،

yassal.hussain
 

ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے آپ کو_
تعریف تو کیا، آپ تنقید بھی نہ کر پاو گے!

yassal.hussain
 

Got Married
کا مطلب ہے شادی شدہ بکری..😂🤣🙈
فری تھى سوچا بتا دوں..😁😁😁😁

yassal.hussain
 

میں صرف وہی کرتی ہوں جو میرا دل کہتا ہے😊
اور قسمے میرا دل کہتا ہے کچھ نہ کرو..😴💕😂

yassal.hussain
 

مرشـــــد ہمارا ســـــسرال ڈھـــــونڈ دو
مـــــرشد ہمیں بھـــــی عیدی چاہـــــیے.😐

yassal.hussain
 

عشق کرو گے تو درد ھی ملے گا😒🤭
پر
کمنٹ کرو گے تو کمنٹ ملے گا🤣😜😂

yassal.hussain
 

کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ پاکستان جدوجہد سے حاصل نہیں ہوا بلکہ انگریزوں نے ہماری حرکتوں سے تنگ آ کر ہمیں الگ کر دیا 😂

yassal.hussain
 

زندگی میں سب سے بڑا رحم جو ہماری ذات پر کیا جاتا ہے وہ ہمیں ہدایت کا مل جانا اور ہمارا ان نظریات سے ہٹ جانا ہے جو دراصل غلط ہوتے ہیں۔🖤🌚

Funny joke
y  : میری پوسٹ پر تمہارا دل والا react ❤️میرا آدھا کلو خون بڑھا دیتا ہے🙊🤷♀️😂 - 
yassal.hussain
 

خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے
میں نے سنا ہے وہ مجھ پہ نظر رکھتا ہے

yassal.hussain
 

ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں ___
کم ہی کسی کو راس آتے ہیں ___