اگر کسی نے مجھے عید کارڈ بھیجنا ہو تو 🙈
Jazz کا بھیجنا😌😌
چاہے 3،4 بھیج دینا چھوٹے چھوٹے تو ہوتے ہیں 😂😝
سنو تمھارے کمنٹس کے بنا میری پوسٹ گنجی گنجی لگتی ہے😜😜
....ہم کاغذی کِتابوں سے کب معتبر ہوئے......
چہرے پڑھے تو صاحبِ عِلم و ہُنَر ہوئے .....💛
~``🙈🙉🙊``~
°
آج مجھے ایک نئی بات پتہ چلی ہے😍😍😍😍
°
👇
✨
کہ دل کے بھی ہاتھ ہوتے ہیں😋😜💁
تبھی تو لوگ کہتے ہیں کہ میں دل کے ہاتھوں مجبور ہوں😂😛🤦
~``
💫 *کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیونکہ تمہاری جو حیثیت ہے یہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ ﷲ تعالی کا تم پر کرم ہے۔*
خوبصورت ہیں وہ دل جو کسی سے حسد نہیں رکھتے
جو بغض نہیں رکھتے
جو عناد نہیں رکھتے
جو چالیں نہیں چلتے
جو خیر خواہیاں چاہتے ہیں
کیونکہ
"الدین النصیحۃ"
دین تو سارے کا سارا بھلائی ہے خیر خواہی ہے.
میں انبکس والے مریضوں کے لیے ہسپتال بنانا چاہتی ہوں🏥
مجھ سے ان کی Hi,Hiنہیں دیکھی جاتی
`آپ لوگوں سے امداد کی اپیل ہے
💊💊💉💉🚑😷😋
مرشد ہم پر بہت ظلم ڈھائے گئے
مرشد ہمیں
Careایموجی نہیں دیا گیا😪💔
میری دُعا ہے اللّٰہ کرے!
آپ کی ہر اِن شَاءاللّٰہ "اَلحَمدُللّٰہ" میں بدل جاۓ🤲💞
"مارٹن لوتھر" نے کہا تھا ...
اگر آپ اُڑ نہیں سکتے تو، دوڑو
اگر آپ دوڑ نہیں سکتے تو، چلو
اگر آپ چل نہیں سکتے تو، رینگو
پر آگے بڑھتے رہو ..
اپنی سوچ اور سمت کو درست رکھیں.
کامیابی آپکے قدم چومے گی.
راستے پر کنکر ہی کنکر ہوں تو ایک اچھا جوتا پہن کر
اس پربھی چلا جا سکتا ہے.
لیکن اگر ایک اچھے جوتے کے اندر ایک بھی
کنکر ہو تو ایک صاف ستھرے راستے پر بھی
کچھ قدم چلنا مشکل ہو جاتا ہے.
یعنی
باہر کے چیلنجوں سے نہیں...
ہم اپنی اندر کی کمزوریوں سے ہارتے ہیں.
ہماری سوچ اور خیالات ہی ہمارا مستقبل طے کرتے ہیں.
غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے 🙁
سمجھدار وہی ہوتا ہے جو جلدی سے اپنی غلطی دوسروں پہ ڈال دے😂😂
دو دل مل رہے تھے میں نے پوسٹ ڈیلیٹ کردی.,😁
آئے بڑے عاشق..' 😏🤓🤭
عشق و عاشق ھونا لازم گر دیکھنے دیدار کے معجزے
عشق میں معشوق کے علاوہ وقار کچھ نظر نہیں آتا
رکھتے ہیں جو شک کی گنجائش انکو عشق کرنا نہیں آتا
ارے انکو تو دیکھ اور دیدار میں فرق کرنا بھی نہیں آتا
یوں تو آج بھی جاتے ہیں وہاں پھر بھی کرتے ہیں شکوے
دل نہیں صاف تبھی کچھ کوکعبہ بھی خدا نظر نہیں آتا
🔥💔💘
☹️کچھ لوگ اتنی مشکل انگلش میں دعا دیتے ہیں کہ آمین کی بجائے ڈکشنری ڈاؤنلوڈ کرنی پڑھ جاتی ہے☹️☹️
ہم کو سمجھنے کے لیے ہم جیسا ہونا ضروری ہے
ہمارا دیدار الگ،ہمارا معیار الگ اور ہمارا پیار الگ...
نیت شوق بھر نہ جائے کہیں
تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں
😥
میں تو پہلے ہی اتنی پیاری ہوں
دلہن بن کے تو شہزادی لگوں گی😂
کبھی یوں بھی سوچا کریں کہ سامنے والے کے لہجے میں کڑواہٹ اس کی اکڑ کی وجہ سے نہیں بلکہ زندگی میں سہی گئی تلخیوں کی وجہ سے ہو سکتی ہے💔🥀
#ہم بہرے ہی تو ہیں.
#جس نے کان دئیے اسکی بھی نہیں سن رہے.!!
تمہارے گرد دائرہ ھے میری دعاؤں کا
تم میرے انتخاب کی مقدس لکیر ہو۔۔۔۔❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain