میں ایسی دوستی کو ہی نہیں مانتی جس میں اپنے دوست کو بے عزت کیا جاتے۔۔۔دوستی میں احترام جتنا خوبصورت لگتا ہے اتنا خوبصورت کچھ بھی نہیں لگتا❤️
👇👇👇
یہ کس نے یہ کہہ دیا کہ "دوستی میں، نو سوری، نو تھینک یو". شاید کسی ہندوستانی فلم کا ڈائیلاگ ہے.🥀 مطلب ہم ان ہندوؤں کو فالو کر رہے ہیں.
🌼مطلب آپ اپنے دوست کی بےعزتی کر کے رکھ دو، اس کو بہت کچھ کہہ دو اور غلطی کا احساس ہونے پر نو سوری... واہ کیا معیار ہے.
ہم مسلمان ہیں، ہم نے جھکنا بھی سیکھا ہے اور دوسروں کی عزت کرنا بھی اور ہم نے اظہارِ تشکر کرنا بھی سیکھا ہے، اور شکریہ تو بہت اچھا لفظ ہے. آپ کسی کا شکریہ ادا کریں اسے دعا دیں. کتنا اچھا لگے.💯
میڈیا والوں کی غیر ذمہ داری کی انتہا دیکھئے🙄
میں اداس ہوں مگر مجال ہے جو کسی چینل نے بتایا ہو😔
بھروسہ کریں تو کس پہ کریں
زندگی تیرا خود بھی تو اعتبار نہیں۔💔
مرشد ہمارا گھر دل نہیں لگتا😐
مرشد ہمیں شاپنگ کرنے جانا ھے🙊😒
دو چہرے رکھنے والوں کا تو صابن بھی جلدی ختم ہوجاتا ہو گا؟🙄😮🤷♀️😂
تم روزہ رکھ کے سوتے رہنا اور مجھے دعاؤں میں کوئی اور مانگ کر لے جائے گا🙈🙈😋
جو اللہ سے رو کر مانگتا ہے
اسے بعد میں رونے کی ضرورت نہیں پڑتی ..💞
تمنا بس اتنی سی ہے !
ایک رمضان کا روزہ ہو🙂 اور!
سامنے حضور کا روضہ ہو❤
آمین
ہم وہ ٹیلنٹڈ قوم ہے جو رمضان میں سچّے #مسلمان🧕
, اگست میں پکے #پاکستانی🇵🇰
اور دسمبر میں ہجر و وصل والے 💔🖤#شاعر بن جاتے ہیں۔😂😂✌
ہم نے کہنا نہىں خدا حافظ۔۔۔
ہم نے ایک دم ہى چهوڑ جانا ہے۔😊
جن لڑکوں کو گھر والے چھ سات ٹانگیں مار کے جگاتے ہیں
وہ بھی لڑکیؤں سے کہہ رہے ہوتے ہیں
اپنا نمبر دو
.
.
.
.
.
میں تمھیں سحری ٹائم جگاؤں گا 😛😛
خاموش ہی رہنے دو مجھے
جواب میں بہت برے دیتی ہوں😒
ناز تھا جس شخص کی دِلداری پر
اب وہ بھی اُتر آیا ہے اداکاری پر😎
آپ بس عزّت کیجئے
محبّت خود ھوجاتی ھے
مُحبت پَرست نہیں ہوں جو بِکھر جاؤں گی!
اَنا پرست ہُوں صَاحب مَر جاؤں گی! 🖤
"_اپنائیت کے ڈسے ہوئے لوگ
اجنبیت میں پناہ ڈھونڈتے ہیں 🙂🙂
#Traveling_to😎🚓
گھرمیں ہی اِدھرادھُر😕 🚶😂
1on1
کا دروازہ کھٹکھٹانے والوں
پوسٹ کا دروازہ کھلا ہے
ایتھے مرووو
😂😂😂
اُسے خراجِ محبت ادا کروں گی ضرور...
زرا میں یاد تو کر لُوں کوئی وفا اُس کی...
کوئی مجھے بھی تو مانگتا ہو گا
اپنی افطار کی دعاوں میں ۔۔۔۔!😜🙈😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain