Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

مشکل ہے اگر میرا ،طیبہ میں ابھی جانا
اۓ بادِ صبا میری آہوں کو تو. جانے دو
🕋❤صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّم❤🕋

yassal.hussain
 

جس شخص سے محبت ہو جائے ناں! اسکی آخرت کے بارے میں سوچا کرو کہ اسے کیسے بہتر بنایا جائے، یہ تمہاری محبت کی سب سے بڑی دلیل ہو گی.

yassal.hussain
 

تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا نظر آتا ہے
اللہ وہ دیتا ہے جو ےتمہارے لیے اچھا ہوتا ہے
اللہ سے کبھی ضد مت لگائیں
کیونکہ اللہ وہ جانتا ہے جو تم نہیں جانتے💖🕋

yassal.hussain
 

حسرتیں نہ پالئے !!!!
جو ملا ھے اسے سنبالئے!!!

yassal.hussain
 

پوسٹ کر کے بار بار اس پر لائک اور کمنٹ چیک کرتے رھنا بھی ایک قسم کا فن ھوتا ہے🤒🤷♀️😂

yassal.hussain
 

کچھ لوگ congrats
اس لیے لکھتے ہیں کیونکہ انہیں kongrajulation
کے سپلینگ نہیں آتے
جاہل لوگ کہیں کہ 😑😒😒😒😅

yassal.hussain
 

ہڈ حرام تو بہت دیکھے ہیں
لیکن پوسٹ لائک ناں کرنے والوں کا اپنا ہی لیول ہے😒
😒😒

yassal.hussain
 

اگر بونگیاں مارنے کے پیسے ملتے
تو آج میرے بھی لندن میں فلیٹس ہوتے 😹😌😋

yassal.hussain
 

میرا ﻣﺰﺍﺝ ﺗﻮ تها ﺍﺱ سے ﻣﺨﺘﻠﻒ لیکن...
عجیب ﺷﺨﺺ ہے ﺧﻮﺩ ﺳﺎ بناتا چلا گیا مجهے...

yassal.hussain
 

🙍 آنٹی :بیٹا گھر رشتے اور احساس سے بنتے ہیں😉
میں: جی بالکل ریت اور
اینٹوں سے تو جلیبیاں بنتی ہیں 😏🤣🤣🙊

yassal.hussain
 

اچھائی کے لئے لازم نہیں کہ لوگوں کے ساتھ اچھا کیا جائے، اچھائی یہ بھی ہے کہ بس کسی کے ساتھ بُرا نہ کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔💕

yassal.hussain
 

¤وہ سمجهتے ہیں هم نے چهوڑ دیا هے ان کو
¤بات تو جهوٹ هے مگر سچ ہی رهنے دو

yassal.hussain
 

شاید وہ لکھ ہی دے مجھے تیرے حق میں
تو کاتبِ تقدیر سے ذرا اصرار تو کر...!!

yassal.hussain
 

"درد" کا پہلا "د" نکال دیں تو "رد" بنتا ہے۔ دوسرا "د" نکال دیں تو "در" بنتا ہے۔! کسی کے "در" سے جب انسان "رد" کر دیا جاتا ہے تو "درد" ملتا ہے اور یہی "درد" انسان کو اس "در" جوڑ دیتا ہے جہاں کوٸی بھی رد نہیں کیا جاتا۔

yassal.hussain
 

تم خاص ہو عبادتوں جیسے_____😍💕
اٹھتے ہاتھوں کی_____ مانگی دعا جیسے 💕😍
کتابوں میں لیکھے خوبصورت الفاظ جیسے 💕
تم خاص ہو_____ باکل میری زات جیسے

yassal.hussain
 

ہم بڑے شوخ ہیں ، منہ زور ہیں ، گستاخ بھی ہیں
ہم سے اُمّیدِ محبت نہ لگایئے ، جایئے !🔥💯🌚

yassal.hussain
 

زندگی کو پیچیدہ کیوں کریں ؟؟
کسی کو یاد کر رہے ہیں__کال کر لیجیے..
ملنا چاہ رہے ہیں …مدعو کر لیجیے..
چاہتے ہیں کہ آپ کو سمجھا جائے …واضح کر دیجیے_
کوئی سوال ہے…پوچھ لیجیے
کچھ پسند نہیں …کہہ دیجیے
کچھ پسند ہے …بتلا دیجیے
کچھ چاہئے …مانگ لیجیے
ایک ہی زندگی ہےسادہ رکھیں🔥

Hmmm 🤔🤔🤔....,,,
y  : Hmmm 🤔🤔🤔....,,, - 
yassal.hussain
 

جب قرآن اور نماز ہمارے معمول کا حصہ بن جائیں تو❤️
خوشیاں اور سکون ہماری زندگی کا معمول بن جاتی ہیں

yassal.hussain
 

کہاں ہیں وہ لوگ💁
جو کہتے تھے 😒
کہ
گھر بیٹھے 40 ہزار کمائیں
زرا سامنے آئیں وہ
کیونکہ
اب ساری قوم گھر ہی بیٹھی ہے 💁👀
۔😂😋😝
۔