صرف "اعمال " کا ہی سوال نہیں ہو گا____کہی گئی لکھی گئی ہر " بات " کا جواب بھی دینا ہو گا___ آپ کی وجہ سے کوئی گمراہ ہوا ___ اسکا خمیازہ بھی آپکو بھرنا ہوگا __!
ہوسکتا ہے آپ کسی کو کسی کے خلاف بھڑکا کے خود اسی بندے ساتھ نارمل ہوجائیں اور دوسرا شخص نفرت میں مبتلا ہوجاۓ جواب آپکو اسکا بھی دینا ہوگا۔
اس لیئے مثبت رہیئے اور مثبت سوچ رکھیئے ، روتے ہوؤں کو ہنسائیں اور بچھڑے ہوؤں کو ملائیں! اور اپنے علم کے ذریعے لوگوں کو اللّٰــہ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت میں مبتلا کریئے__!
دنیا داری جائے بھاڑ میں
مست ہوں میں اپنے حال میں۔🥀🖤
کبھی کبھی میٹھی گفتگو کر کے لوگ آپکو عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں🙄🤷♀️
وہ پوچھنا تھا کہ
کسی کا دماغ کھانے سے روزہ تو نہی ٹوٹتا نا؟؟؟🙊😋
کبھی ھم محترم سے فقط اس لیے بھی روٹھ جاتے ہیں کیونکہ
سیانے کہتے ہیں کہ خوبصورت بندہ روٹھ جائے تے اور وی
خوبصورت لگنے لگتا ہے
ﺍﯾﮏ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﮐﮩﺎﻭﺕ ﮬﮯ
ﺑﮩﺖ ﮬﯽ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﮬﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ نہیں ﯾﺎﺩ ﺍﺏ ﺗﻮ 🙊 😂
احتیاط کیجئے حضور!!!
ہم باتوں ہی باتوں میں اپنا بنا لیتے ہیں۔۔😏
اداسیاں ہیں مگر وجہ غم معلوم نہیں
دل پہ بوجھ سا ہے شاید بکھر گئ ہوں میں.. 🖤 🥀 🔥
قصہ آج ختم کیجئے😜
ہم پسند ہیں تو اظہار کیجئے😜😂
💫 *سب کچھ من چاہا مل جانے پر ضروری نہیں کہ زندگی کا اطمینان بھی ہو بعض دفعہ نہ ملنا بھی بہت بَڑی آزمائشوں اور پریشانیوں سے بچا لیتا ہے۔*
💫 *ایسے لوگوں کو اپنی ترجيحات میں کبھی شامل نہ کیجیئے جو آپ کو تب میسر ہوں جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو۔*
🌹جب آپ رب سے محبت کرتے ہیں 🌹
تو وہ آپ کے دلوں❤💞 میں صرف انہی لوگوں کو بسنے دیتا ہیں جو آپ کی محبت کے اہل ہوتے ہیں
کہاوت تھی کہ سات پشتیں بیٹھ کر کھائیں گی🤗🤗
لگتا ہے ساتویں پشت ہم لوگ ہی ہیں 😅😅
✨#دل" تہجد" میں" تها"
#فجر" ہنستی" ہوئ"
#ظہر" یاراں" میں" #عصریں" قضا" ہو" گئیں"
پهر" نہ" #مغرب" رکی"
اسی" طرح" زندگی" کی" #عشاء" ہو" گئ"...!😔😔😔
😢😢 💞 كل نفس ذائقة الموت 💞😢😢
آؤ بے وجہ بات کرتے ہیں
بھول جاتے ہیں کون تھے ہم تم🖤
میں تمہیں بھول جاؤں یہ ہو نہیں سکتا 🙊😛
اور تم مجھے بھول جاؤ ہڈیاں نہ توڑ دوں تمہاری
😌🤣
😂😂😜😜😛😛
گولی مارو """""""""پیار محبت کو 😬
یہ بتاؤ سوئچ میں انگلیاں ڈالنے سے کیا ھوتا ہے 🤔😂😁😀🙊🙈
جو نکلا خدا کی کھوج میں❣️
وہی زندگی کی موج ہے 🔥
💫 *رشتوں میں اداکاری نہیں بلکہ وفاداری والے معاملے رکھیں۔*
🌹 *زندہ جسم میں مُردہ سوچ لے کر گھومنا بھی بہت بَڑا عذاب ہوتا ہے۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain