..بیٹیوں کو اپنی جنگیں خود لڑنی پڑتی ہیں ❤
چاہے وہ اعتبار کی ہوں ۔۔۔۔ یا کردار کی ۔
اس کے روٹھنے کی ادائیں 🔕 بھی کیا غضب کی تھیں
بات بات پہ یہ کہنا دیکھ لو سوچ لو پھر نہ کہنا..😊💜
Allah hafiz duaon m yad rakhiye ga g.n
اچھےالفاظ اور اچھے خیالات ہی خوبصورتی تخلیق کرتے ہیں۔ جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں، وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا۔ مگر جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں، اُسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہوتے ہیں۔ وہ ہمارے لفظوں، خیالوں اور دعاؤں کا عکس ہوتا ہے۔
عجیب کشمکش ہے زندگی
جو نہ مل سکے وہی چاہیے
مرد وہی نایاب ہوتے ہیں جو غصے میں بھی عورت سے بات کرنے کی تہذیب نہیں بھولتے۔🍁
میں نے سمجھا تھا بندے کا پُتر تُم کو
’’تھا‘‘ کا مطلب تو تُمہیں آتا ہوگا
😂
قیامت تک رہے سجدے میں سر میرااے خدا
کہ تیری نعمتوں کے شکر کے لئے یہ زندگی کا فی نہیں۔...
میرے معیار کا تقاضہ ہے
میرا ہمسفر بھی نمازی ہو ❤️
☺
روزے رکھتا ہے وہ سارے باقاعدگی سے
بس ایک میرا دل رکھا نہیں جاتا اس سے
کیجیے ہر بات پر صبر و شکر
بہت حسین ہے خدا پہ یقین کا سفر ❤
عقل ہمیشہ ٹھوکر لگنے سے ہی آتی ہے😇
لہذا ایک دوسرے کو ٹھڈے ماریں اور عقل تقسیم کریں😛😛😛🤣
ﺁﺩﮬﺎ ﮐﻠﻮ ﺧﻮﻥ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺗﻴﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﺎ ﻧﻮﭨﻴﻔﮑﻴﺸﻦ ﺩﻳﮑﮫ کر
❤️🖤
اور ﷲﷻ آپ سے اُس وقت بھی محبت کرتا ہے جب آپ اپنے آپ کو محبت کرنے کے قابل بھی نہیں سمجھتے۔۔❤🔥
پاکستان میں پہلے آدھی لڑائی اس بات پر ہوتی ہے"🥀
"توں ہاتھ تو لگا "
اور پھر آدھی لڑائی اس بات پر ہوتی ہے"🥀 توں نے ہاتھ کیسے لگایا 😂🤷♀️
خوبصورت کردار کے لوگ نصیحت بہت کم کرتے ہیں کیونکہ ان کا عمل اور کردار ہی نصیحت ہوتی ہے...!!!
ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺟﺐ ﺗﮏ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺩﺳﺘﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﺍﺱ ﻗﺎﺑﻞ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻧﮑﮭﺎﺭ ﮐﺮ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﺳﺎ ﻣﻌﻄﺮ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﮟ ﯾﺎ ﺟﻠﺘﮯﺍﻧﮕﺎﺭﮮ ﮐﯽ ﺷﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﺎﻝ ﺩﯾﮟ۔۔
ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺗﺎﺛﯿﺮ ﺭﮐﮭﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﺥ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ،،،ﻣﺮﺩﮦ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﺯﻧﺪﮦ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﻞ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺟﮭﺎ ﮐﺮ ﺯﻧﺪﮦ ﺩﺭﮔﻮﺭ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔ﺍﻥ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﻮﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺳﻤﺖ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﻞ ﺑﮭﺮ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺿﺮﻭﺭ سوچنا ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻟﻔﻆ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺳﻤﺖ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺍﺛﺮ ﮈﺍﻟﺘﮯ۔
ﻟﻔﻆ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ۔۔۔ ۔
ﻟﻔﻆ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ۔۔
زندگی ایک ناول کی طرح ہے ... دکھ ... سکھ ... خوشی ... غم ... عشق ... نفرت ... رشتے ... عداوتیں ... آنسو ... مسکراہٹ ... سب ساتھ ہے ... سب سے مشکل آزمائش پر پورا اترنا ہے .......!!!💞💞💞
"اس نے کہا میرے دل میں تیرے لیئے کوئی جگہ نہیں😉😜
"میں نے کہا دماغ میں رکھ لو وہ بھی تو خالی ہے...!!!😍😅
😜😜😜
🥀🖤✨
زندگی میں کوئی شخص ایسا ہونا چاہیے جس پر آپ اعتبار کر سکیں۔۔ جب آپ لڑکھڑائیں تو سہارا دے سکے، گریں تو اٹھا سکے، اور جب آپ ہمت ہار رہے ہوں تو آپ کی ہمت بندھائے،خوشی میں آپ کا ساتھ دے، آپ کے ساتھ خوشی مناۓ اور غم میں کبھی آپ کو تنہا نہ چھوڑے۔ اگر بد قسمتی سے آپ کو کوئی ایسا شخص میسر نہیں تو آپ کسی کے لیے ایسا شخص بن جائیں۔ شاید آپ کے نصیب میں کسی کا مسیحا بننا لکھا ہو✨🖤🥀
🌸 🙌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain