قدر کریں میری ۔۔۔💔
آپ کے ڈونگے جیسے منہ پہ مسکراہٹ لانے کے لیے پتہ نہیں 🙃😂
کیسی کیسی پوسٹیں کرنی پڑتی ہیں😂😁😝
چاۓ ہو یاں میری باتیں۔۔۔☕
میٹھاس دونوں میں ایک جیسی ہے۔۔۔😋😉🙈
پاکستانی قوم
ایکسرے کی رپورٹ کے بارے میں چاہے کچھ بھی نہ جانتے ہوں
پر ایک بار اوپر کرکے دیکھتے ضرور ہیں🙄�😝😂
کیا کہا زہر خریدنے نکلے ہو__💔💔
یہ دکانوں پہ نہیں زبانوں پہ اصلی ملتا ہے,,,💕
Hr larki ki khuahish hoti hai k shadi k bad kamyab or achi zindgi basar kre,
Agr ap chati ho k apki khuahish puri ho to ramzan k pehle 3 dino mai isha k bad surah yusuf zaror prhna,
Tamam larkion ko zror btao chahe unki shadi ho gai ho ya nhi.
ye srf apnetak nahi bal k phone me jitne no he send karo...
انا پرست نہیں ہوں لیکن
حق پرست غضب کی ہوں
🖤
لب و لہجے فقط رسیلے ہیں...
اندر سے لوگ بہت زہریلے ہیں...🥀
وقت تیزی سے بدل گیا... 
اور تم وقت سے بھی تیز نکلے :'
جب کوئی دل سے اتر رہا ہو تو😒
اسے سیڑھی نہیں، دھکا دیجئے
کبھی تو وہ بھی سوچتے ہوں گے
Yassal
جیسا کوٸی نہیں 😂
🍁
جی وہ ہم ہی ہیں جو آپکو زہر لگتے ہیں۔♥
غلط بات پر تیری جو واہ کرینگے
وہی تجھ تباھ کرینگے🔥
اچهی زندگی کیلئے بعض اوقات ہمیں
کچھ چیزوں کو
کچھ لوگوں کو
کچھ حوادث کو
کچھ کاموں کو
کچھ باتوں کو
نظر انداز کرنا چاہیئے.
اپنے آپ کو ذہانت کے ساتھ نظر انداز کرنے کا عادی بنائیے،
ضروری نہیں کہ ہم ہر عمل کا ایک رد عمل دکهائیں. ہمارے کچھ رد عمل ہمیں محض نقصان ہی نہیں دیں گے بلکہ ہو سکتا ہے کہ ہماری جان بهی لے لیں.
سب سے بڑی قوت۔۔۔قوتِ برداشت ہے
صبر ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی
نہ کسی کے قدموں میں۔۔۔ نہ کسی کی نظروں میں.
❤️
بند دکان میں کہیں سے گهومتا پهرتا ایک سانپ گهس آیا.
یہاں سانپ کی دلچسپی کی کوئی چیز نہیں تهی۔اس کا جسم وہاں پڑی ایک آری سے ٹکرا کر بہت معمولی سا زخمی ہو گیا.
گهبراہٹ میں سانپ نے پلٹ کر آری پر پوری قوت سے ڈنگ مارا. سانپ کے منہ سے خون بہنا شروع ہو گیا. اگلی بار سانپ نے اپنی سوچ کے مطابق آری کے گرد لپٹ کر، اسے جکڑ کر اور دم گهونٹ کر مارنے کی پوری کوشش کر ڈالی.
دوسرے دن جب دکاندار نے ورکشاپ کهولی تو ایک سانپ کو آری کے گرد لپٹے مردہ پایا جو کسی اور وجہ سے نہیں محض اپنی طیش اور غصے کی بهینٹ چڑھ گیا تها.
بعض اوقات غصے میں ہم دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں، مگر وقت گزرنے کے بعد ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہم نے اپنے آپ کا زیادہ نقصان کیا ہے.
نہیں رکھتی، شوق الفت کسی سے بھی__●
بے رحم سی لڑکی ہوں دل توڑ دیتی ہوں!!!
*_سہنے والوں کو صبر آجائے، تو کہنے والوں کی اہمیت دو ٹکے کی رہ جاتی ہے.._*
پتا نہیں وہ کیسے لوگ تھے جو محبوب کی خاطر دنیا سے لڑتے تھے
ساڈی تے اپنی لڑائی نہیں مکدی
🙄🙄
اگر زندگی میں کوئی پریشانی کھڑی ہے تو کھڑی ہی رہنے دیں بیچاری تھک کر خود ہی بیٹھ جائے گی 😂😝😅
بہت بُری ہوں نہ میں دعا کرو تمہاری اماں کو پسند آجاوں😏🙊😂😂😂😂
میں جب لحاظ کرتی ہوں تو بات نہیں کرتی
اور جب بات کرتی ہوں تو لحاظ نہیں کرتی ✌️💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain