Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

رابطوں کی بھی حد ہوتی ہے
میں تو پیچھے ہی پڑ گئی تھی اسکے💔

yassal.hussain
 

تجھے دیکھتے ہی رب سے کر دی یہ آرزو 😍😍
آل تو جلال تو آئ بلا کو ٹال تو🔥🙃
🤣

yassal.hussain
 

زندگی کی حقیقت یہی ہے
کہ انسان پل بھر میں ماضی ہو جاتا

yassal.hussain
 

آج تو شیطان بھی رو رو کے کہتا پھر رہا ہو گا
" آ بہہ جا ساڈے کول کل اَساں ٹُر ونجڑاں"
😁😁😀😀😀

yassal.hussain
 

ایک سوال آپ سب سے ۔۔؟
کیا دل سے اترا ہوا شخص پہلے جیسا مقام حاصل کر سکتا ہے 👇

yassal.hussain
 

وہ سحری کا مزہ
وہ افطاری کی بھوک
وہ قرآن کی تلاوت
وہ نماز کا ماحول۔صرف ایک دن دور خوش آمدید رمضان المبارک۔❤💚

yassal.hussain
 

تمام امتِ مسلمہ کو رمضان المبارک کا چاند بہت بہت مبارک ہو...

yassal.hussain
 

مزاج اچھا ہے ہمارا آج
کوئ شکوہ ہو تو فرمائیے آپ

yassal.hussain
 

کیا آپ نے کبھی🙄
میری پوسٹ دیکھ کر میری پروفائل چیک کی ہے.............?🤔🤔😜🤷🏻♂️

yassal.hussain
 

جی ہاں میں وہ ہی ہوں 🌚
جس کی پوسٹ پر آپ کمینٹ نہیں کرتے👍😒😒

yassal.hussain
 

پوسٹ لگانے کادل نہیں کررہا😕
شایدکسی نے۔۔۔۔!
تعویزکروادیئےہیں😢🙄

yassal.hussain
 

وفا دار اور تم ۔۔۔۔۔؟؟ خیال اچھا ہے
بے وفا اور ہم ۔۔۔؟؟ الزام بھی اچھا ہے.!___💔. .

yassal.hussain
 

g.n😴😴😴😴

yassal.hussain
 

اتنے سبق کیوں سکھا رہی ہے زندگی؟؟
میں نے کونسا فیس دی ہوئی ہے 🙄🙄🙄🙄😑

yassal.hussain
 

ایک وقت تھا کہ مجھے
dm
کا کوئی ممبر نہیں جانتاتھا😐😐
الحمدللہ آج بھی کوئی نہیں جانتا!!😒

yassal.hussain
 

تم صورت کی بات کرتے ہو ☺
لوگ تو میری پوسٹوں پر بھی مرتے ہیں 😲
اور دیکھتے ہی مر جاتے ہیں 😎
اس لئے کمنٹ نہیں کر پاتے 🙂😂😂😂😂

yassal.hussain
 

کہاں ہم کہاں یہ زم زم سے دھلے لوگ
ارے جایئے، دور رہیئے، کنارہ کیجئیے

yassal.hussain
 

ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی
دل کو دل رکھا ہے، بازار نہیں ہونے دیا 🖤🥀🔥

yassal.hussain
 

عشق میں مبتلا شخص کے نزدیک دنیا کی کل آبادی صرف ایک شخص ہی ھوتا ھے

yassal.hussain
 

ٹیچر: etc کو اردو میں کیسے لکھیں گے
میں: 🙊 فلانا ڈمکانا 😬😂