Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

سنو 🙈 تم میرا نمبر لے لو اور مجھے
سحری کے وقت اٹھا دیا کرنا 🙈💙
۔😂😇

yassal.hussain
 

کسی نے پوچھا سنگل ہو....
میں...
نہیں محترم...غموں کی بهائ سے رشتہ ہوا ہے😔😜😂

yassal.hussain
 

ادا مطلب، نگاہ مطلب، زباں مطلب، بیاں مطلب
بنا مطلب، کہاں جاؤں، جہاں جاؤں، وہاں مطلب.😐😐

yassal.hussain
 

مرد بڑی ہی پیاری چیز ہے یہ کبھی دوسری محبت کیلئے پہلی محبت نہیں
چھوڑتا ،بلکہ یہ سوچتا ہے کہ دونوں
محبتوں کو اکٹھا کیسے رکھنا ہے
😂😜😃

yassal.hussain
 

اگر کسی کو مجھ سے خفیہ محبت ہے
تو وہ #ڈوب کے مر جائے
بھلا ایسی باتیں بھی کوئی چھپاتا ہے کیا .

yassal.hussain
 

شیریں انداز گفتگو پر مت جایئے🔥
دل زہر سے بھی کڑوا ہے اس محترم کا..!!

yassal.hussain
 

اس نے پوچھا کیا پسند ہے تمہیں😋😋
میں دیر تک اس کے آٸ فون کو دیکھتی رہی😂🙈

yassal.hussain
 

تم لکھ کر لانا اپنے دل کی بات کورے کاغذ پر،،،،
📄✍️✍️✍️✍️✍️📄
ہم بتاںٔیں گے اسکا ہوائی جہاز کیسے بناتے ہیں___
😁😂😅😁😁😜✈️

yassal.hussain
 

دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار زبان، الفاظ اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے۔😢

yassal.hussain
 

سلجهى ہوئ ضرور ہوں ...
مگر...
الجهنے سے گریز کیجئے
🔥

yassal.hussain
 

ضروری نہیں آپ ڈاکٹر, انجنئیر یا پائلٹ بنیں❌
آپ ڈھیٹ بھی تو بن سکتے ہیں نا🤷🏻♀😅😹

yassal.hussain
 

دل کرتا ہے 🙄 کے زور زور سے تالیاں بجاوں 👏👏
اور درمیان میں ان کا منہ ہو جو مجھے #زہر لگتے ہیں 🙄🙄
🐍🐍🐍🐍

yassal.hussain
 

خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال ہے🍁
ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں اور سنجیدگی بھی بے مثال ہے🥀

yassal.hussain
 

"مان بھی جاؤ" سے "بھاڑ میں جاؤ" تک
کے درمیانی وقفے کو محبت کہتے ہیں 😐

yassal.hussain
 

غور فرمائیں
ادھر نہیں
اپنی کرتوتوں پر 🤣🤣🤣

yassal.hussain
 

کسی کی جان بستی ہے مجھ میں
اور کسی کا سر درد ہوں میں 🖤🥀

yassal.hussain
 

جو کہتے کہ ہم پسند کی شادی کرینگے 😐🙁
یقین کرو ان کی پسند کا کھانا بھی گھر میں نہیں بنتا 😂😜🤣😋😹

yassal.hussain
 

ہم افسوس کیوں کریں کہ کوئی ہمیں نہ ملا
افسوس تو وہ کریں جنہیں ہم نہیں ملے😉

yassal.hussain
 

کیا آپ کے گھر بھی ضرورت کے وقت
قینچی, وڈا شاپر اور نیل کٹر گم جاتے ہیں😱😏😃

yassal.hussain
 

میں تو ہوں ہی شرارتی 😌
سیریس تو مریض ہوتے ہیں😝😕🤣