Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

مجھے کیا خاک ہوگی #محبت😕😕
کیونکہ
میری ہر لڑکے سے تو
لڑائی ہو جاتی ہے🙁😏🙄
.۔🙈😁
۔..........

yassal.hussain
 

- کیسے ھو جاتے ھیں لوگ
کبھی اِسکے ، کبھی اُسکے🔥

yassal.hussain
 

پتہ نہیں میری فین لسٹ میں کونسا ہسپتال ھے
لڑکی ایڈ کروں تو لڑکا بن جا تا ھے 😂😁😀

yassal.hussain
 

پتہ نہیں امی کا داماد گھر میں بیٹھا ہو گا یا🤔🤔
۔
۔
۔
۔۔سڑک پر مرغا 🐓 بنا ھو گا 😂😂😜😜

yassal.hussain
 

کل میں نے ریڈیو میں ایک
ویڈیو دیکھی😢😢😢
ابھی بھی آنکھوں سے آنسو
نکل رہے ہیں😢😢😢

yassal.hussain
 

امی : بسم الله پڑھ کے کھانا کھاؤ نہیں تو ساتھ
شیطان بھی کھائے گا 😡😠
میں : کھانے دیں امی اس کو بھی تو پتا چلے
ٹینڈوں کا ذائقہ !! 😂

B thankful 4 wht u have......
y  : B thankful 4 wht u have...... - 
Bilkul...😊😊
y  : Bilkul...😊😊 - 
yassal.hussain
 

چھوڑیے آپ کہاں سمجھیں گے___
جائیے ___آپ سے گلہ ہی نہیں____

yassal.hussain
 

Nazreen posts ka wqt khtm hva jata h..... Kl phir hazir hn gi nai posts k sath to tab tak k liye Allah hafiz......g.n

yassal.hussain
 

ﺗﻢ ﮐﻮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﮩﺎﺭﺕ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ🔥
ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ﺍﮔﺮ ﺑﺪﻝ ﺩﯼ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮨﻢ ﻧﮯ💔

yassal.hussain
 

آج کی اچھی بات
خود ہی کہیں سے ڈھونڈ کر پڑھ لینا 😌😍
میں مصروف ہوں"😂😁
شکریہ😝

yassal.hussain
 

کبھی اجنبی.......کبھی جان جان
کبھی دوریاں ......کبھی پاس پاس
کبھی دُشمنِ جاں......کبھی یاریاں
کبھی چاہتیں ......کبھی بے رُخی
کبھی یوں ملا.....کہ ہے زندگی....ہوا یوں جدا .......لگے موت سی
یوں نہ چھوڑ جا.....زرا پاس آ ......میری دھڑکنوں کو
تو بھی سُن زرا......دلِ گمشدہ
زرا باز آ......اچھا بات سُن
تو سنبھل زرا....کہ محبتوں میں
کہاں فیض ہیں....جنہیں عشق ہوا ....وہی قید ہیں

yassal.hussain
 

ﺗﻢ ﮐﻮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﮩﺎﺭﺕ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ🔥
ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ﺍﮔﺮ ﺑﺪﻝ ﺩﯼ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮨﻢ ﻧﮯ💔

yassal.hussain
 

امی کیا مجھ میں غرور ہے؟
امی نے مجھ سر تا پیر دیکھا اور کہا
نہیں۔ تو اے دس تو غرور کرنا کس گل تے؟😒🙄🙄

yassal.hussain
 

تنہا رہ لیں لیکن🥀
معیار مت گرائیں🔥
عزت کے بغیر
محبت کا کوئی وجود نہیں🖤

yassal.hussain
 

آجکل پانچویں کلاس کہ بچوں کہ پاس بھی موبائل ہے،😏
اور ایک ہمارا وقت تھا جیومیٹری کان سے لگا کر ہیلو، ہیلو کرتے تھے😒😂😂

yassal.hussain
 

عام سے ہی تو خاص ہوتا ہے...
جو عام نہ ہو تو خاص کس کے مقابلے میں لکھا جائے گا..؟
سو مجھ کو پسند ہے عام ہونا....

yassal.hussain
 

یہی تو راز الفت ہے
بہت خوش ہیں ، تیرے بارے میں
جب سے سوچنا چھوڑا
😇😇

yassal.hussain
 

میں بڑی معصوم ہوں 😇
پرائے پھڈوں میں ٹانگ نہیں اڑاتی
بحث تو میں کر ہی نہیں سکتی 🤐
لڑائ جھگڑےسےتو میری جان جاتی ہے 😑
جس کو یقین نہیں
آئے وہ مائ کا لال میرے سامنے
بتاتی ہوں میں اُسکو
سمجھتا کیا ہے خود کو
نانی یاد نہ دلا دی تو میرا نام ۰۰۰ نہیں
نوٹ:
میں سچ میں بڑی معصوم ہوں....😜😂