Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

ﺩﮬﺎﮔﮧ ﺍﻭﺭ ﻟﻤﺒﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍٌﻟﺠﮫ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ - ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺩﮬﺎﮔﮧ ﻟﭙﯿﭧ ﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﺯﺑﺎﻥ😛 ﺳﻤﯿﭧ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﯿﮟ

yassal.hussain
 


کوئی بھی چیز دل کو ایسے زندہ نہیں کرتی جیسے قرآن کرتا ہے ‘ اور کوئی بھی چیز ایسے دل مردہ نہیں کرتی جیسے اونچے قہقہے کرتے ہیں ... :-)

yassal.hussain
 

اچھے لفظ تخلیق کرنے کے ساتھ ساتھ
اچھے رویے بهى تخلیق کرنے چاہئیں
لفظ کتابوں میں زندہ رہتے ہیں
جبکہ روئیے دلوں میں زندہ رہتے ہیں
بڑی بڑی باتیں کرنا
بڑے بھاری الفاظ لکھنا بہت آسان ہے
مشکل ہے تو بس
چھوٹی چھوٹی اچھی باتوں پر عمل کرنا الفاظ کے پیچھے چُھپے
احساس کو محسوس کرنا

yassal.hussain
 

باہمت لوگ کبھی ہارا___________نہیں کرتے!!!
یا وہ جیت جاتے ہیں یا کچھ سیکھ جاتے ہیں!!!

yassal.hussain
 

اس نے بڑے غرور سے بولا تم جیسے بہت ملیں گے👌
👌 ہم نے مسکرا کر کہا " ہم جیسے کی ہی تلاش کیوں ?

yassal.hussain
 

ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﻏﺎﻟﺐ
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮ ﻟﮕﺘﺎ ہے
dm کی ساری
ﺭﻭﻧﻘﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ہی ہیں😂🤣🙈🤣

yassal.hussain
 

میرے سر کی قسم نہ کھایا کرو
اس میں پہلے ہی درد رہتا ہے__

yassal.hussain
 

اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے
ایک مجھ پہ بھی شعر ہو جائے
آ کے مجھ سے کہے وہ آئی لو یو
کوئی اتنا دلیر ہوجائے 😛⁦♥️⁩
Just for fun 😶😂

yassal.hussain
 

مجھ سے آپ لوگ کبھی ملے ہو؟
۔
۔
۔
۔
نہیں نہ؟
۔
۔
۔
۔
اچھے لوگ آسانی سے کہاں ملتے ہیں😆😆😆

yassal.hussain
 

میں اتنی کمال کی پوسٹ لے کر آ رہی تھی
راستے میں شاپر پھٹ گیا😔😒

yassal.hussain
 

عجب لہجہ ہے اس کی گفتگو کا
غزل جیسی زباں وہ بولتا ہے

yassal.hussain
 

💫 *کسی کو ذلیل کرنے سے پہلے خود ذلیل ہونے کے لیے تیار رہیں کیونکہ اللّٰه رب العزت کا ترازُو صرف انصاف تولتا ہے۔*

yassal.hussain
 

حضرات میرا جانو گم ہو گیا ہے
جس کو ملے وہ تھوڑا اور آگے چھوڑ آۓ😛
شکریہ😜😜
مینوں نہیں چاہی دا🙏😏
😂😂😂😂😂

yassal.hussain
 

ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺎﻧﺎ ﮐﮧ ﻟﻮﮒ ﺻﺮﻑ
ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺳﻨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﻮﻟﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﺿﺎﺣﺘﯿﮟ ﺩﯾﻨﺎ
ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯼ🙃🙃😑

yassal.hussain
 

ابھی ابھی اطلاع آئی ہے کہ
کورونا کے بعد 24 اور 25 اپریل کی رات کی آخری پہر دنیا بھر میں ایک آواز گونجیں گے۔
اس آوازسے کافروں پرکوئی اثر نہیں ہوگا اور وہ خواب غفلت میں رہیں گے لیکن سچے مسلمان سب بیدار ہوجائیں گے۔ اور استغفار کرتے ہوئے دوڑیں گے۔
وہ آواز ہوگی۔
۔
۔
۔
۔
مسلمانو اللہ کے پیارو
سحری کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔ بیدار ہوجاو اور سحری کرلو۔۔۔
ایڈوانس رمضان مبارک ہو

yassal.hussain
 

زہر پلانے ____کے"" لائق ""بھی نہ تھے !!!
جنہیں"" چائے"" .☕ بنا کے پلائی تھی !!!
☕😢☕😢☕

yassal.hussain
 

عروج ملنے پر انسان خدا نہ بن جاۓ، اسی لیے - خدا نے زوال رکھا ہے۔ ✨

yassal.hussain
 

ویسے مارک زکر برگ کو پتہ تو ہوگا کہ آدھی سے زیادہ پاکستانی عوام اس کو "زنگر برگر"🍔کہتی ہے 🙄🤔

yassal.hussain
 

گندگی تو لوگوں کی نظروں میں ہوتی ھے ورنہ
کچرا اٹھانے والے کو بھی اس میں روٹی نظر آتی ھے

yassal.hussain
 

💖بڑی مدت سے ہوں میں نکمی بھی طلبگار مدینہ💖
💖اب تو بلا لو مجھے بھی مدینے تاجدار دوجہاں ﷺ 😭