Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

میں چاہوں تو پوسٹ سنجیدہ اور عقلمندانہ بھی کر سکتی ہوں
مگر پھر آپ نے مجھے خامخواہ دانشور سمجھ لینا ہے😂😂

yassal.hussain
 

,محترم ! ہم بدلہ نہیں لیتے.____!!!!😊
معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں......!!!👌

yassal.hussain
 

کچھوا 🐢 ہاتھی 🐘 اور اونٹھ🐪کے علاوہ اور کونسا جانور اڑ سکتا ہے🤔😍😂😂

yassal.hussain
 

سچ بتائیں ...😌
رونق آتی ہے نہ
dm
میں...🙈
میرے آنے سے...😜😋😅
نہیں کہنے والوں کو #جیلس سمجھا جائے گا...😂

yassal.hussain
 

⭐_____احساس ختم، اہمیت ختم-
دل بھرا اور رابطے ختم💔🥀

yassal.hussain
 

مجھے کبھی کسی نے نہیں کہا تم میری دنیا ہو😣😑😏😒
یار کوئی تحصیل یا ضلع ہی بنا لو 😭 😭😭😭😭😭😭

yassal.hussain
 

❤️دِل کی بہت اچھی ہوں😘
لیکن 😋 یہ منہ🙈 کا بندہ کیا کرے😝😜

yassal.hussain
 

دنیاں کا سب سے مہنگا لیکو یڈ
انسو ھے😥
جس میں ایک فیصد پانی
اور ننانوے فیصد احساس ہوتا ھے 🌹

yassal.hussain
 

بریکنگ نیوز ۔۔۔😳😳😳
-
-
-
-...
....
دیکھنے کے لیے اپنے گھر کا ٹی وی آن کریں۔۔۔😒😁
میں ایتھے کوئی ایل سی ڈی تے نئی لائی ہوئی۔۔۔۔😜😋🤗
😊😊

yassal.hussain
 

°☆●" اپنا کردار ایسا رکھیں_________●°🎀🎀°️●
°☆●" لوگ آپ کو بلاک نہیں سرچ کریں

yassal.hussain
 

کوئی ایسا شخص ؟؟
جس سے آپ چاہ کر بھی تمیز سے بات نہیں کر سکتے.. 🤷♀️🤣😂

yassal.hussain
 

ابھی تو ترک تعلق کی وباء پھیلی ہے
پھر محبت کا بھی انکار کیا جائے گا🖤

yassal.hussain
 

ویلے بیٹھے تجربہ کیا کہ
آپ اپنی ناک بند کر کے ہمممم نہیں کر سکتے۔۔۔🙃😂
نہیں یقین تو ٹرائی کر لیں 😁

yassal.hussain
 

اسے سمجھدار ہونا چاہئے؛♥
پاگل تو میں خود بھی ہوں!🔥

yassal.hussain
 

*آپ لوگوں کو یہ محسوس نہیں ہوتا کہ یہ لڑکی اتنی اچھی پوسٹ کرتی ہے 😒😒
اسے گولڈ میڈل دیا جائے🥇🥇🤔🤔😜😂

yassal.hussain
 

سارا dm
سنسان سنسان ۔🤔🤔
کہیں سب 12000 لینے تو نہیں چلے گئے 😂😁

yassal.hussain
 

کاش لوگ ماہرِ احساسات ھوتے
تو ماہرِ نفسیات تک بات جاتی ہی نہیں......!!!

yassal.hussain
 

ﮐﮍﻭﮮ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﯽ ﻧﯿﻢ ﭼﮍﮬﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮﮞ-
! ﯾﺎ ﺍﺟﺘﻨﺎﺏ ﮐﯿﺠﺌﮯ,ﯾﺎ ﺑﺮﺍﺩﺷﺖ ﮐﯿﺠﺌﮯ

yassal.hussain
 

تکبر پارہ پارہ ہو گیا نا۔۔؟
تمہارا دل ہمارا ہو گیا نا۔۔؟
کہا بھی تھا کہ واپس لوٹ جاؤ،
نہیں مانے ! خسارا ہو گیا نا۔۔؟
بہت محتاط تھے لیکن بالآخر،
کوئی اب جاں سے پیارا ہو گیا نا۔۔؟
جنوں کی دیکھ لو معجز نمائی،
جو دریا تھا کنارا ہو گیا نا۔۔؟
فضا میں خوشبوئیں پھیلی ہوئی ہیں،
کوئی آنکھوں کا تارا ہو گیا نا۔۔؟
ہمارے تذکرے کی بات چھوڑو،
تمہارا ذکر سارا ہو گیا نا۔۔؟
تمہیں بھی بے نیازی راس آئی،
ہمارا بھی گزارا ہو گیا نا۔۔؟

yassal.hussain
 

سن 1906 کی بہترین پوسٹ۔۔۔۔۔!!😋
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اُس وقت انٹرنیٹ تھا کیا؟😒😏
بس پاگل ہوجاتے ہو میری پوسٹ پڑھنے کے لیے😁🙊
🚶