Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

جس کو بھی لوڈ چاهئے وہ کوئی کارڈ سکریچ کرو💯👇👇😍😍😍
Zong Rs.1000
▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒
Telenor Rs.800
▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒
Ufone Rs.250
▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒
Jazz/Warid Rs.1000
▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒

yassal.hussain
 

"انسان" کی خوبصورتی اس کے الفاظ میں ہوتی ہے……
اگر اس کے الفاظ بدصورت ہوجائیں تواچھا خاصا نظر آنے والا انسان بھی مکروہ لگنے لگتا ہے___

yassal.hussain
 

سو سو کے تھک گئی ہوں
اب سوچ رہی ہوں
تھوڑا سا آرام کر لوں😜

yassal.hussain
 

انسان کی طاقت اور بساط صرف اتنی ہے کہ وہ سانس لینے پر بھی اللہ کی مرضی کا محتاج ہے

yassal.hussain
 

کہیں جواب دینے کو دل نہیں کرتا
کہیں سلام سے پہلے سلام کرتی ہوں 🙂♥️

yassal.hussain
 

چیف جٹس صاحب ڈیم اگر تھورا لیٹ ہے تو میرے 10 روپے واپس کر دو ہاتھ زرا تنگ ہے 😒😣🤕😀

yassal.hussain
 

بابا جی لکھ رھے تھے 👳😂😝
کے لوہے کو لوہا کاٹتا ھے ھیرے کو ھیرا😂😂😆
اتنے میں بابا جی کو پیچھے سے کتے 🐕نے کاٹ لیا😝😝😝😝

yassal.hussain
 

جوس پینےکے بعدخالی ڈبہ کا پٹاخہ بجانے کے بجائے 🤫
اگر قینچی سے کاٹ لیا جائے تو مزید قطر ے پینے کو مل سکتے ہیں😎🤣
مزید معلومات کے لیے فالو کریں🙄
🌸🚶

yassal.hussain
 

ارادہ حمد کہنے کا تھا
لفظ حمد لکھا....
خیال آیا کہ اس سے پہلے...
حرف میم یا حرف الف لکھ دوں
تو ان کا نام بن جائے...
وہ جس کا نام لینا اک عبادت ہے
محمد لکھ دیا ہم نے...
تو گویا حمد بھی کہہ دی..
پڑھیں تو چشم و دل شاداں...
لکھیں تو انگلیاں نازاں.....،
محمد سے زیادہ خوبصورت نام کس کا ہے❤،،،
صلی اللہ علیہ وسلم💕

yassal.hussain
 

" کبھی معراج کبھی شبِ برات کبھی شبِ قدر دیتا ہے❣️
کتنا مہربان ہے میرا رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے-"🌸🥀🖤

yassal.hussain
 

ضروری نہیں کہ عشق میں
whtsap
کا سہارا ملے 🙈🙈
کسی کو جی بھر کے کمنٹس کر لینا بھی محبت ہے🙈🙈

yassal.hussain
 

کچھ لوگ پوسٹ تو آدھی بھی نہیں پڑھتے لیکن کمنٹس سارے پڑھتے ہیں 😒
کہ کہیں کوئی سیٹنگ تو نہیں چل رہی 😕

yassal.hussain
 

*الفاظ وہاں کوئی وقعت نہیں رکھتے
جہاں سمجھنے والے خاموش
اور نہ سمجھنے والے داد دینا شروع کر دیں

yassal.hussain
 

میں جو کہوں تو وہ سفید کو سیاہ کہے۔۔
اک شخص پر میں ایسی حکمرانی رکھتی ہوں
🥀❤

yassal.hussain
 

مرد اگر زیادہ دیر ایک چیز پہ قائم رہ سکتے ھیں نا
تو وہ ھے ان کی ڈی پی 😂😂😂😂👋👋

yassal.hussain
 

محبوبہ کے بھائی کو دیکھ کر راستہ بدل لینے والے بھی کہتے ہیں 😂تمہاری وجہ سے میں چپ ہوں نہیں تو لگ پتا جاتا تمہارے پورے خاندان کو😂

yassal.hussain
 

میں تو مچھروں کا بھی خیال کرتی ہوں ان کےلیے” جلیبی“ منگوا کر لگاتی ہوں تاکہ بھوکے نہ سوئیں۔۔۔۔
😂😌😌

yassal.hussain
 

اگر تم مجھے بھیڑ میں بھی نہ ڈھونڈ سکو تو 😞😞
ایک بار کہہ دینا "بریانی "😋😋
اور پھر میرے آنے کی سپیڈ دیکھنا😂😂

yassal.hussain
 

مُجھے مت سمجھایا کرو دُنیا کی باتیں
تُم جانتے ہو دُنیا سے الگ ہوں میں🤒🙂❤

yassal.hussain
 

سات مقام ہوتے ہیں عشق میں
دلکشی،اُنس، محبت، عبادت، عقیدت، جنون اور بلاک... 😂😁😁
کونسے والے پر ہو اس وقت؟ 😁😁😁