ہرساس بری نہیں ہوتی🙄😅
جیسے کے 🤣
چلی ساس 🧐
سویا ساس🤪
اور گارلک ساس🥴
اگر آپ یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں تو مبارک ہو آپ آن لائن ہیں...!!🙄😁
کبھی کبھی انسان واقعی تھک جاتا ہے
بیٹھے بیٹھے لیٹے لیٹے
ویلا رہتے رہتے رہتے موبائل استعمال کرتے کرتے☹😑😂😂
بگڑے ہوئے اک شخص کومحبت کرنا سکھائ تھی میں نے
🍁
اس شور مچاتی دنیا میں۔
ایک تم ہی سکون کا لمحہ
ہو ...
Koi apny opr le k naaa jye
Just lines psnd i tbhi post ki🙈
گورنمنٹ نے باہر جانے سے منع کیا ہے 😒
میری پوسٹ پہ آنے سے نہیں😋
اتھے مرو سارے🤣
وہ جو خود سے بھاگتے ہیں، وہ کہاں جاتے ہیں؟
میرا درد
👇
愿真主给你的母亲和父亲长寿
کوئی نہیں سمجھتا😭
یہ بھی کوئی زندگی ہوئی🙄
سڑکیں فوجیوں سے بھری ہوئی ہیں😍
اور میں باہر نکل کر دیکھ بھی نہیں سکتی😒😒😒😒😒
💫 *ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﺐ ﺟﺎﻥ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺟﺐ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔*
💫 *خود غرض لوگوں سے دوستی اور پیار کرنے کا مطلب اپنے آپ کو ذلیل کروانے کے سوا اور کچھ نہیں
💫 *جب تم رب تعالی کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہر کر کے اور رب تعالی کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جائے گا
💫 *لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زندگی میں مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں جنہیں ہمارے ایمان اور آخرت کی فکر ہو خیال رکھیئے گا ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائىں
🌻🌺🌻🌺🌻🌺
اگر تمہاری *آنکھیں*
خوبصورت ہیں تو تم
*دنیا* سے *محبت* کرو گے
لیکن اگر *زبان* خوبصورت ہو
تو دنیا تم سے *محبت* کرے گى
ٹائم پاس کے لئے آتے ہو😜
یا
کسی سپیشل بندے کے لیے آتے ہو🙊😍😛
آپ کی ایک مُسکراہٹ سے
بہت ساری مُسکراہٹیں پھیل سکتی ہیں
یقین کیجیئے یہ دنیا کی واحد وَبا ہے
جس کے پھیلنے سے
کسی کو بھی کوئی نقصان نہیں ہوتا۔۔😊❤
آپ کہیے تو ____ نِبھاتے چلے جائیں گے مگر
اِس تعلق میں اذیّت کے سِوا کُچھ بھی نہیں
آپ کیا سمجھتے ہیں محبت کو؟؟
چار حرفوں میں اِک اذیت ہے...
آو بے وجہ بات کرتے ہیں
بھول جاتے ہیں کون تھے ہم تم
زندگی میں اتنے قابل بنو
کہ
جہاں چاہو وہاں رشتہ ہو جائے 🙈🙈😂😂
زندگی میں ایک بات ہمیشـــہ یاد رکھنا کہ مچھلیاں کبھی ڈوبتی نہیں
😜😜😂😂😂😂😂
کسی نے اپنا نہیں سمجھا،😓
سبھی کسی کا سحمجھتے رہے__💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain