Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

انسان اپنا بٌرا وقت تو بھول جاتا ہے - مگر
بٌرے وقت میں لوگوں کے رویے ہمیشہ یاد رکھتا ھے •

yassal.hussain
 

کرتا ہو گا زمانہ تيرے گرد گردشيں
ميں اور ہوں ميری حديں اور ہيں۔

yassal.hussain
 

عشق میں کب کوئی اصول ہوتا ہے
یار جیسا بھی ہو قبول ہوتا ہے..!!❤🔥

yassal.hussain
 

کچھ تو ہم بھی لکھیں گے جب خیال آئے گا

yassal.hussain
 

میں بد مزاج انا پرست ہی سہی مگر منافقت سے تو پاک ہوں نا

yassal.hussain
 

مُڑے مُڑے سے ہیں کتابِ حیات کے صفحات یہ کون ہے جو مُجھے میرے بعد پڑھتا ہے ؟

yassal.hussain
 

کون جیتا ہے__ زندگی اپنی ---؟
ہر کسی پہ__کوئی مسلط ہے..!

yassal.hussain
 

تم سن کے کیا کرو گے کہانی غریب کی
جو سب کی سن رہا ہے کہیں گے اسی سے ہم

yassal.hussain
 

خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں یہ اذیت بڑی اذیت ہے

yassal.hussain
 

جانتے ہو محبت کیا ہے؟
کسی کو ہر نماز کے بعد مانگنا

yassal.hussain
 

چھ دن ویلے تے اتوار دی چھٹی۔😎😁

yassal.hussain
 

چیزیں وقتی ہوتی ہیں، ٹوٹ جاتی ہیں، بکھر جاتی ہیں۔ رویے دائمی ہوتے ہیں، صدیوں تک اپنا اثر چھوڑ جاتے ہیں۔👌🖤🔥

yassal.hussain
 

یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم
گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں

yassal.hussain
 

جنہیں چُن لیا جاۓ!!
اُن پہ تبصرے نہیں کیے جاتے___!!
اُنکا احترام کیا جاتا ہے....

yassal.hussain
 

کیسا طلسم یار تری گفتگو میں ہے
تو نے کہا کہ جاوں؟ مرا رنگ اڑ گیا!

yassal.hussain
 

ویسے کمال ہے💁
ماسک لگا کر ڈاکٹر والی فیلنگ آتی ہے😂🙈

yassal.hussain
 

پتہ نہیں میں sweet ہوں🙈🙈😍
یا مچھر پاگل ہیں😏😏😂😂

yassal.hussain
 

وہ لوگ کہاں گئے؟؟
جو کہہ رہے ہوتے ہیں
گھر بیٹھے 25 سے
30 ہزار ماہانہ کمائیں 🤔😂

yassal.hussain
 

کسی کومجھ سےاگرکوئی مسئلہ ہےتو😒
مجھےبلکل بھی نہیں بتائے😜
کیونکہ میرےاپنےمسئلےبہت ہیں۔۔۔😑😣
شکریہ۔۔🔥👻

yassal.hussain
 

جو چیز میری ہے اسے کوئی اور نہ دیکھے
انسان محبت میں بچوں کی طرح سوچتا ہے