Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

👉
مزاج اچھا ہے______ آج میرا...!!
کوئی دل دینا چاہے تو بسمہ الّلہ..!!❤❤.

yassal.hussain
 

۔ پریشانیوں کا سب سے بڑا اور
خوبصورت حل نماز ہے ❤
🥀🌸

yassal.hussain
 

اس خوشی کا حساب کیسے ہو...
اگر وہ پوچهیں جناب کیسے ہو...

yassal.hussain
 

*دنـیا* اگـر بہتـرین جگــہ ہـوتی🔥
تـو یہـاں کـوئی روتـا ہـوا *پیـدا* نـہ ہـوتا...

yassal.hussain
 

14دن گھروں میں رہیں احتیاطی تدابیر کر لیں.♥💯
نئیں تو پندھوریں دن لوگ آپکےگھر آ کےبولیں گے..
اچھاانسان سی بس من دا نئیں سی کِسےدی😏😷

yassal.hussain
 

میرے دانت میں کبھی بوٹی نہیں پھنسی😂
لڑکا کیا پھسے گا 🙈
یہ ایک سیریس پوسٹ ہے😥
کسی نے ہا ہا کیتا میں چنڈ🤚
مار دینی😜😂

yassal.hussain
 

*💕جو دروازے آپ پر بند ہوجائیں انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزتِ نفس نہ گرائیں💕*

yassal.hussain
 

مورخ لکھے گا پاکستانی قوم ذندگی میں پہلی بار موبائل استعمال کرتے کرتے بھی بور ہوگئی ھے_😋😪😌

yassal.hussain
 

اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚(محبوب کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆

yassal.hussain
 

سنو...♡
میری پوسٹ پر دل ول نہ دیا کرو❌
مجھے گردہ چاہیے گردہ🔥🍁💁
میں نے آئی فون 📱لینا ہے😂🙈🔥

yassal.hussain
 

کاش میرے بوائے فرینڈ کو پتہ ہوتا 😡😭
کہ میں اس کی گرل فرینڈ ہوں
😍

yassal.hussain
 

منحوس عورتیں چلى تھى آزادى لينے
الٹا مردوں کو بھی گھروں میں قيد کروا ديا ۔🤔🤔🤔😅😅

yassal.hussain
 

میں انسان ہوں🙂 اور آپ کیا ہیں؟🤔😊
خبردار اگر کسی نے میری نقل کی تو😡😝🤣😂😂

yassal.hussain
 

اچھے ہوتے ہیں برے لوگ_______،
اچھا ہونے کا دکھاوا تو نہیں کرتے !!

yassal.hussain
 

ہنسی مذاق اپنی جگہ
بتاؤ تمہیں میں کیسى لگتى ہوں😜😂

yassal.hussain
 

وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے
قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا

yassal.hussain
 

جی جی میں وہی ہوں..
جو آپ سب کو زہر لگتی ہوں..

yassal.hussain
 

پہلے جب کوئ چھینک مارتا تھا تو سب کہتے تھے
شکر الحمداللہ
اب کوئ چھینک مارے تو سب کہتے ہیں
پراں دفع ہو ۔۔۔

yassal.hussain
 

" خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ وہی جاتا ہے جسے بلاوا آتا ہے"
یہ طے ہوا کہ فی الحال کوئی بلاوے کے قابل نہیں رہا😭😭
یا اللہ ہمار ی توبہ قبول فرما آمین🙏

yassal.hussain
 

اس قدر ناراض ھوں تم سب سے میں
دیکھنا اگلی پوسٹ پشتو میں کروں
gi
😠😡😒