اپنی ذات پہ تنہائی______کا لباس رکھتی ہوں
میں خاص پھول ہوں،رنگ بھی خاص رکھتی ہوں..!❤
تین دل خراش جملے۔ 😢😢
نمبر ایک: شامی بچی نے 🧕 دم توڑتے وقت کہا تھا کہ " میں اپنے رب کو جاکر سب بتاونگی"
نمبر دو: حملے کے دوران ایک عراقی بچی نے بھاگتے ہوئے صحافی سے کہا کہ "انکل میری ویڈیو مت بنائیں میں بے حجاب ہوں"
نمبر تین: فلسطینی بچے نے بھوک سے نڈھال ہوکر التجا کی کہ
"یا اللہ مجھ سے میری زندگی لے لیں تاکہ میں جنت میں کھانا کھاسکوں" 😢
ابهی ہلکا سا جھنجھوڑا رب نے
پوری دنیا کو ہلا چهوڑا رب نے
انسان جو اپنے علم و ہنر پہ اتراتے تھے
بہت کرلی ہے ترقی ہم نے فرماتے تھے
گهروں میں محصور ہوئے بیٹھے ہیں
لاچار و مجبور ہوئے بیٹھے ہیں
انسان کو اپنے حدود میں رہنا پڑے گا
اللہ اکبر اللہ اکبر کہنا پڑے گا
توبہ و استغفار کریں اب
دعا ہی ہے حل اسکا بار بار کریں اب🌸♥
ہم لڑکیاں اور کچھ کریں یا نہ کریں😬
"امی کے دوپٹے کی ساڑھی بنا کے ایک دفعہ لائف میں ضرور شیشے کے آگے آکے سٹائل مارتی ہے"😹🙈❤
😎
مرضی سے سنگل ہو😏😏
یا
کوئی منہ نہیں لگاتا 😁🤣😂
Such btana 😂😂😝
مجھے ایک بات سمجھ میں نہیں آتی ۔۔۔۔۔۔😒
کے انٹر نیٹ فری ہے ۔۔۔😕۔۔۔یا ہم لوگ ۔۔۔۔۔😜😂
🙄ایسی کون سی عادت ہے
جسے آپ روز چھوڑنے کا سوچتے ہو
مگر چھوڑ نہیں پاتے😕🙂
جن کو خود کشی کا بہت شوق تھا یا ھے
وہ اب بغیر ماسک کے سندھ یا ایران چلے جائیں 😉😂😃😄
مفت مشورہ 😆😆😆
میں لاڈ پیار کی عادی ہوں
مجھے نفرت ہے سخت لہجوں سے
مجھے لوگ اکثر کہتے ہیں ”تم سے زیادہ بدتمیز انسان میں نے آج تک نہیں دیکھا“😒😒
میں بڑی معصومیت سے کہتی ہوں
۔
۔۔
”اب اتنی بھی کیا غربت کہ آپ ایک آٸینہ نا خرید سکیں“😂😂😂
مشکل وقت میں دلاسہ دینے والا کوئی اجنبی بھی ہو تو وہ دل میں اُتر جاتا ہے اور اُس وقت میں کنارہ کر لینے والا کوئی اپنا ہی کیوں نہ ہو پر دل سے اُتر جاتا ہے۔✌💯
ہم ایسے اگنور ہوتے ہیں
جیسے ( پی ٹی وی ) والا چینل ہوں😓
.....😯😯😢
اسپرے والا جہاز دیکھا کسی نے تو مجھے وی بتاو میں نے ہاتھ ہلانا ہے ٹاٹا باۓ باۓ والا 😳
پوسٹ کو دستانے پہن کر لائک کریں-!
مہربانی 😒
ترس جاؤ گے میری پوسٹوں کے لیے 😏😒
بس ایک بار مجھے جانو مل جانے دو 🙈😃😄
مجھے کیا خاک محبت ہو گی🥺
میری ہر بندے سے تو لڑائی ہو جاتی ہے
کوئی تو ہو گا جو کہتا ہو گا
مجھے یہ پوسٹ والی لڑکی بہت اچھی لگتی ہے 🤔😁
جب میں اداس ہوں
خوش وہ بھی نہیں ہوتاہے
تذکرہ آئینے کا کررہی ہوں
کسی انسان کا نہیں.... 🙃
فرض کریں آپ میرے ٹیچر ہیں
مجھے کوٸ ایسی نصیحت کریں جو ہمیشہ میرے کام آۓ ... 😇😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain