پتا ہے محبت کیا ہے ❤😍
۔
۔
برتن دھو کر بتاتی ہوں😕😒😒
اور پھر میں صبر کی انگلی تھام کے اتنا چلی اتنا چلی 😳😳😏
کہ صبر رک کے بولا 🙀🙉
بہن میرا گھر آ گیا آگے تو اکیلی چلی جا 🙊😝😝😄😂😂😂
❤
لوگوں کی زندگی میں تھوڑے سے پھڈے ہوتے ہیں
اور ادھر پھڈوں میں تھوڑی سی زندگی ہے😒🤦♀️😂
کھبی کھبی انسان زندگی کے تلخ تجربے سے اتنا خاموش ہو جاتا ہے کہ لوگ بھرے مجمع میں بھی رسوا کر دیں آپ خاموشی سے سب سہہ جاتے ہیں شاید اسی کا نام زندگی ہے__
ایک سوال۔
اندھی محبت کی آنکھوں کا آپریشن کروائیں تو ٹھیک ہو جاتی ہے کیا
🙄🤔سچی دسووو؟؟؟؟
لوگوں کو آپ سے بس وقت چاہیے ہوتا ہے۔وہ چاہتے ہیں آپ انہیں میسر رہیں اور وہ آپکو اپنا کھلونا سمجھ کر خوش ہوتے رہیں بس۔ ہنسی آتی ہے لفظ محبت سن کر۔ اس دور میں اب محبتیں کہاں بچی ہیں۔ خالص محبت تواب شاید ہی کوٸ کرتا ہو۔ یہ کیسی محبت ہے جس میں آپ کسی کو اپنی زندگی میں داخل کرنے سے ڈرتے ہیں۔ لیکن یہ چاہتے ہیں کہ وہ آپکے سامنے رہے بس۔ دل لگا رہے آپکا۔
کسی کو ہم سفر بنانا مشکل لگتا ہے۔ لیکن اسی کے منہ سے اپنے لیے محبت کا اظہار چاہتے ہیں۔آپکو یہ جان کر خوشی ہوتی ہے کہ آپ اسکے لیے اہم ہیں۔یا اسکو آپ سے محبت ہے۔
اور پھر اس وقت گزاری کو دھڑلے سے محبت کا نام دے دیا جاتا ہے۔ اور محبت اپنی اس توہین پہ سسک رہی ہوگی۔
کہ کن نام نہاد،معمولی جذبوں کو محبت کا نام دیا جارہا ہے۔
محبت تو آسمانی تحفہ ہے۔ محبت تو عبادت ہے
لائف میں تھوڑا ایڈونچر لائیں
إپ کے کتنے ""جانو"""ھیں
سچ سچ بتائیں😂😂😂
فون گرتے ہی جو پہلا لفظ منہ سے نکلتا ذرا ادب سے بیان کریں😂
میری اےبی سی🤫
دھیان سے پڑھیئے گا🙃
a🐝📀efgh🙇jklmno 🍷qrs☕🐒vw🐍yz😁
Maza aya?
چاۓ میں "Lays" ڈبو کے کھائیں😋
مزہ نہ آۓ تو دوبارہ ایسی واحیات حرکت نہ کریں🙄🙄😂😂
آپ چاہتےہیں لوگ آپ کواچھابولیں
تواپنانام”اچھا”رکھ لیں
اورکوئی طریقہ نہیں 😜
میں اختتام سے اکثر آغاز کرتی ہوں
میں نظر میں رکھ کر نظر انذاز کرتی ہوں
طنز اور بحث سے رشتے کمزور ہو جاتے ہیں 🙂
اس لئے جسکی بات بری لگے فوراً چماٹ👋 مار دو🥴😂🤭💯
بعض عاشقوں سے سگریٹ پینے کی وجہ پوچھو؟؟؟
آسمان کی طرف منہ کرکے🙄
ایک لمبا سا کش لگا کے کہتے ہیں 🙈
*اودا_ابا_نئیں_من_دا*.
جو رب کو میرے قبول ہو___!!
وہی کاش میرے اُصول ہوں
وہی صبر ہو وہی گفتگو___!!
وہی سادگی وہی عاجزی..❤
تم چلو تو سہی دو قدم ہاتھ میرا تھام کہ😍😍
😍😍😍
مختصر سفر میں تمہارا جینا نہ حرام کر دوں تو کہنا 😹❤🤪😂
میں تو ہوں ہی شرارتی ☺😂😂 .. ۔۔۔۔سیریس تو مریض ہوتے ہیں ۔😜
اب اگر کسی نے بھی شادی کی دعوت دی نہ تو کارڈ سیدھا پولیس اسٹیشن لے جاؤں گی......😂
😷👉 یہ ایموجی جانتا تھا کہ کرونا وائرس آ رہا ہے ۔۔
لیکن۔۔۔
یہ خاموش رہا ۔۔۔
😡😡👹👿
دل میں تو سبھـــــی رکھتے ہیں❤
میـــــں تم کو فـــــریـــــج میں رکھـــــو گی 😂
تا کہ تـــــم باقی لـــــڑکـــــوں کی طـــــرح خراب نہ ہـــــو جاو😝😝😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain