Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

*بابا جی کہتے ہیں*
*مومن وہ ہے جس کا موبائل سارے گھر والے استعمال کر سکتے ہیں....😂😂😂*
*ہے کوئی یہاں.....؟؟؟؟؟*

yassal.hussain
 

سب کے چکر چل رہے ہیں
اور مجھے
اُن کو دیکھ دیکھ کے چکر
آ رہے ہیں..😔😒😁😡

yassal.hussain
 

میرا نام پڑھتے ہی جو جملہ آپ کے ذہن میں آتا ہے😍
ادب کے ساتھ کمینٹ میں لکھے 😂😁😜

yassal.hussain
 

میرا موباٸل خراب ہوگیا ہے😔😔😔😕😐😑😑😑
100% سے آگے چارج نہیں کرتا😭😂😂😂😜😜😜

yassal.hussain
 

کیا میں آپکـے واٹس ایپ پـے اک view بڑھانـے والی بن جاؤں۔
😒🙊🤣⁦😁🙈

yassal.hussain
 

تھوڑا سا گھی گرم کریں ،
اس میں دو انڈے تھوڑا سا ساگ ، ایک عدد چکن
اور تھوڑے سے آلو ڈالیں ۔۔ 😋
اور ناضرین پتہ نہیں یہ کیا بن گیا ، 🤷
میں آپکو دوسرا بنا کے دکھاتی ہوں ۔۔!! 😕
😂😂😂😂😂

yassal.hussain
 

اس نے مجھے دل دے دیا
حالانکہ میری نظر اس کی گُردے پہ تھی 🤣
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

yassal.hussain
 

ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے
می: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😋😂😂

yassal.hussain
 

"عورت کو اس دن سارے حقوق مل گئے تھے جب قرآن پاک میں سورۃ نساء نازل کی گئی" ❤️

yassal.hussain
 

آج کی اچھی بات
میں بہت اچھى ہوں
😁☺😂

yassal.hussain
 

چھڈو عشق محبت نو
آج اے دسو
"عقل داڑ "
نکلی کے نہیں.....😳😁😁🙈.....

yassal.hussain
 

اے زندگی توں بے شک ہمیں نچا🙄😉
لیکن گانے تے چنگے چنگے لا😂😝😝

yassal.hussain
 

آج میں گئی چڑیا گھر😍🐥🐦🐤🐩🐐🐇🐆🐫🐆🐧
اودھر لکھا ہوا تھا "جانور" ساتھ لانا منع ہے❌
میں نے اردگرد دیکھا👀 کوئی نہیں تھا👫❌
میں نے جا کر #جانور کا "ر" مٹا دیا😝😝 انج تے فئیر انج سہی😝

yassal.hussain
 

زندگی بہت خوبصورت ہے۔ 💘
اگر ساتھ چلنے والا بغیرتی نا کرے تو۔😀😀

yassal.hussain
 

ایک لڑکے نے میسج کر کے کہا
ہائے میری جان !!!
میں نے کہا اللہ چھیتی کڈے
اس میں بلاک کرنے والی کونسی بات!!😕😏

yassal.hussain
 

ہم بھی ایک دن
غلاف کعبہ چومیں گے ❤🥀
انشاء اللہ♥️😊
🥀🥀

yassal.hussain
 

وہ جو کروڑوں میں ایک ہے نا
الحمداللہ وہ میں خود ہی ہوں.!!❤💖

yassal.hussain
 

*ماچس کی تیلی میں سر تو ہوتا ہے پر دماغ نہیں ہوتااس لیے زرا سی رگڑ سے بھڑک تو اٹھتی ہے.....پر انجام....اپنی ہی آگ میں جل کر خاک ہو جاتی ہے۔۔۔ حاسد کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہوتا ہے*۔۔۔۔۔😊

yassal.hussain
 

آپ محبت کی بات کرتے ہو_____☺
ہم بات ہی محبت سے_______کرتے ہیں😍

yassal.hussain
 

*سہمی ہوٸی ہے جھونپڑی بارش کے خوف سے*..
*محلوں کی آرزو ہے کہ برسات تیز ہو*..!!