میں اسے دیکھ نہ پاتی تھی پریشانی میں
سو دعا کرتی تھی ، مر جائے ، پریشان نہ ہو..✌️❤️😝😂
وہ سو گئے ہوں گے
چلو انکی گلی سے بلب اتار لاتے ہیں🙈🙈
میرے دکھ سنو گے تو رو پڑو گے___😔
میں نے آج تک "تھانا نہیں تھایا"😂😜
میرے ذہن میں کوئی پوسٹ نہیں آرہی😂
آپ لوگ ویسے ہی Nice اور wow لکھ دیں😂
😛😁
بابا جی کہتے ہیں کہ مزاحیہ پوسٹ کرنا بھی سنگل
ہونے کی نشانی ہے،
شادی شدہ جب بھی بات کریں گے سڑی ہوئی ہی کریں گے 😄😄😂😝
حلوہ پوری ہوتی ہے
پانی پوری ہوتی ہے
دنیا کی ہر چیز پوری ہوتی ہے
بس میری نیند پوری نہیں ہوتی 🍁
✨دنیا کی تین حسین ترین جگہیں،
خانہ کعبہ، روضہ رسول اور،
ماں کی گود۔🥰🥀
دنیا میں بولی جانی زبانوں میں
سب سے میٹھی زبان مطلب کی ہوتی ہے
لائف میں تھوڑا ایڈونچر لائیں
ہوتی ہوئی بارش میں
بجلی کے کھمبوں کو جپھی پائیں 😊😊😹
کسی کے پاس رہنا ہو تو تھوڑا دور ہی رہنا چاہیۓ ۔۔
تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا نظر آتا ہے💕
اللہ تمہیں وہ دیتا ہے جو تمہارے لئے اچھا ہوتا ہے💕💖 ❤
میں ہی کیوں کروں عشق ظاہر😕❤
تو بھی تو کچھ بھونک نا میری جان
Agr koi mjhe i hate u kehna chahta h to kh skta h m mind nhi kru gi
اچھی بات بتانا بھی صدقہ ہے😋
گائے کو انگلش میں
Elephant کہتے ہیں😃🤣
کتنا غصہ آتا ہے 😕😕
جب موبائل فون استعمال کر رہے ہوں تو بچے سکرین کو ٹچ کر کے بھاگ جائیں 😕😬😬😏
کبھی کبھی گھر میں ایسے
مہمان بھی آتے ہیں جن کے
بچے"جن" کے بچے ہوتے ہیں😁😅
خلیل جبران لکھتے ھیں
محبت بھیک میں نہیں مانگی جاتی. بھیک میں ملی ھوئی محبت بھیک میں ملی ھوئی روٹی سے ذیادہ بری ھوتی ھے
لیکن
بانو قدسیہ لکھتی ھیں
محبت کی بھیک مانگ لینی چاہیے کیونکہ جس کو محبت مل جاۓ اسے سب کچھ مل جاتا ھے.۔۔۔۔۔
آپ کیا کہتے ہیں ؟؟
استاد تم بڑے ہو کر کیا بنوں گئے ۔
شا گرد: پائلٹ۔۔
استاد:وہ کیوں۔۔
شاگرد:کیونکہ اوپر ایکسیڈینٹ کا خطرہ نہیں ہوتا۔۔۔
🤣😂🤣😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain